Browsing Category
نیشنل
غزہ میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ ، 22 پناہ گزین شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول…
ایس سی او اجلاس، شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔
چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی…
انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈ بہترنہ ہوسکی، فروری سے بننے والا مسلہ اکتوبر میں بھی حل نہ ہو سکا، انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں.
اس سے قبل وزارت نے اکتوبرکے آغازمیں بہتری کادعوی…
آئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےآئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون کا کہنا تھا کہ چار پانچ آئٹمز پر گفتگو جاری ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔
نجی ٹی وی کاذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ افغانستان کو ایس سی او…
کس سڑک پہ جانا ہے کہاں نہیں جانا؟ ایس سی اواجلاس کیلئے اسلام آباد کا ٹریفک پلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کس سڑک پہ جانا ہے کہاں نہیں جانا؟ ایس سی اواجلاس کیلئے اسلام آباد کا ٹریفک پلان،ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی "شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس" کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا.…
نمبرز پورے ہیں لیکن حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔اگر اتفاق رائے نہ ہوا تو حکومت کا یہ موقف کہ وقت ضائع نہ کیا جائے درست ہو گا۔
میڈیا سے گفتگو…
کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں گرفتار صوبائی ملازمین…
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔
اسلام آبادہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج چودہری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔
ادھر اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے…
کان پر حملے میں ملوث شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، وزیر داخلہ
فائل:فوٹو
دکی: دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔
بلوچستان کے علاقہ دکی…
بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے
فوٹو:فائل
لورالائی : بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے ہیں ،اموات کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے یہ حملہ دکی کے علاقے میں کیا گیا.
پولیس کے مطابق رات…
پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات
فوٹو:سکرین شاٹ
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے جس میں پی پی پی نے مولانا فضل الرحمن کو ان کی تجاویز تسلیم کرنے کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا.
مرتضی وہاب شیری رحمن اور نوید قمر نے…
نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدرنوازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے، نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہے۔
اس سے قبل نواز شریف سے…
شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن کم ہو گی
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہروں سے اپنی حالیہ غیر حاضری کی وضاحت کرتے ہوئے خود کو درپیش صحت کے مسائل کا ذکر کیا ہے، شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔اے ڈی بی حکام کے مطابق آئندہ سال 2025 کے دوران 1 ارب 85 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ ہو گی.
سال 2026 کے دوران 2 ارب 30 کروڑ…
حکومت کے پاس اب بھی ضمیر پرووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا بل 25 اکتوبر تک منظور کرا لیا جائے گا،بلاول بھٹوزرداری نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی جماعت کو آئینی ترمیم کی کوئی جلدی نہیں ۔ سیاست میں جو…
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب…
پاکستان نے بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو…
توشہ خانہ کیس ٹو،پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا وقت دینے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
عدالت نے ایف آئی اے کی کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔…
سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت
فوٹو: الاخباریہ
ریاض : سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت کی جارہی ہے، یہ رپورٹ اردو نیوز نے سعودی خبررساں سائٹ سبق نیوز کا حوالہ دے کر دی گئی ہے.
رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت ثقافت میں پلاننگ…