Browsing Category
انٹرنیشنل
بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی بحال کرنے کا حکم
نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گنگوئی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقامی اخبار کے!-->!-->!-->…
بااثر 500مسلم شخصیات میں عمران خان29، مولانا تقی عثمانی کا چھٹا نمبر، طیب اردوان سرفہرست
فوٹو :جیو نیوز ویب سائٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شامل، ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان سہر فہرست ہیں۔
اس حوالے سے اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، 42 ویں دن بھی لاک ڈاون جاری رہا، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میںقابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن مسلسل 42 روز سے جاری رہا. تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے.
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی آئل ریفائنری پر حملے کاذمہ دار ایران ہے، امریکی وزیر خارجہ، ٹرمپ کی مدد کی پیشکش
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کی آئل ریفائنری آرامکو پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔
مائیک پومپیو نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سعودی عرب پر 100 کے قریب ڈرون حملوں میں ایران!-->!-->!-->…
امریکی انکار کے بعد طالبان وفد روس پہنچ گیا
ماسکو (ویب ڈیسک) طالبان نے امریکا کے مذاکرات سے انکار کے بعد روس سے رابطہ کرلیا ہے اور طالبان کے وفد نے روس پہنچ کر روسی صدر کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے اعلان!-->!-->!-->…
سعودی عدالت کا کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرکے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا حکم
ریاض(زمینی حقائق) سعودی عرب کی عدالت نے کمپنی کی گاڑیاں نیلام کر کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا-
سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں مقامی تعمیراتی کمپنی کے ملازمین نے دو سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مقامی عدالت سے!-->!-->!-->…
عالمی رہنما کشمیریوں کی آواز سنیں، ملالہ یوسفزئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،آگ لگ گئی
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی!-->!-->!-->…
شاہ سلمان کی بیٹی کو10 ماہ قیداور جرمانے کی سزا
پیرس(نیٹ نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو فرانسیسی عدالت نے10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی، مزدور پر تشدد اور تضحیک آمیز رویے پر ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
اے ایف پی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ!-->!-->!-->…
واشنگٹن کے حساس مقامات اور وائٹ ہاﺅس سے اسرائیلی جاسوسی آلات برآمد
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں نصب آلات موبائل فون سے ان کی موجودگی کا مقام، شناخت اور ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔
امریکی صدر کی رہائش گاہ اور واشنگٹن ڈی سی کے کچھ اور!-->!-->!-->…
لداخ ،چین اور بھارت کےفوجیوں میں دراندازی پر جھڑپ
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت اور چین کے سپاہیوں کے درمیان لداخ کے علاقے میں ہاتھا پائی ہوئی جس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی!-->!-->!-->…
امریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ مفتی نور ولی محسود سمیت متعدد افراد دہشتگرد قرار دے دہیے
فوٹو : سکرین گریب
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود سمیت دیگر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
نائن الیون کی 18 ویں برسی پرامریکی محکمہ خارجہ نے!-->!-->!-->!-->!-->…
واشنگٹن مذاکرات کی منسوخی پر پچھتائے گا، ترجمان طالبان
دوحہ(ویب ڈیسک ) طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ کہ مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا۔ بات چیت ہو یا لڑائی، مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے۔
افغان امن مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں!-->!-->!-->…
عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے کےلئے فوری اقدامات کرے، راحیل شریف
ریاض(ویب ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راحیل شریف نے کہا کہ!-->!-->!-->…
پچاس ممالک کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر کاکرفیو ختم، تنازعہ کشمیر کے حل کا مطالبہ
جنیوا(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے تحت ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے۔
اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل)!-->!-->!-->…
کربلا، عاشورہ جلوس میں بھگدڑ، 31 افراد جاں بحق، 100زخمی ہوگئے
بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں عاشورہ کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 100زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق جلوس کے لیے بنائے گئے راستے کا ایک حصہ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی حکومت نے دوسرے عمرہ پر اضافی فیس ختم کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ایک سال میں 2 بار عمرہ ویزہ جاری کرنے کیلئے اضافی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
اس حوالے سے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح کا کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کا یہ اعلان وژن 2030 کا حصہ ہے جس کے!-->!-->!-->…
بھارت میں امام مسجد اور ان کی معذور اہلیہ کو قتل کر دیا گیا
ہریانہ (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست ہریانہ میں نامعلوم افراد نے مسجد کے امام اور ان کی معذور اہلیہ کو قتل کر دیا۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ہریانہ کے ضلع سونی پت کے علاقے ملک مجری میں مسجد کے امام عرفان اور ان کی اہلیہ یاسمین!-->!-->!-->…
امریکی صدر ٹرمپ کےجانب سے مزاکرات منسوخی پر طالبان کا ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے.
افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی ٹیم کے ساتھ مذاکرات مفید رہے اور معاہدہ مکمل ہوچکا ہے، فریقین!-->!-->!-->!-->!-->…
بریگزٹ ڈیل ایشو، سنیئر وزیر امبر رُڈ بھی مستعفی، پارٹی بھی چھوڑ دی
لندن(ویب ڈیسک) بریگزٹ ڈیل برطانیہ کےلیے ایک ڈراونا خواب بنتی جا رہی ہے. ایک اور برطانوی وزیر اعظم کے لیے خطرہ بن گئی ہے، سنیئر وزیر امبر رُڈ نے احتجاجاً نہ صرف استعفیٰ دے دیا ہے بلکہ پارٹی بھی چھوڑ دی ہے.
برطانوی وزیر اعظم بورس!-->!-->!-->!-->!-->…