Browsing Category

انٹرنیشنل

بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا

بحرین(ویب ڈیسک) بحرین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیاہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں مختلف ملکوں کے دوروں پر ہیں۔ انہوں نے فرانس کا دورہ کرنے

مقبوضہ کشمیر، کرفیو جاری،اشیائے ضروریہ ختم، احتجاج،فائرنگ،سیکڑوں زخمی

فوٹو: رائٹر سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کرفیو 21 ویں روز بھی جاری رہا، کھانے پینے اور بنیادی اشیائے ضروریہ سمیت بچوں کا دودھ تک ختم ہو گیا عوامی احتجاج پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے سیکڑوں کشمیری زخمی ہوگئے۔ اس

افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ،3افراد زخمی

جلال آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اتوار کو پاکستانی قونصل خانے کے باہر آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکا اس مقام پر

بھارتی قبضہ سے آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علی گیلانی

سری نگر (ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے ایک بارپھر بھارتی قبضے سے مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں اپنے گھر میں نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے نام

متحدہ امارات نے بھارتی وزیر اعظم کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا

ابوظہبی(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا۔ متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول

ایرانی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ۔ ایران کی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ

داعش کے سربراہ البغدادی نے اپنا جانشین مقرر کر دیا

اسلام آباد( نیٹ نیوز)عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا

Auto Draft

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت نے کشمیری عوام سے بھارتی بربریت اور کرفیو کے باوجود بھارتی پابندیوں کی پرواہ کیے بغیر باہر نکلنے کی اپیل کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میںآج نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے

چین پر دباو،امریکا نے تائیوان کو 66 ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا اور تائیوان کے درمیان 66 ایف سولہ طیاروں کی ڈیل کے بعد امریکہ نے 8 ارب ڈالر مالیت کے 66 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی۔ اس حوالے سےغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تائیوان کو ایف 16 طیاروں کی

امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہو کشیدگی کےخاتمہ پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نےکہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ اور

ٹرمپ کا مودی اور عمران سے رابطہ، کشمیر پر مزاکرات کریں، مودی پر زور

نیو یارک (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم عمران سے ٹیلیفون رابطے، مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ کشیدگی کم کریں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی

انوکھا لاڈلہ، ٹرمپ کی خود مختار ریاست گرین لینڈ خریدنے کی خواہش

واشنگٹن (نیٹ نیوز) انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند،امریکی صدر ٹرمپ نے خود مختار ریاست اور دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔ گرین لینڈ میں مستقبل میں سونا، یاقوت، پلاٹینیم، المونیم اور پلاٹینم جیسی

سلامتی کونسل نے بتا دیا کشمیر حل طلب عالمی تنازعہ ہے، پاکستان

نیویارک ( ویب ڈیسک)مسلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کااظہار ، بھارتی اقدام کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ بند کمرے میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اقوام

بھارت کی ٹوٹ پھوٹ شروع، ناگا لینڈ نےانڈیا سےالگ آزاد ریاست ہونے کا اعلان کر دیا

فوٹو: انڈین ایکسپریس اسلام آباد (زمینی حقائق )بھارت ٹوٹ پھوٹ شروع ہو گہی،ناگا لینڈ نے بھارت سے آزادی اور آزاد ریاست ہونےکا اعلان کردیا، 14 اگست اپنے 73 ویں یوم آزادی کے طور پر منایا۔ 14اگست کو ناگا لینڈ میں یوم آزادی کے حوالے

سلامتی کونسل میں کشمیر کی مخالفت نہیں کریں گے، روس

نیویارک (ویب ڈیسک)بھارت کے پرانے دوست روس نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے اور سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے روسی نائب مندوب دمیتری پولیانسکی نے نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا

مسلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس16اگست کو طلب

نیو یارک( نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مسلہ کشمیر پر اجلاس جمعہ 16اگست کو طلب کر لیا گیا۔ بھارت کو عالمی سطح پر بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا ہے اور کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون،بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت ٹال دی

فوٹو:فائل نئی دہلی(ویب ڈیسک)مودی سرکار نے عدلیہ بھی اپنی مٹھی میں کرلی، مقبوضہ کشمیر میں صرف لاک ڈاو¿ن کے خلاف درخواست کی بھی سماعت کو دو ہفتے تک ٹال دیا گیا۔ یہ درخواست انڈین کانگریس کے تحسین پوناوالا نے بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ

اوسلوکی مسجد میں حملہ آور کو قابو کرنے والا پاکستانی رفیق ہیرو بن گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص کو قابو کرنے والے 65 سالہ پاکستانی کو ہیرو قرار دیاگیا ہے۔ وہ مسجد جس پر حملہ کیا گیا اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کی

بھارتی کوشش ناکام، کشمیرپر چین کا اصولی مؤقف برقرار

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین کا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کے حوالے سے اصولی مؤقف ہے چین نے بھارت کو آگاہ کردیا اور بھارتی وزیر خارجہ چینی ہم منصب کو قاہل کرنے میں ناکام رہے۔ اس حوالے سےچینی خبر رساں ایجنسی شنہوا نے خبر دی ہے کہ

اسرائیلی فوج کی بیت المقدس کے نمازیوں پر فائرنگ، دستی بم پھینکے

مقبوضہ بیت المقدس 12اگست ،2019 اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی،دستی بم بھی پھینکے۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں