Browsing Category
نیشنل
کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں گرفتار صوبائی ملازمین…
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔
اسلام آبادہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج چودہری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔
ادھر اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے…
کان پر حملے میں ملوث شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، وزیر داخلہ
فائل:فوٹو
دکی: دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔
بلوچستان کے علاقہ دکی…
بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے
فوٹو:فائل
لورالائی : بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے ہیں ،اموات کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے یہ حملہ دکی کے علاقے میں کیا گیا.
پولیس کے مطابق رات…
پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات
فوٹو:سکرین شاٹ
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے جس میں پی پی پی نے مولانا فضل الرحمن کو ان کی تجاویز تسلیم کرنے کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا.
مرتضی وہاب شیری رحمن اور نوید قمر نے…
نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدرنوازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے، نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہے۔
اس سے قبل نواز شریف سے…
شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن کم ہو گی
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہروں سے اپنی حالیہ غیر حاضری کی وضاحت کرتے ہوئے خود کو درپیش صحت کے مسائل کا ذکر کیا ہے، شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔اے ڈی بی حکام کے مطابق آئندہ سال 2025 کے دوران 1 ارب 85 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ ہو گی.
سال 2026 کے دوران 2 ارب 30 کروڑ…
حکومت کے پاس اب بھی ضمیر پرووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا بل 25 اکتوبر تک منظور کرا لیا جائے گا،بلاول بھٹوزرداری نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی جماعت کو آئینی ترمیم کی کوئی جلدی نہیں ۔ سیاست میں جو…
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب…
پاکستان نے بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو…
توشہ خانہ کیس ٹو،پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا وقت دینے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
عدالت نے ایف آئی اے کی کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔…
سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت
فوٹو: الاخباریہ
ریاض : سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت کی جارہی ہے، یہ رپورٹ اردو نیوز نے سعودی خبررساں سائٹ سبق نیوز کا حوالہ دے کر دی گئی ہے.
رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت ثقافت میں پلاننگ…
لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے
فائل:فوٹو
کراچی: لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت پاکستانیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ…
چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوگیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا جس میں 2 چینی انجینئرز ہلاک ہوئے۔ جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا تھا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم…
بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج
فائل:فوٹو
اسلام آباد میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت…
ایس سی او اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔اسلام آباد خصوصاً وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی توجہ…
ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:وزیراعظم کی بنائی گئی ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد پہلے مرحلے میں 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش پر کابینہ…
کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات کر کے کراچی میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے پر ان سےتعزیت کا اظہار کیا۔…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے
فوٹو: سکرین شاٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے، وہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے لاپتہ تھے اور کے پی ہاوس اسلام آباد میں داخلے کے بعد ان کی کوئی خبر نہیں تھی۔
وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک…