Browsing Category

نیشنل

افغانستان میں200اضلاع طالبان کے قبضہ میں آ چکے ہیں، امریکہ

واشنگٹن :امریکی فوج کے سربراہ نے افغانستان کے نصف ضلعی مراکز پر طالبان کے قبضہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کا اشارہ ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے

باجوڑ ، راغگان ڈیم میں 3کشتیاں ڈوب گئیں،4افراد جاں بحق

باجوڑ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید کے روز سیر کیلئے جانے والے افراد کی تین کشتیاں سالار زئی کے راغگان ڈیم میں ڈوب جانے کے باعث 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ کشتیاں ڈوبنے کا واقع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پیش آیا، ڈیم میں سیاحوں کی ایک کشتی ڈوبی

سرفراز احمد کی امامت میں قومی ٹیم نے نماز عید ادا کی

مانچسٹر (ویب ڈیسک )سابق کپتان سرفراز احمد کی امامت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد نے نماز عیدکی امامت اور عید کا خطبہ بھی دیا اس موقع پر سرفراز احمد نے عیدالا الضحیٰ پر قربانی کے

سینئر صحافی و سابق وفاقی وزیر عارف نظامی سپرد خاک

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینئر صحافی اورسابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی کو سپرد خاک کردیا گیاہے ۔ عارف نظامی آج ہی لاہور کے ایک اسپتال میں عارضہ قلب کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری

آرمی چیف نے عیدالا لضحیٰ ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ منائی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ نے عیدالا لضحیٰ ضلع کرم میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ منائی اور ان کے بلند حوصلوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ

سعودی جیلوں سے رہائی، 85 پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کا گروپ پاکستان پہنچ گیا، ائرپورٹ پر اہل خانہ موجود تھے. وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ کسی بھی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے

مریم نواز کا جمائمہ کو جواب،اپنے سابق شوہر کو الزام دو

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو تنقید کا جواب دے دیا اور کہا کہ بچوں پر تنقید نا پسند ہے تو بچوں کے والد ایک دن قبل جمائمہ نے ایک اخبار کا اداریہ ٹوئٹر پر شیئر کرایا جس

خیبر پختونخواہ، 2قبائلی اضلاع میں آج عید الالضحیٰ منائی جارہی ہے

فوٹو: فائلباجوڑ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا ہ میں چھوٹی عید کی طرح عید الالضحیٰ پر بھی دو عید یں منانے کی روایت برقرار ہے اور آج باجوڑ اور مہمند کے اضلاع میں عید منائی جارہی ہے۔ صوبے کے قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند میں 2 عیدیں

افغان صدارتی محل کے قریب نماز عیدکے دوران راکٹ حملے

فوٹو: سکرین گریبکابل ( ویب ڈیسک) نماز عید کے دورن افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کیے گئے ، فضاء دھماکوں سے گونج اٹھی خوفزدہ ہو کر بعض نمازی جماعت سے نکل کر بھاگنے لگے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صدارتی محل کے قریب اس

شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے، بھاو تاو کرکے 3اونٹ خرید لئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی رہنما شیخ رشید احمد قربانی کیلئے جانور کی خریداری کیلئے خود مویشی منڈی پہنچ گئے ، بھاو تاو کرتے اور لوگوں سے گپ شپ کرتے رہے۔ شیخ رشید سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے سلسلے میں جانور

میں بھی مریم نواز کے موقف کی حمایت کرتاہوں، شبلی فراز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے مریم نواز کے موقف کی حمایت کردی اور کہا کہ اس بات پر میں مریم نواز کے موقف کا حامی ہوں ۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے یہ بات درست کہی ہے کہ

میرے بچے یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں

لندن (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی سابق بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر لکھا میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں یہ آج مریم نواز نے کہا۔ عمران خان کی سابق اہلیہ نے مزید لکھا کہ میں نے2004میں

امریکی نمائندے کی وزیر اعظم سے ملاقات، افغان فریقین لچک دکھائیں، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے دیگر متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرے اور دوسری طرف افغان فریقین بھی لچک دکھائیں اور مذاکرات نتیجہ بنائیں۔

بھارت کا فیٹف میں پاکستان کے خلاف سازش کرنے کا اعتراف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا ہے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہماری کوششوں کے باعث پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے

افغان حکومت کا تحقیقات سے فرار، اپنا سفیر واپس بلا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغان حکومت نے ویڈیو ریکارڈ ملنے اور تحقیقات سے فرار اختیار کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سینیئر سفارتی عملہ واپس بلالیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں افغان وزارت خارجہ کی جانب

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، یہ عالمی سازش ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا نہیں ہوئی بلکہ یہ عالمی سازش اور را کا ایجنڈا ہے،یہ تحقیقات سے بھاگ جائیں گے. شیخ رشید نے ٹی وی پروگرام میں کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی نے پہلےکہا کہ موبائل

دادی اور 2 بچوں کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا، ملزم گرفتار

ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) تھانہ ڈونگا گلی چوکی شانگلہ گلی کی حدود سمبر سیر عربی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے اور پڑوسی نے چھریوں کے وار کرکے دو معصوم بچوں اور ان کی دادی کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا. ملزم نے مقتول بچوں کی ماں کو

عسکری برتری کے باوجو د سیاسی حل چاہتے ہیں، طالبان سربراہ

فوٹو : فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے غیر ملکیوں پر انحصار کرنے کے بجائے ہمیں مل کر اپنے مسائل کا حل نکالنا ا ہے عسکری برتری کے باوجود افغانستان میں سیاسی حل چاہتے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق ہیبت

ٹیکسی مل گئی، افغان سفیر کی بیٹی کے تحریری بیان کا انتظار

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے اس ٹیکسی کا کھوج لگا لیا ہے جس میں افغان سفیر کی بیٹی کو لایا گیا تھا پھر دوسری ٹیکسی میں گھر پہنچایا گیا. وزیرداخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو

نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل، نیا نام رکھ دیا گیا

مینگورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوات میں قومی خزانے سے تعمیر شدہ کڈنی اسپتال کا نام سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن منسوب کر کے کڈنی اسپتال کانام تبدیل کر دیا گیا۔ نواز شریف کے نام سے منسوب کڈنی اسپتال کا نیا نام