Browsing Category
نیشنل
افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد،وزیراعظم کا ملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->…
شوہر نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا، 3 ماہ کا بچہ بھی زخمی
ہری پور(یاورحیات)غازی کے علاقہ بلال ٹاؤن میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کی گئی ہے اور شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا اس دوران شیرخوار بچہ بھی زخمی ہو گیا.
پولیس نے اطاع پاکر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے غازی ہسپتال!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں نماز کے دوران کارو بار بند رکھنے کی پابندی ختم
فوٹو: اردو نیوز فائلریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں نمازکے دوران کارو بار بند رکھنے کی پابندی ختم کردی گئی ہے اور اب نماز کے اوقات کے دوران بھی دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
اس حوالے سے سعودی ایوان ہائے!-->!-->!-->…
پہلے جرم ثابت بعد میں گرفتاری ہوگی، سندھ پولیس رولز میں ترمیم
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پہلے جرم ثابت ہوگا تب گرفتار ی ہو گی صرف ایف آئی آر کٹنے پر ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،سندھ کابینہ نے پولیس رولز میں ترامیم کی منظوری دے دی ۔
ترجمان سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ کابینہ کے نئے رولز کا!-->!-->!-->…
داسو واقعہ کی تحقیقاتی ٹیم میں 15 چینی شامل ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چین نے اپنے شہریوں کے لیے مزید سکیورٹی مانگی ہے جس کی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ نے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں.
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر!-->!-->!-->…
انگلینڈ کے سینئر بے بس، پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی جیت لیا
فوٹو : روئٹرز فائل
ناٹنگھم: ایک روزہ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ہوا ہے اور پاکستان نے انگلینڈ کے سیںنئرز پر مشتمل ٹیم کو پہلے ٹی 20 میچ میں 31 رنز سے شکست دے دی.
دونوں ٹیموں کے درمیان ناٹنگھم میں!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان کو فتح نظر آرہی ہے اب ہماری کیوں سنیں گے؟ عمران خان
فوٹو: روئٹرز فائلتاشقند(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طالبان سے مذاکرات کا بہترین وقت تب تھا جب امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان میں تھیں اب تو طالبان کو فتح نظر آرہی ہے وہ ہماری بات کیوں سنیں گے.
تاشقند میں سینٹرل!-->!-->!-->…
ازبکستان کیساتھ مزار شریف سے پشاور تک573 کلومیٹر ریلوے منصوبے کا معاہدہ
تاشقند(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے دورہ کے دوران پاکستان اور ازبکستان نے کابل کے راستے مزار شریف سے پشاور تک573 کلومیٹرطویل ریلوے منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے.
اس منصوبے پر 5ارب ڈالرخرچ آئیں گے!-->!-->!-->…
عبدالرزاق نے ٹاک شو میں خاتون کرکٹر ندا ڈار کو کیا کہا؟ ویڈیو وائرل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق آل راونڈر عبدالرزاق کا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار سے متعلق مزاق میں کہا گیا جملہ سوشل میڈیا پر چلنے کے بعد وائرل ہونا شروع ہو گیا.
عبدالرزاق اور ندا ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں!-->!-->!-->…
پٹرول صرف 5 روپے 40 پیسے لٹر مہنگا، وزیراعظم نے ریلیف دیا، شہباز گل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کے بعد عوام کو بتایا ہے کہ وزیراعظم کی مہربانی سے کم اضافہ ہوا ہےورنہ زیادہ ہونا تھا.
وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے!-->!-->!-->…
افغانستان میں سیاسی حل کیلئے امن قائم ہونا ضروری ہے، وزیراعظم
تاشقند( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں سیاسی حل چاہتے ہیں اور اس کیلئے ضروری ہے کہ خطے میں امن قائم رہے کیونکہ افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے کے لیے ضروری ہے۔
تاشقند میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے!-->!-->!-->…
افغان مسلہ پر پاکستان کی عالمی کانفرنس، وزیراعظم کا کرزئی سے رابطہ
فوٹو: الما نیٹر فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جب کہ موجودہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
وزیراعظم عمران خان بھی ازبکستان میں جنوب اور!-->!-->!-->…
افغان فورسز کے رشوت میں اکٹھے کئے 3ارب روپے طالبان کو مل گئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان کو افغان سکیورٹی فورسز سے ہی غیبی مالی مدد مل گئی ،افغان فورسز سے چھینی گئی چیک پوسٹوں سے 3 ارب پاکستانی روپے طالبان کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔
میڈیا پر برآمد ہونے والے نوٹوں کی دتھیوں کے ڈھیر دکھائے جارہے ہیں ،!-->!-->!-->…
نوکری کے بہانے 20سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ، سرکاری افسر گرفتار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سرکاری ہاسٹل میں 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا گریڈ 17کا سیکشن آفیسر گرفتار کر لیاگیا مقدمہ بھی درج ہو گیا۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار!-->!-->!-->…
سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق صدر پاکستان ممون حسین 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، بیٹے ارسلان ممنون نے والد کی موت کی تصدیق کی۔
ممنون حسین مسلم لیگ ن کے آخری دور حکومت میں صدارت کے منصب پر فائز رہے ، وہ نواز شریف کی قریبی ساتھیوں!-->!-->!-->…
کوہستان بس حادثہ پر چین اور پاکستان کا موقف سامنے آگیا
بیجنگ ( ویب ڈیسک )چین نے کوہستان میں بس حادثہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان نے چینی شہریوں، کمپنیوں، پروجیکٹس اور اداروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان!-->!-->!-->…
بڑی عید پر بھی ٹرانسپورٹ بند، سیر کیلئے ویکسی نیشن شرط
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کو مزید پھیلانے سے بچانے کیلئے حکومت نے عیدالاضحی پر بھی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تیاری کرلی ، تفریح مقامات بھی صرف ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس دکھانے والے افراد جاسکیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے!-->!-->!-->…
داسو میں ٹریفک حادثہ،9چینی باشندوں سمیت13افراد ہلاک
فوٹو: فائل
داسو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوہستان میں بس حادثہ کے نتیجہ میں 9چینی باشندوں سمیت 13افراد ہلاک اور متعد د زخمی ہو گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ اور کوہستان پولیس حکام نے بس حادثہ میں 13 افراد کے مرنے کی تصدیق کی ہے جن میں 9 چینی!-->!-->!-->!-->!-->…
انگلینڈ کا کلین سوئپ ، باولرز نے کپتان کی سنچری پر پانی پھیر دیا
لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی باولرز نے کپتان بابراعظم کی سنچری پر پانی پھیر دیا اور باولرز 332جیسے پہاڑ ہدف کے باوجود انگلینڈ کو میچ اور سیریز میں کلین سویپ سے نہ بچا سکے.
میزبان برطانیہ نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان!-->!-->!-->…
انڈین شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کی دکان کھل گئی
اسلام آباد(شکیل تنولی) انڈیا کے شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کے برانڈ کی شاپ کھل گئی ہے جہاں مقامی خواتین کیلئے پاکستانی برانڈ کے کپڑے سستے داموں دستیاب ہیں.
یہ دکان لدھیانہ کی خاتون پنیت کور نے کھولی ہے اور وہ اس بات پر بہت خوش ہیں!-->!-->!-->…