داعش کے سربراہ البغدادی نے اپنا جانشین مقرر کر دیا

اسلام آباد( نیٹ نیوز)عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔

اس حوالے سے برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا جانشین عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کے ایک سابق فوجی افسر کو مقرر کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس تقرری کا مقصد یہ ہے کہ آئندہ داعش کی قیادت صدام حسین کا ایک سابق فوجی افسر کرے گا۔

Comments are closed.