Browsing Category

کھیل

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین ٹیم کااعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے گا۔پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انتخاب چیف سلیکٹر سلیم جعفر کی سربراہی میں…

ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

فوٹو: پی سی اے لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انضمام الحق نے ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان…

بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کو ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا 

فوٹو :فائل نئی دہلی :بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔شائقین کرکٹ نے بھارتی کمنٹیٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر، لیجنڈ انضمام الحق ذمہ داری پھر سنبھال لی

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر، لیجنڈ انضمام الحق ذمہ داری پھر سنبھال لی،پی سی بی نے جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق پہلے بھی چیف…

ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی

فوٹو: ان سائیڈ سپورٹ فائل  دبئی: بالآخر ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی، پاکستان آسان حریف ٹیم نیپال کے خلاف ملتان میں ایشیا کپ مہم کا آغاز کرے گا.   ملتان کا میچ 30 اگست کو دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوں گا، پاکستان…

پاکستان ٹیم بھارت جائے گی، زمینی حقائق ڈاٹ کام نے 8 جولائی کو خبر دیدی تھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان ٹیم بھارت جائے گی، زمینی حقائق ڈاٹ کام نے 8 جولائی کو خبر دیدی تھی، ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم کی بنائی ہائی پاورڈ کمیٹی اگر مگر تک محدود رہے ٹیم بھجوانے سے انکار کا مشکل فیصلہ ان کے بس کی بات نہیں…

کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ وزیراعظم کی بنائی کمیٹی ہاں کر سکی نہ ناں

فوٹو:فائل  محبوب الرحمان تنولی  اسلام آباد: کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ وزیراعظم کی بنائی کمیٹی ہاں کر سکی نہ ناں، گول مول سے موقف اپنا کر جان چھڑا لی گئی.  زمینی حقائق ڈاٹ کام کی رپورٹ میں پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ٹیم بھارت ضرور جائے…

لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آنے کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب کولمبو: لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے سانپ گراونڈ میں گھس آیا۔ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا جس کے باعث…

مینز ٹی20 ورلڈکپ2024ء کے لئے تاریخیں سامنے آگئی

فائل:فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں ورلڈ کپ میچز ہوں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز…

بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی

فائل:فوٹو میڈرڈ:اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو شہریت دے دی ہے غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احتجاجاً بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی۔ اسپین…

سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل، قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی اسپنر…

پاکستان نے بغیر نقصان مزید 33 رنز بنائے پھر بارش نے پورا دن دھو ڈالا

فائل:فوٹو کولمبو: پاکستان نے بغیر نقصان مزید 33 رنز بنائے پھر بارش نے پورا دن دھو ڈالا، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا لیے اور ہوم ٹیم پر 12 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے…

پاکستان نے بھارت کو فائنل میں128  رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

فوٹو: پی سی بی کولمبو: پاکستان نے بھارت کو فائنل میں128  رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا، بھارتی ٹیم پاکستان کے353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر آؤٹ ہو گئی. بھارت کے25 اوررز میں 158 رنز 5 آوٹ ہو گئے تھے پھر وقفہ وقفہ سے وکٹیں گرتی…

پاکستان کی 15 سال بعد اسکوائش میں واپسی،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا میلرن: پاکستان کی 15 سال بعد اسکوائش میں واپسی،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا، یہ انھوں نے آسٹریلیا میں جاری ایونٹ اپنے اور ملک کےلئے جیت کرکے اعزاز حاصل کیا۔ اسکوائش کے جونیئرکھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش…

ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

فوٹو:فائل ویلنگٹن:ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلسطین سے تعلق رکھنے والی ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ہیبا سعدیہ نے ویمنز اے ایف سی کپ، ایشین کپ کے علاوہ ورلڈکپ کوالیفائرز اور 2020 ٹوکیو اولمپکس…

نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل فائرنگ ہوگئی

فائل:فوٹو آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے صرف چند گھنٹے قبل فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کی بھی گولی لگی لاش ملی ہے۔حملے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل…

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا

فوٹو: پی سی بی گال: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا، کھیل کے آخری روز مزید 3 وکٹیں گریں، امام الحق 50 رنزبنا کر ناٹ آؤٹ ے. قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، آخری روزجیت…

گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا

فائل:فوٹو گال:گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا نے 82 رنز کی اننگز کھیلی جنہیں شاہین شاہ ا?فریدی نے پویلین کی راہ دکھائی۔…

ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری

فوٹو : پی سی بی گال: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری، قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ سعود شکیل نے پاکستان کو…

لڑکیوں کو جنسی پیغامات پر باکسر عامر خان نے معافی مانگ لی

فائل:فوٹو لندن:انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال سے معافی مانگ لی۔پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا کہ غلط عادت ترک کرنے کیلئے تھراپی کرانے پر بھی غور کررہا ہوں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق…