Browsing Category
نیشنل
ملک میں کتنے فیصد افراد کنوارے ہیں؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف کردیا۔
ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی شرح 65.97 فیصد، بیواوٴں کی شرح 3.78 فیصد، طلاق یافتہ افراد کی شرح 0.35 جبکہ…
توشہ خانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی…
ایڈ ہاک ججز کی تقرری معاملہ،پی ٹی آئی کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملہ پر پاکستان تحریک انصاف نے بھرپور مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ…
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔
ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی ہے، ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے۔
انہوں…
ملک میں گیارہ برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات نے ملک میں گیارہ برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ و…
عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں اور اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں۔
اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6…
پاکستان کا بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ…
اے ڈی بی کی بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔خوراک کی عالمی قیمتوں میں نرمی اور بلند شرح سود کے دیرپا اثرات کے درمیان اس سال افراط زر کی شرح 2.9 فیصد تک کم…
آئی ایم ایف کی عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی کردی ہے جبکہ پاکستان بارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔…
خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ومشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناہے کہ خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے، خیبر پختون خوا حکومت پر دہشت گردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔…
یوم عاشور، ملک کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات،، موبائل فون سروس معطل
فائل:فوٹو
کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ: کراچی سمیت ملک بھر میں آج یومِ عاشور پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔
یوم عاشور پر لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف…
شہادت حسینؓ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کاپیغام ہے،بلاول بھٹو
فوٹو:فائل
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امام حسینؓ اور ان کا گھرانہ اسلامی اقدار کی حفاظت، انصاف، ہر ظلم کے خلاف کربلا میں لڑتے ہوئے شہید ہوگئ شہادت حسینؓ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کاپیغام…
حضرت امام حسین کی شہادت ہمیں باطل اورظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے،صدرووزیراعظم کاپیغام
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یوم عاشور پراپنے پیغام میں کہاہے کہ امام حسینکربلا کے میدان میں یزید کی جابرانہ حکومت کے خلاف جرات و استقامت کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے، آج کا دن اس عزم کا اعادہ ہے کہ امت…
عمران خان کا لاہور کی عدالت نے9 مئی مقدمات میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
فوٹو: فائل
لاہور: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا لاہور کی عدالت نے9 مئی مقدمات میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، انسداددہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 12مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔
انسداد دہشت گردی…
پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
سیالکوٹ:وزیر دفاع و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے، 9 مئی کو جو ہوا وہ پاکستان کے وجود پر حملہ تھا۔ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں…
جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ…
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کے لیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، موڈیز
فائل:فوٹو
نیویارک :عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کے لیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، نیا آئی ایم ایف پروگرام…
عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ کاواقعہ ، شہداء میں 2 پاکستانی بھی شامل
فائل:فوٹو
مسقط: سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے کے شہداء میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری کا کہنا ہے کہ اومان حکومت نے کل 4 افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ واقعے میں اب تک…
صنم جاوید خیبرپختونخوا ہاوٴس اسلام آباد میں قیام پذیر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء صنم جاوید اپنے اہل خانہ سمیت اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاوٴس میں مقیم ہیں۔
ذرائع کے مطابق صنم جاوید کے پی ہاوٴس میں موجود ہیں۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد سے…