Browsing Category

نیشنل

سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیارکرلی گئی، عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، کرونا اور پولیو سرٹیفکیٹ بھی لازم قراردے دیاگیا۔ پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی…

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی…

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونے کا امکان

فائل:فوٹو راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی۔ انسداد دہشت…

۔ 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو حکمرانوں کو لگ پتہ جائے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ یہ ترمیم ن اور ش کے گلے پڑے گی، انہیں کچھ نہیں ملے گا راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ عدالت نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حاضر ہونے کا نوٹس…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ، ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد : ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسدا د پولیومہم کے دوسرے دن ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو…

کارسرکار میں مداخلت ،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا مزیدجسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سندھ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے…

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کوئٹہ: پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ، جاں بحق افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ا ہل خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

فائل:فوٹو لندن:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلِ خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ یاد رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں…

کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا،…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو…

اسٹاک ایکسچینج میں آج انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 646 پوائنٹس کی تیزی…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی.درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم کو آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچہ کے منافی قرار دیا جائے۔ ۔ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سابق صدر…

تحریک انصاف کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک…

سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ پراپیگنڈا کی زد میں آگئے

فوٹو : فائل راولپنڈی: سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ پراپیگنڈا کی زد میں آگئے، ایک ہی طرح کی خبر مختلف ٹی وی چینلز پر چلائی گئی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں یعنی خبر کے فالو اپ میں رمیض راجہ کیخلاف تادیبی کارروائی کرنے کا کہا جا رہا ہے.…

چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو شامل کرلیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیف جسٹس نے آرڈیننس کے مطابق حاصل اختیار کے تحت پر یکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی تبدیل کر دی ہے اور چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو شامل کرلیا نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کر لئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کر لئے، فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو ایک بجے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ…

میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

فائل:فوٹو میر علی: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…