Browsing Category

نیشنل

چینی صدر شی جن پنگ کاوزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی خط

فائل:فوٹو بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر تہنیتی خط لکھا ہے۔ شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی سالگرہ پر انہیں مبارک باد کا خط بھیجا ہے۔ چینی صدر کا تہنیتی خط پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی…

انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

فائل:فوٹو کراچی :انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 353 پر آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا…

سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں کپڑوں کی پیکنگ کیلئے بیرون ملک سے منگوائے خام مال پر…

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس عائد، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فائل:فوٹو لاہور: مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔ لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر…

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج امریکا پہنچیں گے

فائل:فوٹو لندن: وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج لندن سے امریکا پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیراعظم مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی…

یروشلم پوسٹ آرٹیکل، خواجہ آصف کے بیان پر ذلفی بخاری کاردعمل آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء ذلفی بخاری کاکہناہے کہ یروشلم پوسٹ میں ذکر اس لیے آیا کہ بانی پی ٹی آئی نے ”ایک آزاد خارجہ پالیسی بنانے“کا بیان دیا تھا۔ خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کاپہلا اجلاس آج متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا ترمیمی آرڈیننس کے بعد آج پہلا اجلاس متوقع ہے۔ ترمیمی آرڈیننس کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے ممکنہ اجلاس میں جسٹس امین الدین بطور ممبر پہلی مرتبہ شریک ہوں گے۔ ترمیمی…

پاک سعودی عرب تعلقات دوستی، محبت اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات دوستی، محبت اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال ہے اپنے تہنیتی پیغام میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شاہ…

لاہور جلسہ سے قبل نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کے 487 رہنما کارکن چھوڑ دیئے

فوٹو: فائل لاہور: لاہور جلسہ سے قبل نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کے 487 رہنما کارکن چھوڑ دیئے گئے، ان تمام کو حکومت پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے لاہور جلسے کی وجہ سے نظر بند کیا گیا تھا اب احکامات واپس لے لیے گئے۔ متحرک کارکنوں کی نظر بندی…

آئی پی پیز کےکیپیسٹی چارجز کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی پی پیز کےکیپیسٹی چارجز کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے ،حکومت اور آئی پی پیز بالآخر مل کر معاملات حل کرنے بیٹھ گئے ہیں اب ٹیرف اور آئی پی پیز کیپیسٹی چارجز میں کمی کے امکانات پیدا ہوئے ہیں. اس حوالے سے…

تاخیر سے لاہور پہنچامکمل خطاب نہ کر سکا، آج مکمل بیانیہ دوں گا، علی آمین گنڈا پور

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ان کا کہنا تھا تاخیر سے لاہور پہنچامکمل خطاب نہ کر سکا، آج مکمل بیانیہ دوں گا، علی آمین گنڈا پور نے وجوہات بیان کردیں. وزیراعلٰی خیبر…

پاکستان بار کےبھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ بار کے بعد پاکستان بار کےبھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات سامنے آ گئے، وائس چیئرمین پاکستان بار نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے اجرا پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا. …

مخصوص نشستوں کامعاملہ ،پی ٹی آئی نے دوسری متفرق درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دوسری متفرق درخواست دائر کردی پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ عزیز بھنڈاری کے زریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی دوسری متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قرار دیا…

محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور کی ملاقات،ہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور چن مینگوو کی ملاقات ہوئی جس میں چین خصوصا صوبہ سنکیانگ کے ساتھ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے وزیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن…

شہر قائد کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

فائل:فوٹو کراچی: شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور : پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔ لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے…

وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے

فائل:فوتو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف لندن سے ہوتے ہوئے نیویارک پہنچیں گے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات عطا تارڑ…

پی ٹی آئی کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ کاہنہ کاچھا جلسہ گاہ کو جانے والے راستے میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے…

لاہور اور پنجاب کے لوگ خان صاحب کی حمایت کے لیے نکلیں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے لاہور اور پنجاب کے لوگ خان صاحب کی حمایت کے لیے نکلیں، شیرافضل مروت نے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پاک پاکستانیوں کو ہمت دے. شیرافضل مروت نے لاہور میں ہونے والے جلسے میں…

علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج طاہر عباس سپرا نے پی…