Browsing Category

نیشنل

معروف اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی نے گرفتار کرلیا۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے…

احتجاج سے عوام کے روزمرہ معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔احتجاج سے عوام کے روزمرہ معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ…

پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے۔ امید ہے سلامتی کونسل میں ہونے والی بحث سوچ کے زاویے پیدا کرے گی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…

نومئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ بیان سے منحرف

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منحرف ہوگئے۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں…

تحریک انصاف جلسہ،مذہبی جماعت احتجاج،اسلام آباد کے سرکاری اور نجی سکولوں آج بند

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کرتے ہوئے سرکاری اور نجی سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی ہدایات پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کر دیا،…

پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ 8 ستمبر کو ہوگا جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا۔…

سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے،چیئرمین پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کاکہناہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق نے آئندہ اجلاس میں آئی ٹی سیکٹر، ٹیلی کام سیکٹر اور…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے” اپنا گھر اپنی چھت“ منصوبے کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کے بعض اضلاع کے لیے اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا افتتاح کردیا۔مریم نواز نے کہا کہ اگر آپ کے پاس شہری علاقے میں ایک سے 5 مرلہ اور دیہی علاقوں میں دس مرلے کی زمین ہے تو حکومت پنجاب آپ کو 15 لاکھ روپے…

نومئی واقعات، نامزد ملزم کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور کے 9 مئی کے واقعات میں نامزد ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کی۔…

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقے زیر آب

فائل:فوٹو لاہور/اسلام آباد: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ،…

ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ، 35 پاکستانی شہری جاں بحق،، 15 زخمی

فائل:فوٹو یزد: ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔ 110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سوار 53…

جے یو آئی کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی،مولانا فضل الرحمان

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام(ف) نے سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان کاکہناہے کہ اگر ہمیں سیاست میں مداخلت نہ کرنے کی ضمانت دے دی جائے تو ہمیں اپنی شکست پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔…

قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی، 21 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس ٹو کی تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس ٹو کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں دونوں پر یہ ریفرنس سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ کی وجہ سے دائر کیا گیا، بشریٰ بی بی کو…

مریم نواز کا وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجلی قیمت میں ریلیف کو بے وقوفی کہنے پر ردعمل

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجلی قیمت میں ریلیف کو بے وقوفی کہنے پر ردعمل سامنے آگیا۔مریم نواز نے کہا کہ یہ قلیل مدتی ریلیف نہیں اس کے بعد ہم بہت بڑا شمسی توانائی کا منصوبہ لارہے ہیں جو ہمیشہ کے لئے صارفین…

ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں موجود ناراض بلوچ باشندوں کو پیغام ہے کہ ماں سے کوئی ناراضی نہیں ہوتی، آپ کے کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل…

بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش شروع

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔جیل کا لیڈی اسٹاف بھی بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے لیے سہولت کاری میں مبینہ طور…

اڈیالہ جیل میں علیمہ خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان تکرار ،سخت جملوں کاتبادلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران خواتین کے شور شرابے کی حقیقت…

آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.6 ریکارڈ

فائل:فوٹو مظفر آباد: آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 7 منٹ میں 2 زلزلوں کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ہٹیاں بالا، آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ازبکستان اور…