Browsing Category

نیشنل

بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، جس میں سابق…

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں گوہر اعجاز ںے کہا ہے کہ چیمبرز آف…

ہم ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے سیاست، معیشت، دفاع اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پراتفاق کیا۔ ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔ پاکستان…

پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی ،تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں واقع US NAVCENT کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کے نئے کمانڈر تعینات…

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ شروع کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: گرفتاریوں، چھاپوں اور قیادت و کارکنوں کے خلاف مقدمات پر تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ شروع کر دیا۔ بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دوپہر تین بجے لگایا گیا جس کی قیادت قومی اسمبلی میں…

ہم اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتے تو یہ بہت بڑی بددیانتی ہے،جسٹس طارق محمود جہانگیری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ ہم اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتے تو یہ بہت بڑی بددیانتی ہے انصاف کی فراہمی ہمارا فرض ہے ، اگر ہم انصاف نہیں دیں گے تو اللہ کی عدالت موجود ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے…

نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا،مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیااس شرپسند، انتشاری ٹولے کے خلاف سخت کارروائی ہونا ملکی سلامتی اور قومی مفادات کا تقاضا ہے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے…

روٴف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات روٴف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے دیگر تحریک انصاف کے مرد کارکنان کا بھی 2 روزہ…

وزیراعظم نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے سب کو محنت کرنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا۔…

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض ختم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعدآج مثبت رجحان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1038 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 79 ہزار 578 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا،موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرشہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا ابررحمت برسنے سے حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔ جڑواں شہروں…

خلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار، ملزمہ اور اس کے 7 ساتھی گرفتار کرکے 3 گاڑیاں، اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد کرلیا گیا ہے ۔ خلیل الرحمان قمر کی طرف سے درج ایف آئی آر…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی جس کے باعث ایک دم ہلچل مچ گئی، پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی. ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، کار سوار شخص بیریئر توڑ…

توشہ خانہ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے نیب کی درخواست…

پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ،سیل کردیا۔  پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا حب اور یہاں سے ملک…

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز، اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار،خسارہ نئی کمپنی کو منتقل…

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی ایئر لائن کے اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار کر لیا گیا جس کے مطابق نجکاری کے بعد 146ارب کے اثاثے اور 202 ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا۔حکومت کی جانب سے پی آئی اے اثاثوں کی مجموعی مالیت…

پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ، 7 روزہ ریمانڈمنظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 29 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں…

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے،پشاور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پی ٹی آئی رہنما…