Browsing Category

نیشنل

درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین، افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاکہناہے کہ جنگلات کی تیزی کے ساتھ کٹائی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا سبب بن رہا ہے درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین، افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی…

ترنول میں بارش کے بعد بنے تالاب میں 3 سگے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقہ ترنول میں بارش کے بعد بنے تالاب میں 3 سگے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، یہ ہولناک واقعہ تھانہ ترنول کی حدود میں پیش آیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے…

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بی این پی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔سردار اختر مینگل نے کہاکہ یہاں پر لوگ اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو ان کو بھی نہیں بولنے دیا جاتا۔ اس…

اسحاق ڈارسے امریکی سفیر کی ملاقات، معاشی شعبوں میں تعاون سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال

فائل:فوٹو اسلام آباد :پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں باہمی اور علاقائی امور بشمول افغان پناہ گزینوں کے تحفظ اور معاشی شعبوں میں تعاون کے امور پر غور کیا گیا۔ امریکی…

چلتی ہوئی معیشت کو تباہ کیا ، جس کا خمیازہ آج بھی بھگت رہے ہیں،عمرایوب

فائل:فوٹو لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہنا ہے کہ ہمارے دور میں اربوں روپے ڈالر ریزرو تھے ایک چلتی ہوئی معیشت کو تباہ کیا ، جس کا خمیازہ آج بھی بھگت رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی…

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

فائل:فوٹو کراچی: لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائی کلاچی روڈ پر تعینات لیڈی کانسٹیبل ماریہ گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا ڈی آئی جی ساوٴتھ…

سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد

فائل:فوٹو لاہور: سیشن کورٹ نے سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی عدالت نے پہلے فیصلہ محفوظ کیا بعد میں سنا دیا۔ دوران سماعت، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ اوریا مقبول…

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم بغیر اجازت سوشل میڈیا پر اظہارِ رائے یا بیان بازی نہیں کر سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی…

پاکستان کی ساری مشکلات مائنس بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے چل رہی ہیں، فواد چوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی فارن پالیسی تنہا ہے آپ نے مائنس بانی پی ٹی آئی کے چکر میں سب کچھ تباہ برباد کردیا۔ عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے ماحول…

یومِ دفاع ، پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی شمولیت ہوگی

فائل:فوٹو راولپنڈی :یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ کے فلیٹ…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: احتساب عدالت راولپنڈی نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ،…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ وکیل کلائیو اسمتھ نے عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے سے کوشش کی افغانستان بھی…

رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا۔…

ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے ملک مہنگائی میں دھکیل دیا ہے۔ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ ماڈل ٹاوٴن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں…

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ نشے میں تھی ،میڈیکل رپورٹ آگئی

فائل:فوٹو کراچی : کراچی کے علاقے کارساز میں ہونیوالے حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ آگئی۔جس میں ملزمہ کے نشے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ یورین رپورٹ میں واضح طورپرمیتھافیٹامائن آئس نشے کاپتہ چلا جبکہ بلڈ رپورٹ میں اس کی تصدیق نہیں…

اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی

فائل:فوٹو لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی ہے جس میں استدعاکی ہے کہ مقدمے کے حقائق قانون کے برعکس ہیں، میری ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی جائے۔ اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری…

غیرملکی پرواز کی انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

فائل:فوٹو کراچی :غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پائلٹ نے مے ڈے کی کال دی اور کراچی میں فوری ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی…

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع

فوٹو: فائل کراچی: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع ، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 اگست 2024 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے…

پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔ ایجنڈا…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ…