Browsing Category

نیشنل

پاکستان کازمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین 2بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربےکا مقصد سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنانا ہے۔شاہین 2 میزائل

فرشتہ قتل پر وزیراعظم کا براہ راست ایکشن،ڈی ایس پی معطل، روزانہ رپورٹ طلب

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں بچی فرشتہ کے قتل کے معاملے پر براہ راست ایکشن لے لیا، وزیر اعظم نے ڈی ایس پی عابد کو معطل، ایس پی عمر خان کو او ایس ڈی بنا دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی آئی جی

سعودیہ موخر ادائیگی پر3ارب20کروڑ ڈالے تیل فراہم کریگا، حفیظ شیخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کو موٴخر ادائیگی پر تین سال تک سالانہ 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ٹویٹ میں یہ خوشخبری سنائی ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یکم جولائی سے ہر ماہ 27 کروڑ 50

قومی سلامتی کمیٹی کی معیشت کیلئے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی کا خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان، ۔موجودہ اقتصادی صورتحال کے پائیدار حل اور معاشی استحکام کے لیے کیے گئے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ اجلاس کے بعد جاری

دو چیزیں سستی ہیں، روپیہ اور ملکی خود مختاری، مریم نواز

بہاول پور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر کہا ہے میں نالائق اعظم کو وزیراعظم تسلیم نہیں کرتی ہوں۔ بہاولپور میں بلیغ الرحمان سے تعزیت کیلئے جانے والی مریم نواز کارکنوں سے خطاب کررہی تھیں۔ مریم نواز نے اسلام

پیشہ ور بھکاریوں کے نام پر بلاول کا عمران خان پر طنز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلاول بھٹوز رداری نے ٹویٹر پر پیشہ ور بہکاریوں میں عمران خان کو بھی شامل کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاوٴن پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تنقید

قمری کیلنڈر کے مطابق عید5جون کو ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر مکمل کر لیا گیا ہے اور اس کے مطابق عید الفطر 5 جون ہوگی۔ اسلام آباد میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے اور

فرشتہ زیادتی قتل، 3ملزمان گرفتار، ترامڑی چوک دھرنا ختم

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت ملزمان نے دس سالہ بچی فرشتہ کوزیادتی کے بعد قتل کردیا۔ دن بھر دھرنا کے بعد مظاہرین نے ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹاون و دیگر اہلکاروں کے خلاف ایف آہی آر کی یقیین دہانی پر دھرنا ختم کر

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

گھوٹکی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکورٹکس سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ علی محمد مہر سینئر سیاستدان تھے اور 2002 سے 2004 تک صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ بھی رہ چکےہیں،

داتا دربارحملہ ،خودکش بمبار افغانی نکلا، سہولت کار گرفتار

فوٹو اے ایف پی لاہور(ویب ڈیسک) داتا دربار خود کش حملے کے ایک سہولت کار کو پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کر لیا جب کہ خودکش حملہ آور کی شناخت بھی کر لی ہے۔ اس حوالے سےسی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ