Browsing Category

انٹرنیشنل

ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے

فوٹو: روئٹرز تہران( ویب ڈیسک)ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں ان کے مد مقابل تین امیدوار تھے جو شکست کھا گئے، ایران کا صدارتی الیکشن کا غیر سرکاری اعلان کردیاگیا۔ اے ایف پی کے مطابق صدارتی انتخاب کے دیگر تینوں

فرانسیسی مسلمان فٹ بالر رونالڈو کے نقش قدم پر، بیئر کی بوتل ہٹا دی

میونخ: فرانس کے مسلمان فٹ بالر پال پوگیا نے بھی شہرہ آفاق کھلاڑی رونالڈو کی تقلید کرتے ہوئے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔ عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی گورنر تبوک ریجن سے ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر بلال اکبر نے تبوک ریجن کے گورنر شہزادہ فہد بم سلمان سے ملاقات کی ہے، اس دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی. اس سے قبل تبوک پہنچنے پر گورنر تبوک شہزادہ فہد بن

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے زرداری فارمولا موثر ہے، پیپلزپارٹی ریاض

فوٹو : فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کےاجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے علاوہ بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا. سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی

سعودی عرب نے رواں سال فریضہ حج اندرون ملک عازمین تک محدود کردیا

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نے رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا اعلان کردیا ہے. سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت حج نے کہا ہے کہ اس سال کے حج میں صرف 60 ہزار شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو

اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ریاض سٹی کے عہدیداروں نے کہا ہے اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں. پی ٹی آئی ریاض کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی اور وزیراعظم عمران

طالبان پر حملوں کیلئے پاکستانی ائر بیس ملنے کا امکان نہیں، امریکی اخبار

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اسلام آباد میں برسراقتدار حکومت کی طرف سے پاکستان میں کوئی بھی ائر بیس طالبان کے خلاف امریکی حملوں کیلئے استعمال کرنے کے کسی معاہدہ پردستخط ہونے کا امکان

طائف گورنریٹ کی میٹھی اور لزیز ‘بوخدین’خوبانی

ریاض سعودی عرب رپورٹ : شاہ جہاں شیرازی طائف گورنریٹ کی خوبانی شہد سے زیادہ میٹھی اور لذیذ ہے اسی لئے بازاروں میں گاہکوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔ یہ لذیذ پھل برسوں سے کاشت ہو رہا ہے. یہ خوبانی اپنی منفرد خوشبو، شہد کی طرح میٹھی اور لذت

امریکہ میں پاکستان کی ملٹری ایجوکیشن و تربیت کیلئے رقم مخص

واشنگٹن(ویب ڈیسک)جوبائیڈن کی امریکی حکومت نے نئے بجٹ میں پاکستان کے لیے ملٹری ایجوکیشن اور ٹریننگ پروگرام کے لیے رقم مختص کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے مجوزہ بجٹ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں تربیتی

امریکی مخالفت کے باوجود غزہ میں جنگی جرائم پر پاکستان کی قرارد منظور

جینوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی قرارداد امریکی مخالفت کے باوجود منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں آزادانہ تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی

نجوت سنگھ سدھو کو اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لہرانا پڑ گیا

امرتسر: بھارت کے سابق اوپنر بیٹسمین اور پنجاب کے سیاستدان نجوت سنگھ سدھو نے بھارت کے مزدور کش قوانین کے خلاف اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لگا دیاہے۔ سابق لیجنڈری کھلاڑی نجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں کسانوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے

امریکہ کا فلسطین کیلئے 360ملین ڈالر امداد کااعلان

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکہ نے اسرائیلی جارحیت پر خاموشی اور جنگ بندی کے بعد فلسطین کیلئے 360ملین ڈالر امداد کااعلان کردیاہے۔ بتایا گیاہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کے تحت 75 ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لئے مختص کئے گئے ہیں اور یہ

ایرانی صدارتی انتخابات، احمدی نژاد اور علی لاریجانی کے کاغذات نامزدگی مسترد

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے صدارتی انتخابات میں حیرت انگیز طور پر سابق ایران اسپیکر علی لاریجانی اور سابق صدر محمود احمدی نژاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات 18جون کو ہونے ہیں صدارتی انتخاب کیلئے

بھارت میں بلیک فنگس سے ہلاکتیں بڑھ گئیں، مزیدساڑھے4ہزار ہلاک

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں بلیک فنگس پھیلتے ہی اموات بڑھ گئی ہیں اورمزید ساڑھے 4ہزار ہلاکتیں، کوروناسے ہلاک افراد کی مجموعی تعداد بھی 3لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف2ہفتوں میں 50ہزار ہلاک ہو چکے ہیں تاہم

چین ، ماوئنٹن میراتھون کے دوران اولے پڑنے سے21افراد ہلاک

فوٹو: فائلیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے صوبے کنسو میں خراب موسم کے باعث میراتھون ریس میں شریک 21 افراد جان ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں ہونے والی اس میراتھون میں 172

غیر ملکی کی برطرفی پر کمپنی کو 15لاکھ ریال ادائیگی کا حکم

فوٹو: اخبار 24 تبوک( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں ایک غیر ملکی کا غیر قانونی طریقے سے ملازمت کا معاہدہ ختم کرنے پر تبوک کی عدالت نے نجی کمپنی کو ایک غیرملکی کو 1.5 ملین ریال ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے اردو نے کی ایک رپورٹ میں

اسرائیل حملے بند کرے، بے گناوں کی اموات ناقابل قبول ہیں، پوپ فرانسس

فوٹو: اے یف پی فائل ویٹی کن سٹی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) مسیحی برادری کے پیشواپوپ فرانسس بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بول پڑے ہیں اور کہاہے کہبچوں سمیت بے گناہ لوگوں کی اموات ناقابل قبول ہیں۔ مسیحی برادری کے پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطین

امریکہ کو کھل کر اپنے اتحادی اسرائیل کا ساتھ دینا چایئے، مائیک پومپیو

واشنگٹن/جدہ(ویب ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی حکومت کو کھل کر اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہونا چایئے اور امریکی قیادت کو واضح کرنا چاہیے کہ ہم غیر متزلزل انداز میں اپنے اتحادی اور دوست اسرائیل کے ساتھ ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان

سعودی دارالحکومت میں چاند رات پاکستانی خواتین کی شاپنگ، مہندی

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) چاند نظر کے اعلان کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نے چاند رات کی مناسبت سے شاپنگ کیلئے بازاروں کا رخ کر لیا. پاکستانی خواتین کورونا ایس او پیز کا کا خیال رکھتے ہوئے مہندی بھی لگواتی رہیں اور دیار غیر میں رہ

ترک صدر اور وزیراعظم عمران خان کا اسرائیلی جارحیت پر ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینیوں پر بمباری کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی حملے رکوانے کےلیے اقوام متحدہ اور اوآئی سی میں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدر رجیب