Browsing Category
انٹرنیشنل
بھارت میں کورونا کاراج، ایک دن میں 90ہزار نئے کیسز رپورٹ
فوٹو: فائل انڈین میڈیا نیو دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کورونا وائرس سے متاثرہونے والا امریکہ کے بعد دوسرا بڑا ملک بن گیا، اتوار کو ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 90 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
اے ایف پی کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر محاصرہ،237کشمیری شہید،12لاکھ نئے ڈومیسائل جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اب تک کے 13ماہ کے محاصرے میں 237کشمیریوں کو شہید کر چکی ہے جب کہ غیر قانونی آباد کاری کیلئے مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں ڈومیسائل بنائے گئے ہیں۔
اس حوالے سے کشمیر میڈیا!-->!-->!-->!-->!-->…
ایپل رواں سال ساڑھے 7 کروڑ5 جی آئی فون لانچ کرےگا
ہارون رشید طور
فوٹو : فائل
اسلام آباد:الیکٹرانکس کی مشہور زمانہ امریکی کمپنی 'ایپل' نے اپنے سپلائرز سال کے آخر تک ساڑھے سات کروڑ فائیو جی آئی فونز کے ساتھ ساتھ آئی پیڈز اور ایپل واچز فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی۔
اس حوالے سے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
لداخ کے ایک ہزار مربع کلو میٹر پر چین کا قبضہ ہے، بھارتی میڈیا
فوٹو: فائل
نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارت حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کیساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلو میٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ!-->!-->!-->…
بھارت افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش کررہاہے،حکمت یار
فوٹو : فائل الجزیرہ
کابل(ویب ڈیسک ) افغانستان کےسابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار نے کہا ہے بھارت افغان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایک بار پھر سازشوں میں مصروف ہے ، حزب اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت بین الافغان مذاکرات کو!-->!-->!-->…
سری نگر میں محرم کا جلوس نکالنے پر متعدد کشمیری گرفتار
ویب ڈیسک سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں محرم کا جلوس نکالنے پر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، سری نگر میں کشمیریوں نے پابندی کے باوجود محرم کا جلوس نکالا تاہم ا س دوران پولیس نے راستہ روکا اور گرفتاریاں کیں۔
مقبوضہ کشمیر میں ماتمی!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے پاکستان سے ڈاکٹرز وطبی عملہ مانگ لیا
فوٹو: پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے پاکستان سے صحت کے شعبے میں 52 شعبہ جات کے ماہرین کی خدمات طلب کر لی ہیں سعودی عرب میں ان ڈاکٹرز کی فوری طور پر ضرورت ہے۔
اس حوالے سے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں اقامہ یا شناختی کارڈ رہن رکھنے پر5 ہزار ریال جرمانہ
فوٹو : سوشل میڈیا
ریاض : سعودی حکومت کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ کسی کا بھی قومی شناختی کارڈ یا اقامہ رہن رکھنا منع ہے، کوئی بھی سعودی یا مقیم غیرملکی کسی بھی ادارے یا فرد کے یہاں رہن کے طور پر شناختی کارڈ یا اقامہ رکھنے کا مجاز نہیں،!-->!-->!-->…
ایران کی امریکہ کے ساتھ معاہدہ پر مشروط آمادگی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ہارون رشید طور)ایران نے امریکہ کےساتھ معاہدہ کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے، ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاہدہ چاہتا ہے تو اسے 2015 کے جوہری معاہدے میں واپس آنا!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ، مساجد پر حملے کے دہشتگرد کو تامرگ عمر قید
فوٹو: فائل
کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگرد حملے کرکے51نمازیوں کو شہید کرنے والے اسٹریلیا کے دہشتگرد د برینٹن ٹیرینٹ کو نیوزی لینڈ کی عدالت نے تادم مرگ قید کی سزا سنا دی۔
آسٹریلوی دہشت گرد نے 15 مارچ 2019کو نیوزی!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا
امریکا میں گلف آف میکسیکو کی جانب موجود ریاستوں کو رواں ہفتے دو طوفانوں کا سامنا ہے، طوفان ’مارکو ‘ آج لوزیانا اور طوفان ’لورا‘ کل امریکی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کلے مطابق امریکا کی گلف ساحلی پٹی میں ریاست الاباما،!-->…
صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف
سابق عراقی صدر صدام حسین کے باورچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر بھی پسندیدہ پکوان لے جاتے تھے۔ پولینڈ کے معروف مصنف یتولد زیبلوفسکی نے اپنی تصنیف ’ڈکٹیٹر کے دسترخوان‘ میں صدام حسین کے باورچی کا علامتی نام ابو علی بتایا ہے۔ابو علی نے!-->…
متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، مائیک پومپیو
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خصوصی ملاقات کی اور متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر!-->…
اسرائیل میں چینی سفیر پر اسرار طور پر گھر میں مردہ پائے گئے
ویب ڈیسک
تل ابیب: چین کے اسرائیل میں تعینات سفیر ڈو وی پراسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، لاش ملنے پر تحقیقات شروع کردی گئی۔
ابتداء میں بظاہر موصول ہونے والی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفیر ڈو وی اسرائیلی شہر تل!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، طالبان
فائل فوٹو
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان رہنما نے افغانستان میں بھارت کے کردار سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا اور غداروی کی مدد کی ہے۔
امریکہ کے ساتھ حالیہ مزاکرات!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ نے پلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا اور واضح کیا ہے کہ اب اس تنظیم کی جو بھی معاونت کرے گا وہ دہشت گردوں کی معاونت کر رہا ہو گا
#امريکی محکمہ خارجہ نے پلوچستان!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے مزید6پروازوں کااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے مزید چھ خصو صی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کرد یاگیاہے۔
اعلامیہ کے مطابق جدہ سے پی آئی اے کی پرواز پیر18مئی کو250 مسافروں کو لے!-->!-->!-->!-->!-->…
چین میں کورونا کی واپسی، پورے ووہان شہر کے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک
اسلام آبادِ:چین کے جس شہر ووہان سے کورونا وائرس پھیلا تھا اور وہاں قابو پانے کااعلان ہوا تھا وہاں دوبارہ کورونا کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد چینی حکومت نے شہر کی تمام آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس!-->!-->!-->!-->!-->…
دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفناک آگ لگ گئی، خوف وہراس
ویب ڈیسک دبئی : دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفتاک آگ لگ گئی ، آسمان کو چھونے والے دھویں کے بادلوں نے خوف وہرا س پیدا کردیا ۔
یہ آگ آج صبح ائر پورٹ کے پاس ام رسول کے علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی کی عمارت میں لگی ، صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے!-->!-->!-->…
سعودی عرب کے پاکستانی سکولوں کی فیسوں میں رعایت دینے کا فیصلہ
فوٹو : سوشل میڈیا
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں نے کورونا وائرس کے باعث والدین کی مالی مشکلات کے پیش نظر پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے فیسوں میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جدہ میں پا کستان انٹرنیشنل سکول!-->!-->!-->!-->!-->…