Browsing Category
نیشنل
پاکستان نےای میل کے ذریعے آئی سی سی کو بھارت کیخلاف نہ کھیلنے سے آگاہ کردیا
بھارتی ٹیم کوپاکستان کے خلاف دو پوائنٹ لینے کےلئے کولمبوآنا،پریکٹس اورپریس کانفرنس کرنی ہوگی ورنہ پوائنٹس نہیں ملیں گے
بلوچستان دہشتگردی: پی ٹی آئی کا سکیورٹی فورسز کے خلاف ٹرولنگ سے دوٹوک اعلان لاتعلقی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اس معاملے پر پارٹی کے مؤقف میں کوئی ابہام نہیں
عمران خان کی آنکھ کا علاج: اڈیالا جیل یا پمز؟ سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
عمران خان کی خواہش پر انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا،وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2 سال بعد فسخ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش
اسلامی نظریاتی کونسل کے 244 ویں اجلاس میں کہا گیا کہ نفقہ نہ ملنے پر ایک سال بعد فسخ نکاح ممکن ہو گا
حکومت نے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کیلئے پلان تیار کرلیا
5 سال میں 610برآمدکنندگان کو عالمی منڈیوں میں نمائش کی سہولت دی جائے گی
بنگلادیشی کرکٹر کاآئی پی ایل معاہدہ ختم کرنے پرششی تھروربھارتی فیصلے سےنالاں
ششی تھرور نے کہا کہ بنگلادیش کی جانب سے سامنے آنے والا ردعمل بظاہر زیادہ محسوس ہوتا ہے، تاہم یہ اسی واقعے کا قدرتی ردعمل تھا
پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیےسری لنکا روانہ
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی
شہباز شریف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی یا ملاقات کرانے کے حوالے سے کیا بات ہوئی؟
عمران خان کی رہائی یا ان سے ملاقات کا مطالبہ نہیں کیا،سہیل آفریدی
آئی سی سی بھارتی بائیکاٹ پر تماشائی بنا رہا، پاکستان کے فیصلہ پر اصول یاد آگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ فیصلے سے آگاہ کرنے کا منتظر ہے، آئی سی سی
جنگ بندی اور بورڈ پیس کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ رکی، فضائی حملے، 31 فلسطینی شہید
جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اسرائیل 1300سے زائد مرتبہ اس کی خلاف ورزی کرچکا ہے، الجزیرہ
پاکستان ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شرکت کرے گا، پیر کو باضابطہ اعلان متوقع
بائیکاٹ کی صورت میں پاکستان کرکٹ کو پہنچنے والے نقصانات کو پیش نظر رکھا گیا
سانحہ بھاٹی گیٹ، 4افسر برخاست، گرفتاری کا حکم، عظمیٰ بخاری ذمہ داری قبول کرکے بچ گئیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ میں ذاتی طور پر بھی بہت شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں
ڈھاکہ سے 14 سال بعد کراچی پہنچنے والی پہلی پرواز کا شاندار استقبال کیا گیا
ڈھاکہ سے 150 مسافر کراچی پہنچے جب کہ کراچی سے 140 مسافر بنگلادیش کیلئے روانہ ہوئے
پاکستان نے پہلے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے ہرا دیا
ٹریویس ہیڈ نے آسٹریلوی کی قیادت کی جبکہ جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس میچ نہیں کھیلے
جج نے بغیر قانون کے کمال کا فیصلہ دیا، ایمان مزاری کیس جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں، بار تو دونوں وکلا کو خود جیل چھوڑ کر آئی
وفاقی حکومت یا فوج نے وادیٔ تیراہ خالی کروانے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا، وزارت اطلاعات
خیبر پختونخوا حکومت کے ریلیف، بحالی اور آبادکاری کے محکمے نے 26 دسمبر 2025 کو ایک نوٹی فکیشن جاری کیا
حکومتی نوٹیفکیشن واپس نہ لیا گیا تو متاثرین تیراہ کو خود واپس لے کر جاوں گا، سہیل آفریدی
اب بیانیہ بنایا گیا ہے کہ عوام خود تیراہ چھوڑ کر جارہے ہیں، مجھے بتایا جائے کہ کیا یہ لوگ نواز شریف کے نواسے کے شادی پر جارہے تھے؟
حکومت کا اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ائیرپورٹس کی کھُلی نیلامی کا فیصلہ
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اپنی فعال نجکاری کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری
پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ،بورڈ آف پیس، میں شامل ہونے کی دعوت قبول کرلی
دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی
چین کی چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کویورپی نیٹ ورک سے اخراج کی بازگشت پرتشویش
چینی کمپنیاں طویل عرصے سے یورپ میں مقامی قوانین اور ضابطوں کے مطابق کاروبار کر رہی ہیں