Browsing Category
کھیل
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی خاتون ٹینس سٹا ر کو گلے لگا لیا
فوٹو:سوشل میڈیا
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔تیونس کی ٹیسن پلیئر نے کہا کہ برطانوی شہزادی نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔
غیر ملکی میڈیا کے…
گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی پوری ٹیم312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
فائل:فوٹو
گال: گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز اسکور کر لیے تھے۔
دوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس…
شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں
فائل:فوٹو
گال:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ…
سنجے دت پاکستانی لیجنڈ جاوید میاندادسے ملاقات کے خواہشمند ،خصوصی پیغام جاری کر دیا
فائل فوٹو
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ جاوید میانداد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔جس میں انہوں نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔
سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے…
پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر انٹرنیشنل پابندی کے خطرات منڈلانے لگے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستانی ایتھلیٹس کا ڈوپ سیکنڈل منظر عام آگیاکھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام ہوگئی
ذرائع کے مطابق پاکستان کے چار ایتھلیٹس، ایک ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آئے ۔نیشنل…
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا، ہوم سیریز کےلئے دیموت کارون رتنے کو سری لنکن ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔
اعلان کردہ سری لنکن ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس،…
پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی
فوٹو: ٹائم ناو فائل
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے کہ کرکٹ ٹیم کو انڈیا کھیلنے کےلئے جانا چایئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کی…
میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا،شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پیغام
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی پر خوبصورت مگر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے بیٹی کی رخصتی کی خوبصورت تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شیئر کی ہیں۔
شاہد آفریدی کا اپنی…
حارث روٴف شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی کرکٹر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنہ مسعود کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
قومی کرکٹر حارث روف گزشتہ روز قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ اپنی دلہن کو رخصت کروا کے…
انڈیا میں ورلڈ کپ،پاکستان شرکت کرے یانہیں؟ حتمی فیصلہ کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق تمام امورپر سفارشارت مرتب کرے گی جبکہ کمیٹی سفارشات کی روشی میں ورلڈ…
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل ، ذکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ذکاء اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔
وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی…
ورلڈکپ 2023 ، پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارت میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سے قبل پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وفد چنئی، بنگلور، حیدرآباد، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔
بھارتی میڈیا…
باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
دبئی: پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ سمیرا سے اپنی شادی سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں۔
ایک انٹرویو میں عامر خان نے ماڈل سمیرا کے…
شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے کی ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
ناٹنگھم: پاکستان کے مایاناز باؤلرشاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے شاہین نے کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
پیسر شاہین شاہ آفریدی کرکٹ…
پاک بھارت ورلڈکپ میچ پرہندو انتہا پسند وں نے اعتراض اٹھادیا
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارت کے ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے پاک بھارت ورلڈکپ 2023 میچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے فوجیوں کو مارا، کیا ہم ایسی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے؟
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…
تیرہ سالہ لڑکی نے تاریخ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
سڈنی : آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 13سالہ اریسا ٹریو نے سکیٹ بورڈنگ کی تاریخ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ ریکارڈ 720 ٹِرک کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اریسا ٹریو سکیٹ بورڈنگ کی 720 ٹرک ایک تقریب میں…
کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، پاکستان کا احمدآباد میں کھیلنے سے انکار
فوٹو: آئی سی سی
اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، پاکستان کا احمدآباد میں کھیلنے سے انکار، پاک بھارت پہلا ٹاکرا ہی احمدآباد میں رکھا گیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کیا ہے.
انٹرنیشنل کرکٹ…
ویسٹ انڈیز 374 رنز کا ہدف دے کر بھی نیندر لینڈ سے سپر اوور میں ہار گیا
میچ سپر اوور میں گیا تو لوگان وین بیک بیٹنگ کے لیے دوبارہ آئے، انہوں نے دنیائے کرکٹ کو اس وقت حیرت میں مبتلا کردیا جب جیسن ہولڈر کے ایک ہی اوور میں 30 رنز بنادیے۔
انگلش پلیئرٹیمی بیومونٹ نے تاریخ رقم کردی
فائل:فوٹو
ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کہتی ہیں میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں۔
ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری…
کرسیٹانو رونالڈو گنیز ورلڈ ریکارڈکی صف میں شامل ہوگئے
فوٹو:سوشل میڈیا
ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں بین الااقوامی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ اسٹار فٹبالر کو آئس لینڈ کے خلاف میچ سے قبل سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے…