Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکہ نے پاکستان کافوجی تعلیم و تربیت پراگرام بحال کردیا

فوٹو : فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں الجھتے ہی پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پراگرام دوبارہ بحال کردیا۔ اس حوالے سے امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز ٹوئٹ پر پروگرام کی بحالی کی اطلاع دی ہے، جب کہ

فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے‘کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے، جاوید اختر

فوٹو : فائل نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی مصنف اورشاعرجاوید اختر نے کہا ہے پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے۔ جاوید اختر نے بھارتی میڈیا اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان

امریکہ کا مزید 3 ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

فوٹو :رائٹر فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا نے82 ویں ایئر بورن ڈویژن سے 3 ہزار اضافی فوجی مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس حوالے سے خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کا کہنا تھا کہ خطے میں

ایران کاامریکہ سے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کوامریکا نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر

امریکہ کا بغداد ائرپورٹ پر حملہ، ایرانی فوج کے کمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق

فوٹو : فائل بغداد(ویب ڈیسک)امریکہ کے عراق میں راکٹ حملے میں ایران کی القدس فورس کےکمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق ہوگئے۔ عراق کی پاپولر موبائلائزیشن فورس کے متعدد افراد بھی مارے گئے ۔ اس حوالے سےخبر رساں ایجنسی رائٹرز نے خبر دی ہے کہ

بغداد میں امریکی سفارت خانہ پر حملے میں ایران ملوث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو : اے ایف پی بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مظاہرین کا امریکی سفارتخانے پر دھاوا،توڑ پھوڑ کی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے کی ذمہ داری ایران پر ڈالتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا. اس حوالے سے بین الاقوامی

سال2020ء کا دنیا بھر میں زبردست استقبال، جشن، آتشبازی کی تصاویر

فوٹو : سوشل میڈیا ، اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال 2020 کی آمد کا زبردست استقبال کیا گیا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں آتشبازی اور میوزیکل پروگرام ہوئے. لاہور سال 2020ء کا آغاز

قونصل جنرل پاکستان خالد مجیدکی گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے پیر کو جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قونصل جنرل نے جدہ میں سرکاری کام کو بآسانی

یمن ، دوران پریڈ دھماکہ،5فوجی جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو: رائٹرز صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ہو گیا ، 5فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، یمن کی سکیورٹی بیلٹ فورس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی شہر ال دہلیہ میں پیش آیا ، سکیورٹی بیلٹ فورسز جنوبی یمن

بھارت کے 3 ہزار ہندو دلتوں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں ہی نہیں، چھوٹی زات کے ہندووں کے ساتھ بھی بدترین سلوک کیا جاتا ہے، اسی بھیا نک امتیازی سلوک سے تنگ 3000 ہندووں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا. بھارتی ریاست تامل ناڈو کے 3 ہزار ہندو

عمران خان نےنااہلی چھپانے کےلیے انتقام سیاست کی, مرزا الطاف حسین

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مسلم لیگ (ن)سعودی عرب کے صدر مرزا الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان میں انتقامی اور نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں. ملک میں انتشار اور افراتفری کا ماحول برپا ہے جبکہ حکمران اپوزیشن رہنماؤں

پاکستان میں سورج گرہن، وہ منظرجب روشنیوں کواندھیرے نے لپیٹ میں لیا

فوٹو : اے ایف پی، رائٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج صبح پاکستان میں نئی نسل نے اپنی زندگیوں میں پہلی بار وہ منظر دیکھا جب سورج گرہن نے دن کو رات میں تبدیل کیا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں آج یہ سورج گرہن دیکھا گیا ۔ آج

صحافی خاشقجی کے قاتلوں کو سزائے موت احسن اقدام ہے, خلیج تعاون کونسل

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)خلیج تعاون کونسل نے ریاض کی عدالت کی جانب سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے کیس میں 5 مجرموں کو بطور قصاص سزائے موت دینے کے فیصلے کو "انصاف پر عمل درامد کے حوالے سے ایک اہم قدم" قرار دیا ہے. بدھ کو جاری بیان میں

سعودیہ اور کویت میں نیوٹرل زون کی تقسیم پر سمجھوتا طے پایا گیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب اور کویت کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع نیوٹرل زون کی دونوں ملکوں میں تقسیم سے متعلق ایک سمجھوتا طے پایا گیا سرحدی علاقے میں تیل کی مشترکہ پیداوار شروع کرنے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پربھی دستخط کیے

چین کی شاہد آفریدی کوایغور مسلم پر وضاحت، سنکیانگ آنے کی دعوت

فوٹو : فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی وزارت خارجہ نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی طرف سے چین میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کے ٹویٹ کاجواب دے دیا. شاہد آفریدی کی آواز پر چینی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بذریعہ ٹوئٹ

ریاض،تخیل ادبی فورم کامحفل مشاعرہ، پاکستانی سفیر مہمان خصوصی تھے

الریاض (رپورٹ...ابرار تنولی) معروف ادبی تنظیم "تخیل ادبی فورم" کے زیر اہتمام سفارت خانۂ پاکستان الریاض میں رواں سال کی الوادعی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز تھے. تقریب میں شوکت

اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات

اسلام آباد (ابرار تنولی +شاہ جہأں شیرازی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پاکستان کے پارلیمانی وفد نےملاقات کی ہے۔ ریاض میں ہونے والی اس

بزرگ حریت رہنما علی گیلانی کی کشمیریوں سے بھارت مخالف بھرپور مزاحمت کی اپیل

فوٹو : فائل سری نگر (ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر سےبزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں سے بھارت کے مذموم عزائم کے خلاف بھرپور مزاحمت شروع کرنے کی اپیل کر دی ہے ۔ سید علی گیلانی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت جموں و کشمیر میں

اشرف غنی دوسری بار افغانستان کے صدر منتخب، عبداللہ عبداللہ کو شکست

فوٹو : بشکریہ اشرف غنی ٹوئٹر اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں دوسری بار اشرف غنی کی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے، گنتی کےلیے یہ نتائج روکے ہوئے تھے. افغانستان میں صدارتی انتخابات 28 ستمبر کو ہوئے

سپیکر اسد قیصر وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرسعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین عبد اللہ محمد ابراہیم الشیخ کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے، وفد کا کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپرتپاک استقبال کیاگیا۔ سعودی مجلس شوریٰ کے