Browsing Category
نیشنل
شیخ رشید احمد کا جعلی بھتیجا 4 ساتھیوں سمیت مری میں گرفتار
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) مری ہوٹل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ایک جعلی بھتیجا اشفاق 4 رکنی گینگ کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا.
ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں اشفاق نامی فراڈی جو کہ خود کو شیخ رشید احمد کا بھتیجا ظاہر کرتا تھا!-->!-->!-->…
سی پیک کا 3 سال سے کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہوا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر مواصلات سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ سی پیک کے جو منصوبے 2018 اور 2019 میں مکمل ہونا تھے ،وہ ابھی تک زیر التواء ہیں ۔تین سال میں کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہو سکا۔
ان خیالات کا!-->!-->!-->…
ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
یوم شہدائے کشمیر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 13 جولائی 1931 کو مہاراجہ ڈوگرا کے فوجیوں!-->!-->!-->…
ٹریفک حادثہ کا زخمی اسپتال میں پانی بھر جانے سے چل پسا
ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) ایوب میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ایبٹ آباد کے آئی سی یو وارڈ میں بارش کا پانی داخل ہو جانے سے پبلک فرنٹ کے ممبر سید شانی شاہ کے کزن قاری مظہر ارشاد زندگی کی بازی ہار گئے ۔
بتایا گیاہے کہ 16 جون کو بالاکوٹ کے مقام پر!-->!-->!-->…
برطانیہ کے سیاہ فام فٹ بالرز کی شامت آگئی، وزیراعظم بھی بول پڑے
فوٹو: سوشل میڈیالندن( ویب ڈیسک) یورو کپ کے اختتام پر برطانیہ میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں جب کہ اٹلی میں روم سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا ، اس دوران برطانیہ میں 21پولیس اہلکار زخمی ہوئے جب کہ روم میں جشن کے دوران 2افراد ہلاک اور15زخمی ہو!-->…
پشاور قومی جرگہ کا واپڈا ہاوس کا گھیراؤ کرنے، تالا لگانے کا اعلان
پشاور(ویب ڈیسک)پشاور قومی جرگہ نے کل دوپہر دو بجے بجلی کی ناراوا لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاوس کا گھیراو کر کے واپڈا ہاوس کو تالا لگانے کا اعلان کر دیا.
قومی جرگہ کے ترجمان اور ن لیگ کے رہنما ارباب خضرحیات کے مطابق اس بات کا فیصلہ قومی!-->!-->!-->…
خیبرپختونخواہ میں پہلی بار ڈرائیورز کیلئے ایجوکیشن سینٹر قائم
ایبٹ آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں پہلی دفعہ ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سینٹر قائم کر دیا ہے.
اس حوالے سے پروقار تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے افتتاح کیا!-->!-->!-->…
افغانستان کی صورتحال پر تیاری کررکھی ہے،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(ویب ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے امریکہ کوافغانستان سے ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔
ڈی جی آئی ایس پی آرنے میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے!-->!-->!-->…
عمران خان نے سودا کیا پھر کشمیر پر خاموشی اختیارکرلی، مریم نواز
شاردہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر کا مقدمہ ہار دیا اور سودے بازی کرلی ہے۔
وادی نیلم کے علاقے شاردہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
لندن (سپورٹس ڈیسک)
انگلینڈ نے ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی.
لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں پاکستان کے بلے باز بیٹگ کرنے میں ناکام رہے اور امام الحق ایک رنز بنا آوٹ ہوئے، 25 کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بالا کوٹ و زلزلہ زدہ علاقوں میں تعمیر نو مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے زلزلہ زدہ علاقوں میں تعمیرنو کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اور کہا ہے کہ لوگ کتنے سالوں سے تعمیر نو کے منتظر ہیں۔
وزیراعظم کی صدارت میں زلزلہ زدگان کی بحالی کے ادارے ایرا کی!-->!-->!-->…
حریم شاہ کی فیاض چوہان اور فاروق ستار کو بے نقاب کرنے کی دھمکی
لاہور(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اور سیاستدانوں سے ملنے اور ان کی ویڈیوز وائرل کرکے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اب کی بار فاروق ستار اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو ان کی اصلیت بے نقاب کرنے کی دھمکی دی ہے۔
حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر!-->!-->!-->…
پاکستان اور امریکہ کا رابط بحال، افغانستان میں دیر پا حل پراتفاق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ اور پاکستان کا افغانستان کی صورتحال پررابطہ ہوا ہے جس میں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیاہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کا قیام افغان قیادت ہی نہیں ساتھ علاقائی اور عالمی طاقتوں کی بھی مشترکہ ذمے داری ہے۔!-->…
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 20 جولائی کو ہو گی
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحج 11 جولائی اتوار کو ہوگا.
سعودی عرب میں چاند دیکھنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ذوالحج کے چاند دیکھنے کی کوئی گواہی موصول نہیں!-->!-->!-->…
پہلا ٹرانسجینڈر سکول ملتان میں کھولنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پاکستان کا پہلا ٹرانسجینڈر سکول ملتان میں کھولنے کا اعلان کر دیا ہےایسے سکول دوسرے شہروں میں بھی کھولے جائیں گے.
یہ اعلان وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی طرف سے کیا گیا ہے صوبائی حکومت ملتان شہر میں!-->!-->!-->…
عبدا لستار ایدھی مرحوم کا کوئٹہ کے ہاکی چوک میں مجسمہ نصب
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو یاد رکھنے کیلئے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ان کا دراز قد مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔
سماجی رہنما کا طویل القامت مجسمہ فائبر سے تیار کردہ کرکے ہاکی چوک پر نصب کیاگیاہے!-->!-->!-->…
افغانستان میں 31 اگست کو ہماری جنگ ختم ہو جائے گی، امریکہ
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں امریکی جنگ 31 اگست کو اختتام پذیر ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں القاعدہ کو کمزور کرنے اور امریکہ پر مزید حملوں کو روکنے کے مقاصد حاصل کر لیےہیں.
امریکی!-->!-->!-->…
تنویر الیاس نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر پھنس گئے، مقدمہ درج کرنیکا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ممتازکشمیری رہنما سردار تنویر الیاس کی طرف سے نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کرہراساں کرنے پر اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے تنویرا لیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
نوجوان خواجہ فہیم کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن!-->!-->!-->…
حکومت کاغیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرکے سہولیات دینے کا فیصلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے رجسٹرڈ ہونے والوں کو ایلین کارڈ پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، کاروبار کرنے، سسم کارڈ خریدنے اور سفری سہولتیں میسر ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے!-->!-->!-->…
گورنر بلوچستان امان اللہ نے وزیراعظم کے کہنے پر استعفیٰ دیا
کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان نے عہدہ چھوڑ دیا ہے اور انہوں نے بطور گورنربلوچستان اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنربلوچستان سے وزیراعظم عمرا ن خان!-->!-->!-->…