Browsing Category

نیشنل

ایس سی او اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔اسلام آباد خصوصاً وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی توجہ…

ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:وزیراعظم کی بنائی گئی ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد پہلے مرحلے میں 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش پر کابینہ…

کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات کر کے کراچی میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے پر ان سےتعزیت کا اظہار کیا۔…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے

فوٹو: سکرین شاٹ اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے، وہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے لاپتہ تھے اور کے پی ہاوس اسلام آباد میں داخلے کے بعد ان کی کوئی خبر نہیں تھی۔ وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈاپورپولیس سمیت کسی ادارے کی حراست میں نہیں،وزیرداخلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈاپورپولیس سمیت کسی ادارے کی حراست میں نہیں،وزیرداخلہ کا کہنا علی امین گنڈاپور اسلام آبادکی حدود میں ہیں تو گرفتار کیاجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں…

احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: گزشتہ روز تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا، عبدالحمید شاہ زخموں کی تاب نہ لا سکا۔ اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شرپسند عناصر پولیس…

قاضی فائز عیسٰی تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس کی سماعت خود کریں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس کی سماعت خود کریں گے، پی ٹی آئی الیکشن نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے. چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…

پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ، صوبے میں فوج طلب کر لی گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ، صوبے میں فوج طلب کر لی گئی، بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال صوبائی حکومت نے فوج کی مدد طلب کی گئی ہے. پنجاب حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو صوبے میں طلب کیا گیا…

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے، عطاء اللہ تارڑ

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے۔ میں واضح انداز میں آپ کو بتا دوں کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ ایس سی…

ایک طرف دھاوا اور ایک طرف مذاکرات نہیں چل سکتے، ان کے مقاصد کچھ اور ہیں، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور حد سے بڑھ رہے ہیں ، ان کے مقاصد کچھ اور ہیں۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین میں افغان باشندوں کی موجودگی تشویشناک ہے، ایک طرف دھاوا اور ایک طرف مذاکرات نہیں چل سکتے۔…

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا،پولیس کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی…

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی شہر بھی بند، ججز، حوالاتی عدالتوں تک نہ پہنچ سکے

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی شہر بھی بند، ججز، حوالاتی عدالتوں تک نہ پہنچ سکے، پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش سے پیدا صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں عدالتی نظام مفلوج ہوکر رہ گیا. سنٹرل جیل اڈیالہ…

سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 2 خوارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیل جنس بیسڈ…

تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں، شہرکی اہم شاہرائیں بند کی جارہی ہیں جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں پاکستان…

وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغور

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغورکیا گیا،ذرائع کے مطابق غیر معمولی ملاقات میں کئی معاملات زیر بحث آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے ملاقات میں پی ٹی آئی کا احتجاج اور وزیر…

ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا۔اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ…

جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں وہ اپنے اقدام پر غور کریں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ ساری صورتحال سب کے سامنے ہے جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں…

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں،علی امین گنڈا پور

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مجھ سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔ پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کسی میں بشریٰ بی بی کی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی…