Browsing Category
نیشنل
محمد رضوان نے آئی سی سی کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آئی سی سی کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا انھوں نے آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کر لیا۔
محمد رضوان نے 73 رنز کی اوسط سے 29 میچز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے، آئی…
یہ منہ اور مسور کی دال، اپوزیشن کی تحریک پر شیخ رشید کا جواب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)یہ منہ اور مسور کی دال، اپوزیشن کی تحریک پر شیخ رشید کا جواب، وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی ہے.
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت کے خلا تحریک عدم اعتماد کی افواہوں سے متعلق…
کوہاٹ میں بارودی مواد کا دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
کو ہاٹ(ویب ڈیسک) کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکہ کے نتیجہ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک بچے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
دھماکے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ کے علاقے گلوتنگی میں آباد خانہ بدوشوں کی جھونپڑی کے اندر بارودی…
سابق سینیٹر میاں عتیق جعل سازی کے الزام میں لاہور سے گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے سابق سینیٹر میاں عتیق جعل سازی کے الزام میں لاہور سے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
میاں عتیق کی گرفتاری سے متعلق ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سابق سینیٹر کے خلاف تھانہ گنجمنڈی راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے.…
خواتین سمیت سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز کے کمنٹری پینل کا اعلان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل سیزن 7 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین سمیت سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔
سابق کھلاڑیوں ثناء میر، عروج ممتاز، مرینہ اقبال کے علاوہ وقار یونس اور بازید خان شامل…
مساجد میں صرف مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مساجد میں صرف مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے کیا ہے.
اجلاس میں این سی او سی نے ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا صورت حال کا جائزہ…
اسدعمر کے اعلان کے برعکس مساجد میں داخلہ کا فیصلہ آگیا
فیصل آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لوگوں کے مساجد جانے سے متعلق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا بڑا اعلان سامنے آیا ہے اور واضح کیا ہے کہ مساجدجانے سے کسی کو پہلے روکا نہ اب روکیں گے، مساجد میں نمازیوں کوگائیڈ لائنز دی جاسکتی ہیں روکنے کا…
لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود
اوکاڑہ( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انار کلی لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید تحقیقات جاری ہے۔
اوکاڑ ہ میں صوبائی وزیر صوبائی وزیر صمصام بخاری سے انکے بھائی کی تعزیب…
بچوں کیلئے 27 ہزار بیگز چینی قوم کا تحفہ ہیں، ابرار الحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اورچائنہ پاورٹی ایلیویشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے رواں برس اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع کے سرکاری سکولوں کے بچوں میں 27 ہزار کے قریب سکول بیگ تقسیم کیے جائیں گے۔
اسلام آباد سمیت علاوہ…
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت قانون اور انصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کیا.
لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی جج…
کورونا وباء، خیبرپختونخواو پنچاب انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وباء، خیبرپختونخواو پنچاب انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، نئے نوٹی فکیشن کے مطابق آوٹ ڈور ڈائننگ ویکسینیٹیڈ افراد تک محدود رہے گی انڈور شادی تقریبات پر پابندی 15 فروری تک رہے گی۔
پنجاب حکومت…
شرمیلا فاروقی نےاپنی ماں کا معاملہ خود میڈیا پر اچھالا، نادیہ خان
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ اور ٹی وی کے معروف میزبان نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کا موقف مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ شرمیلا فاروقی اپنی ماں کا معاملہ خود اچھال رہی ہیں.
شرمیلا فاروقی کے سوشل میڈیا پر جواب میں ایک ویڈیو…
پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار ہوگئے، ججز کے علاوہ ضلع کچہری اسلام آباد کے 58 اہلکاروں میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے.
پاکستان بھر میں کورونا کی پانچویں لہر جاری ہے اور…
وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، مائیکروسافٹ کےبانی نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کو سراہا.
وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور
بل…
سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل کردیئے گئے ہیں،راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر بھی معطل ہونے والوں میں شامل ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مری میں سیاحوں…
نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی
فوٹو: فائل
کراچی ( ویب ڈیسک) نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی نے والدہ کا تمسخر اڑانے پر سخت ردعمل ا اظہار کیاہے ۔
پیپلز پارٹی کے رہنماشرمیلا فارقی کا ایک کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…
اومیکرون،10دن کیلئے اسکولز میں50فیصد حاضری، انڈور اجتماعات بند
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اومی کرون بڑھنے کے باعث 10دن کیلئے اسکولوں میں 50حاضری، انڈور اجتماعات بندکردیئے گئے ہیں یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کیسز کی 10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے علاقوں کیلئے کیا ہے۔
وزیر منصوبہ بندی…
عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون ،دہشتگردحملے کی مذمت
فوٹو: ٹوئٹر یو اے ای ایمبیسی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون ،دہشتگردحملے کی مذمت کی اور اماراتی مسلح افواج کے نائب سپہ سالار اعلیٰ شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو بھی ٹیلی فون کیا۔
اسلام…
بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش ناکام ہوگی، صدر پاکستان
فوٹو: شِنہوا
اسلام آباد(شِنہوا) صدر عارف علوی نے چینی حکومت اور چینی عوام کو سرمائی کھیلوں کے انعقاد کی کو ششوں پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کااظہار کیا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز "بہت کامیاب" ہوں گی ،صدر پاکستان نے نیک خواہشات…
شرم کرو ! تم تو اپنے گاوں میں نہیں جیت سکتے ، نور عالم
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شرم کرو ! تم تو اپنے گاوں میں نہیں جیت سکتے ، نور عالم نے سازش بے نقاب کرنے کیلئے آنے والے خفیہ کال کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم پارٹی قیادت کے خلاف…