Browsing Category

نیشنل

راولپنڈی سے 4 لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں، مقدمہ درج

فوٹو : فائلراولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی کے علاقے رتہ اور گنج منڈی سے 4 لڑکیاں لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں جن کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے. لاپتہ ہونے والی چاروں لڑکیاں 5 جولائی کو گھروں سے سکول اور ٹیوشن جانے کے لیے نکلی تھیں تاہم

اولمپک شکست،عارف حسن کا ناکامی کااعتراف، استعفیٰ دینے سے گریز

لاہور( سپورٹس ڈیسک)17سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی سربراہی پر براجمان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن کہتے ہیں کہ ملک میں ٹیلنٹ نکھارنے کا کوئی سسٹم نہیں ہے تاہم استعفیٰ دینے سے اب بھی گریزاں ہیں۔ اولمپک میں ایک اور شرمناک

یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ پولیس اہلکار کی زیادتی، ویڈیو بھی بنالی

مظفر آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر میں یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ پولیس اہلکار کی زیادتی کا واقعہ ہواہے جس میں ملزم نہ زیادتی کے بعد ویڈیو بھی ریکارڈ کی ۔ پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا گیاہے کہ پولیس اہلکار 6 ماہ سے اس طالبہ

کوئٹہ میں 2دھماکے،2پولیس اہلکار شہید، 20سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کا دارلحکومت میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے2پولیس اہلکار شہید اور20سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں پہلا دھماکہ یونٹی روڈ پر اور دوسرا سریاب روڈ پر ہوا، پہلے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 12

جنرل صاحب آپ نے جو لکھ کردیا تھا میں نے پڑھ لیا، بلاول بھٹو

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)دو بلوچ رہنماوں سمیت ان کے کئی ساتھیوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ، ثنا ء اللہ زہری اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی شمولیت کے موقع پر بلاول بھٹو نے جلسے میں دلچسب تبصر ہ کرکے سب کو ہننے پر

بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کے نتائج خطے کیلئے اچھے نہیں ہونگے، پاکستان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی میڈیا کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں موجود ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے؟ زاہد حفیظ چوہدری نے الزام

او آئی سی انسانی حقوق کمیشن کے وفد کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے 13 ممبران نے لائن آف کنٹرول میں چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا جہاں انھیں بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق او آئی سی وفد کو لائن آف کنٹرول کی

خواجہ سراء توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ، مقدمہ درج

فوٹو: سوشل میڈیاایبٹ آباد(زبیر ایوب) ایبٹ آباد میں ایک خواجہ سرا ء کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاہے۔ توہین مذہب کا واقعہ جناح پارک سے متصل عیدگاہ کے مقام پر پیش آیاجہاں لوگوں نے پہلے ایک شخص کو مارا پیٹا اور بعد میں اس کو

ٹک ٹاک، پی ٹی اے نے تسلیم کیا فائدہ زیادہ نقصان کم ہے، ہائی کورٹ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے وکیل ٹک ٹاک پر پابندی پر عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر

ہر شل گبز بھارتی دھمکی کے باوجود آزاد کشمیر پہنچ گئے

مظفرآباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی دھمکی کے باوجودجنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کے لیے آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ روزکے پی ایل کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں صدر آزاد کشمیر

خون عطیات کی شرح کم ضرورت زیادہ ہے قوم تعاون کرے، ابرارالحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کے چیئرمین ابرارالحق نے قوم سے اپیل کی ہے کہ خون کے عطیات دینے کیلئے آگے بڑھیں خون کے ضرورت مند سخت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ موجودہ وباء کی صورتحال میں خون کے عطیات کیلئے کیمپس نہیں لگائے جارہے.

نوازشریف حکومتی عہدیداروں کے اعصاب پر سوار ہیں، مریم نواز

اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ حکومتی عہدے داروں کی چھلانگیں اس بات کی علامت ہے کہ نواز شریف کس بُری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ویزے کے مسئلے پر اوپر سے لے کر

مظفرآباد ٹائیگرز کو فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی سپانسر شپ مل گئی

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمیر پریمئر لیگ کی مقبول فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز کے ساتھ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے سپانسر شپ کرلی ہے ،مفاہمت کی یاداشت پر راولپنڈی میں دستخط کئے گئے۔ مظفرآباد ٹائیگرز اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کر رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں تاریخی ناانصافیوں کا نوٹس لے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر سعید الغفلی کی سربراہی میں او آئی سی کے انسانی حقوق آزادکمیشن کے وفد

نواز شریف عدالت جائیں، سعودیہ یا امارات، تمام آپشنز پر غور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف برطانیہ میں ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے پرتشویش میں مبتلا ہیں اور فیصلے کیخلا اپیل دائر کردی ہے ،ذرائع کے مطابق وہ سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کی بھی پیش بندی

وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان مستعفی

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان وزارت سے مستعفی ہو گئے ہیں جس کے بعد انھیں وزارت سے ڈی نوٹیفائی کردیاگیاہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات کامران بنگش کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اکبرایوب خان

یوم استحصال ، صدر کی قیادت میں ریلی،وزیراعظم و آرمی چیف پیغامات

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حثیت بھارت کی جانب سے ختم کرنے دو سال ہونے پرپاکستانی قوم اور حکمران کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے اور یوم استحصال منایا گیا، اسلام آباد میں صدر مملکت عارف علوی اور وزیر

لڑکی نے بیچ چوراہے لڑکے پر تھپیڑوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوورسپیڈنگ اور ہراساں کرنے کا الزام لگا کر لڑکی سر عام ٹیکسی ڈرائیور کو گھسیٹ گھسیٹ کر تھپڑ مارتی رہی ،لوگوں کے منع کرنے کے باوجود باز نہ آئی ویڈیو وائرل ہو گئی. لڑکی نے سرعام مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کو بھارت کے شہر

نذیر چوہان ترین پر برسنے لگے، گروپ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جہانگیر ترین کے ساتھ فعال کردار ادا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کا جہانگیر ترین گروپ سے الگ ہونے کا اعلان کردیاہے۔ نذیر چوہان نے عدالت سے ضمانت منظور ہونے اور جیل سے رہائی

کورونا جنگ سے کم نہیں، فوجی اسپتال عوام کیلئے کھولے جائیں، جسٹس فائز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کورونا وباء میں مبتلا سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث حالات کسی جنگ سے کم نہیں ہیں اس لئے تمام سرکاری اور افواج پاکستان کے اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں۔ جسٹس قاضی فائز