Browsing Category
نیشنل
بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں رکھ لینی چاہیے کہ بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا، وہ جتنا ظلم ڈھالے اسرائیل بن نہیں سکے گا، وہ دن آے گا جب اسرائیل و بھارت کو اس ظلم…
بنگلہ دیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
ڈھاکہ : بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ آرمی چیف وقار الزماں نے کہا کہ بنگلہ دیشی عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے۔
بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے…
وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات ،پانچ اگست 2019ء کے غیر قانونی اقدام کی مذمت
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی، جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ بھارت نے اقوام متحدہ کی…
جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا 11واں دن ،شرکاء کا جوش و خروش دیدنی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ے۔آج مغرب کے بعد دھرنے کے مقام پر بڑا جلسہ ہوگا جس میں تاجر تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔
بجلی کے بھاری…
جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، دھرنے کے مطالبات خواہشات نہیں حقیقت پر مبنی ہیں، ہم اب دھرنے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے…
۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباسی چوہدری مصروفیت کے باعث دستیاب…
انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔
تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان…
جماعت اسلامی کااحتجاجی دھرنا بدستورجاری، شرکا کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا آج 9واں دن ہے جب کہ روز بہ روز شرکا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔جبکہ جماعت اسلامی کے دھرنے کے آغاز سے اب تک حکومت کے ساتھ مذاکرات کے 2 ادوار ہو چکے ہیں، تاہم تاحال کوئی پیش رفت سامنے…
پانچ اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو پھانسی دینے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔
پانچ اگست 2019 کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال…
شیر افضل مروت کی رکنیت کیسے ختم کر دی گئی نوٹیفکیشن کو واپس کراوٴں گا،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل جاری کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی رکنیت کیسے ختم کر دی گئی جب کسی کمیٹی نے ان کو بلایا تک نہیں، آج عمران…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس،احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔
ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے لیے جج تعینات کیا گیا ہے۔…
روٴف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔
تھانہ سی ٹی ڈی میں درج بارودی مواد کی برآمدگی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف روٴف حسن کو 2 دن کا…
پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوٴس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاوٴس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ کاشبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق…
بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دیاہے ،عمرایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دے دیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، اس پر بات چیت چل رہی ہے،عطاء تارڑ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، آئی پی پیز کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے، اوور بلنگ کے معاملات کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔کچھ لوگ اس معاملے کو سیاسی مقاصد کے لئے…
نیب ترامیم سے متعلق کیس، کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟،اسلام آبادہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟۔عدالت نے صدارتی آرڈیننسز سے متعلق سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کو دیکھنے کی…
اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے کی حکومت کا صرف ایک ایجنڈا تھا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں۔
اسلام آباد میں ایک…
تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔
جسٹس…
اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی،حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت…