Browsing Category
نیشنل
سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پرو پیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پرو پیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔
ذرائع کے مطابق 22 جولائی 2024 کو سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے ملنے والے شواہد نے جماعت کے رہنماؤں کے غیرملکی شخصیات اور…
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر کر دی جبکہ ٹرائل کورٹ کے 12 اگست کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
عمران خان نے 190 پاوٴنڈز ریفرنس بند کرنے کے…
بارشوں کا نیا سلسلہ، پنجاب، سندھ میں نشیبی علاقے زیر آب، جی بی،کاغان میں سڑکیں بند
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں نئے مون سون سپیل کے بعد مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔بارشوں کا نیا سلسلہ، پنجاب، سندھ میں نشیبی علاقے زیر آب، جی بی،کاغان میں سڑکیں بند ہونے کی اطلاعات ہیں اور جگہ جگہ لینڈ…
سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا۔
ایکس پر جاری بیان میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے حماد اظہر کے استعفے پر ردعمل دیا اور کہا کہ "حماد اظہر آپ نے…
ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی خصوصی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی خصوصی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، جنرل عاصم منیر کی طرف سے تقریب رکھی گئی ہے.
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی…
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا سخت نوٹس ، مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں انٹرنیٹ سست رفتاری سے چلنے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ سینیٹ کمیٹی نے طلب کرلی جبکہ معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دو ہفتوں میں مسئلہ حل کرنے کی ہدایت بھی کی۔
سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ…
ارشد ندیم کی کامیابی کے ثمرات پاکستانی معیشت پر بھی آئیں گے،گورنر سندھ
فائل:فوٹو
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وسائل سے محروم کھلاڑیوں کی مدد کی جائے گی، ارشد ندیم کی کامیابی کے ثمرات پاکستانی معیشت پر بھی آئیں گے، انشاء اللہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوگا۔ طویل عرصے بعد ارشد ندیم نے ملک و…
یوم آزادی پر آرمی چیف کا ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں پرقار استقبالیہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں…
اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیاگیا،موبائل فراہمی میں پیش رفت
فوٹو:فائل
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیاگیا،موبائل فراہمی میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے بعد تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے.
جیل اسسٹنٹ ناظم، سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظفر کو بھی حراست میں لے لیا گیا، زیر حراست سابق…
توشہ خانہ کیس سامنے لانے والے عمرفاروق کو بھی ایوارڈ دینے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدرمملکت کی جانب سے عمرفاروق کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ سے گھڑی لینے کے معاملے کو بے نقاب کرنے پر اعزازسے نوازا جائے گا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے…
پاکستان میں سوشل میڈیا صارف تک پہنچ کیلئے فائر وال کا دوسرا تجربہ، انٹرنیٹ رینگنے لگا لگا
فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں سوشل میڈیا صارف تک پہنچ کیلئے فائر وال کا دوسرا تجربہ، انٹرنیٹ رینگنے لگا لگا، ڈیٹا پر وائس نوٹ سننے سمیت کئی آپشنز کا آپریشنز محدود ہونے لگا.
اس حوالے سے نجی نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی ویب سائٹ پر ذرائع…
ذوالفقار علی بھٹو،ارشد ندیم،مراد سدپارہ، فریحہ پرویز، سمیت 104شخصیات کواعزازات دینےکی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو،ارشد ندیم،مراد سدپارہ، فریحہ پرویز، سمیت 104شخصیات کواعزازات دینےکی منظوری، صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پرپاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اورغیرملکی افراد کو اعزازات عطا…
بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا۔
ذرائع کے مطابق تحفتاً دی گئی اراضی پر عوامی فلاح کے لیے ماحولیاتی مرکز قائم کیا جائے گا جس میں سیاحوں اور…
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو یومِ آزادی پر مبارک باد
فائل:فوٹو
راولپنڈی : مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو یومِ آزادی پر مبارک باد دی ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ یہ اہم موقع مسلمانوں کے ایک…
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، رات بارہ بجتے ہی ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔
رات بارہ بجتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں نوجوان…
مریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کابھی خاص نمبرلگ گیا
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد ندیم” کے گھر گئیں ، اسے انعام کی رقم کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی بھی گفٹ کی جسکا نمبر 92.97 ہے۔ ہیروز کو عزت ایسے دی جاتی ہے۔
عظمی بخاری نے سوشل…
حکومت کا عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کافیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔
حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں رولز میں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے…
جب عدالت قادیانیوں کو خلاف آئین تبلیغ و تحریف کی اجازت دے گی تو مسلمان خاموش نہیں رہیں گے،فضل…
فائل:فوٹو
اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قادیانیوں کا مسئلہ آئین و قانون کے رو سے طے ہوچکا ہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قادیانیوں کو تحریف قرآن کی اجازت دے دی ہے جب عدالت قادیانیوں کو خلاف…
ارشد ندیم کی کامیابی سے یوم ِآزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی سے یوم ِآزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں ۔
کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ارشد ندیم آج وزیراعظم ہاوٴس تشریف لائیں گے۔ انکی…
مریم نواز نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو10 کروڑ روپے اور کار سے نواز دیا
فائل:فوٹو
میاں چنوں :وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات سے نواز دیا۔
مریم نواز طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے ان کے گاوٴں میاں چنوں پہنچیں۔
وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر…