Browsing Category

نیشنل

بالاکوٹ کا ایوب پل تیسرے دن بھی ٹریفک کے لیے بند رہا

اسلام آباد(ذوالفقار علی)بالا کوٹ کو ناران کاغان سے ملانے والا تاریخی ایوب پل تین دن سے ٹریفک کیلئے بند ہونے کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کاسامنا۔ بالا کوٹ شہر سے ملحقہ دریائے کنہار پر واقعہ ایوب پل کا ایک حصہ مرمت کے

وادی کیلاش میں موسم بہار کا میلہ شروع، سیاحوں کا رش

چترال (ویب ڈیسک) چترال کی وادی کالاش میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی روائتی تہوار ، چلیم جوشٹ ، شرو ع ہو گیا ہر سال ہونے والا یہ تہوار ایک ہفتے تک جاری ر ہتا ہے۔ اس تہوار میں کالاش مرد و خواتین اپنے مخصوص ثقافتی لباس زیب تن کرکے

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

مستونگ(ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور فورسز کا سرچ آپریشن مکمل ، فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 9 دہشت

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 146.52 روپے تک پہنچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 13 پیسے اضافے سے 146.52 روپے پہنچ گیا۔ آج ا نٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک امریکی ڈالر 141 روپے 39 پیسے کا تھا جس کی قدر میں دیکھتے ہی دیکھتے اضافہ ہوا اور 5 روپے 61 پیسے مہنگا

خادم حسین رضوی 3ماہ 22دن بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور( ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ خادم حسین رضوی کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی۔ وہ 3 ماہ 22 دن تک کوٹ لکھپت جیل میں قید رہے۔ خادم حسین کی رہائی کے موقع پر رجسٹرڈ پر انگوٹھوں کے

ڈالر مہنگا بیچنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کا زیادہ قیمت پر ڈالر فروخت پر تشویش کااظہار، متعلقہ کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرنسی ریٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مارکیٹ ریٹ سے زائد قیمت پر ڈالر فروخت

شہباز شریف کے وکیل اشتر اوصاف سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گرپڑے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گر پڑے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری تھی کہ اس دوران

صدر مملکت نے دستخط کردیئے، ایمنسٹی اسکیم نافذ ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ' ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019' پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس اسکیم کا اطلاق 30 جون 2018 تک حاصل کیے گئے غیراعلانیہ اثاثہ جات پر

دینہ نوجوان نے سسر اور2سالے قتل کردیئے

جہلم (زمینی حقائق )دینہ کے نواحی گاوں میں بہنوئی نے دو سالوں اور سسر کو قتل کر دیا ایک سالا زخمی ہے۔ دینہ کے ایک گاوں میں تہرے قتل واقعہ پیش آیا جہاں اشتعال میں آ کر ایک لڑکے عامر نے اپنے سسر سمیت تین سالوں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ نے اتفاق رائے سے اس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ کو ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ میں وزراء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے گے۔