Browsing Category

نیشنل

عثمان کاکڑ کی یاد میں سعودی عرب میں تعزیتی ریفرنس

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سنئیر رہنما عثمان خان کاکڑ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں تقریب منعقد کی گئی جس میں مقررین

حلوہ اتحاد کا حصہ نہیں ، آر پار والے پاوں پکڑنے پر آگئے، بلاول

عباس پور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جو کہتے تھے کہ آر پار ہو گاوہ اب پاوں پکڑ نے تک پہنچ چکے ہیں ہمارے سیاسی حلیف ساتھ مل کرکٹھ پتلی کوگرانے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ عباس پور آزاد کشمیر میں جلسے سے

آزاد کشمیر انتخابات کے آزادانہ انعقاد کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزادکشمیر کے عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ آزاد جمو ں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25جولائی 2021کو ہو ں گے جس میں سکیورٹی اور انتخابات

نامور اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بھارتی اداکار دلیپ کمار طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ دلیپ کمار کے اہلخانہ نے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر برصغیر کے ورسٹائل سینئر اداکار کے انتقال کی تصدیق کی جس کے بعد ان کے چاہنے والے اسپتال پہنچنا شروع ہو گئے۔

بھارتی فوجی بھی سامان چھوڑ کر افغانستان سے بھاگنے لگے

کابل (ویب ڈیسک )بھارتی فوجیوں نے بھی افغانستان کے بدلتے حالات کے پیش نظر افغانستان سے بھاگنا شروع کردیاہے اور گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تعینات بھارتی فوجی سامان چھوڑ کر بھاگتے نظر آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کی بگرام

ہم افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے ہیں ، برطانوی وزیر دفاع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)برطانوی وزیر دفاع رابرٹ بین والیس نے کہا ہے کہ امریکا کے افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ کے بعد ہم افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے انخلاء کے حوالے سے جاری بیان میں برطانوی وزیر دفاع کا کہنا

پاک افغان بارڈ طورخم ہر قسم کی آمدو رفت کیلئے بند کردیاگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس خدشات کے باعث این سی او سی کی ہدایت پر پاک افغان طورخم بارڈر پرہرقسم کی آمدورفت بند کردیاگیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت

افغانستان میں بھارت لوزر امریکہ کنفیوژڈ ہے، وزیراعظم

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ہماری پوری کوشش ہو گی کہ افغانستان میں امن ہو اور خانہ جنگی نہ ہو لیکن اگر ایسا ہو گیا تو بھارت بھی لوزر ہو گا اور امریکہ تو پہلے ہی کنفیوژ ڈ ہے۔ بلوچستان کے دورہ کے موقع پر

سعودی عرب میں دو چہروں اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش

ریاض ( شاہ جہا ں شیرازی )سعودی عرب میں دو سروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کو ہسپتال کی انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں ایک منفرد بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس میں بچے کا ایک تن اور دو

ماں اور بہن پر ہتھوڑی ، ہلمٹ سے تشدد، دونوں بھائی جیل چلے گئے

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)والدہ اور بہن کو جائیداد میں حصہ مانگنے پر تشدد کرنے والے بیٹوں کو گرفتار کرلیا گیا، تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد لوگوں نے سخت ردعمل کااظہار کیا تھا۔ شروع میں جب وڈیو وائرل ہو ئی جس میں 2 سفاک ملزمان

پاکستان میں فیس بک مونیٹائز یشن کب اور کیسے ہوگی؟

فوٹو : فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) فیس بک پاکستان میں مونیٹائز کیوں نہیں ہو رہی یہ سوال سوشل میڈیا صارفین اکثر کرتے نظر آتے ہیں لیکن اس کی وجہ صرف فیس بک انتظامیہ نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے قانون سازی نہ ہونا بھی مونیٹائز یشن میں رکاوٹ

یونس خان بڑے دورے سے قبل چلے جانا افسوسناک ہے، وقار یونس

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس نے کہا یونس خان بیٹسمینوں کے ساتھ بہت اچھا کام کررہے تھے بڑے دورے سے قبل یونس خان کا چلے جانا افسوسناک ہے۔ سابق فاسٹ باولر اور موجودہ بالنگ کوج وقار یونس نے ورچوئیل پریس

غیر ملکی فوج کی افغانستان موجودگی معاہدہ کی خلاف ورزی ہوگی، طالبان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان نے دبے لفظوں میں ستمبر کے بعد افغانستان میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کودوحا معاہدہ کی خلاف ورزی قرار دیاہے اور کہا ہے اگر ایسا ہوا تو ہم ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان

وزیراعظم عمران خان کا ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کا رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی ، عمرا ن نے افغانستان میں مسائل پیدا ہونے کے خدشات کااظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ

افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کا وقت آ گیاہے، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی سلامتی کیلئے وزیراعظم کے مشیر معید یوسف نے کہا بھارت لاہور میں بطور ریاست لاہور بم دھماکے میں ملوث ہے، لاہور بم دھماکا بھارتی دہشت گردی تھی اورماسٹر مائنڈ بھارتی شہری ہے۔ وفاقی وزیر طلاعات فواد

ہمارا الیکشن چوری کا وسیع تجربہ ہے،2013کا الیکشن چوری کیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ووٹ کو عزت دو کی ہنڈیا بیچ چوراہے کے توڑتے ہوئے اعتراف کیا کہ ہم نے2013میں الیکشن چوری کیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ

وادی نیلم کار حادثہ ،دریا سے4لاشیں نکالی گئیں، 2کی تلاش جاری

وادی نیلم( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر سیر کیلئے آنے والی نارووال کی فیملی کو حادثہ، گاڑی حادثہ کے بعد دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ ا2 کو بچا لیاگیاہے۔ حادثہ کا شکار ہونے والے خاندان کے

کینیڈا میں 7پاکستانیوں کی موت حادثہ کا نتیجہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اٹاوا( ویب ڈیسک )کینیڈا میں ایک پاکستانی خاندان کے گھر میں آگ لگنے سے 7پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں ، مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں پیش

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کوموڈرنا ویکسین لگے گی، اسد عمر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ کی جانب سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں فراہم کردیں، این سی او سی سربراہ اسد عمر نے ویکسین ملنے کے حوالے سے سے بتایا کہ یہ مختص کر دی ہیں . اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ عالمی وباء

پاکستان اور چین مشکلات کے باوجود کندھا ملا کر چل رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(شِنہوا) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 7 دہائیوں قبل سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے پاکستان اور چین مشکلات میں کندھے سے کندھا ملا کر چل رہے ہیں، یہ تعلقات صرف دونوں حکومتوں کے مابین ہی محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے عوام کے