Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)  عمران خان کو چینی قیادت کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہے وزیراعظم چار روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور اعلٰی سرکاری حکام…

ایرن ہالینڈکرکٹ پریزنٹر، گلو کار اور سابق مس ورلڈ آسٹریلیا ہیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ اور ان کی اہلیہ ایرن ہالینڈ جب پاکستان سپر لیگ فائیو میں پاکستان آئے تھے تو دنوں شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے اور پاکستان سے شاپنگ بھی کی ، پھر ویلنٹائن ڈے پر دونوں نے شادی…

بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب ہوئے ہیں،سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا،13دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید ہوئے ، شہید ہونے والوں میں ایک افسر بھی شامل ہیں۔ آئی…

آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا، یہ خبر وزیر خزانہ شوکت ترین کی طرف سے سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ عالمی مالیاتی…

وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات ہوئی ہے جس میں حکومت اور صنعتکاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں صنعتکاروں اور تاجروں نے ملک میں صنعتوں…

پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی پر فائرنگ کرنے والا شوہر گرفتار، عدالت پیش

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی پر فائرنگ کرنے والا شوہر گرفتار، عدالت پیش کیا گیا ، عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کا…

سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی حالت تشویشناک

فوٹو: فیس بک اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی حالت تشویشناک، اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک گزشتہ 10 روز سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں…

زیر التواء مقدمات کو بوجھ کم کرنا ہے، نئے چیف جسٹس کا عزم

فوٹو: اے پی پی اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ، ان کا کہناہے کہ وکلاء تیاری کرکے آئیں ہم نے زیر التواء مقدمات کو بوجھ کم کرنا ہے، نئے چیف جسٹس کا عزم جسٹس عمر عطا بندیال…

جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کی گاڑی کو چالان کروا دیا

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی ایوان صدر سے پیدل سپریم کورٹ پہنچے اس دوران انھوں نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی حلف برداری تقریب…

نواز شریف کو جب خطرہ ہوا تب ہی پارلیمان کی یاد آئی، بلاول

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی نے حکومت پر تنقید کرتے کرتے مسلم لیگ ن کو بھی چیلنج دے ڈالا ، بولے اگر ن لیگ کے پاس پی ٹی آئی کے 34ایم این ایز ہیں حکومت گراکر دکھائیں، بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ لانگ مارچ حکومت کے خلاف چارج شیٹ…

ڈاکوؤں سے مقابلہ ہے یہ قانون کے نيچے نہيں آنا چاہتے، عمران خان

بہاولپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے کہ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ چوروں کا ٹولہ ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ چوری کریں گے اور معافی مل جائے گی. بہاولپور ڈویژن کے لیے ’نیا پاکستان صحت کارڈ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم…

نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان جانے سے پھر روک دیا

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان جانے سے پھر روک دیا، ان کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے. لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے جمع…

تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی ہے، بار نے اعتراض کے خلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا پانچ…

سی پیک منصوبے تھرکول بلاک ’ون‘ سے کوئلہ نکل آیا

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک)سی پیک منصوبے تھرکول بلاک ’ون‘ سے کوئلہ نکل آیا ہے، یہ کوئلہ بلاک ’ون‘کی 145میٹر کھدائی کے دوران دریافت ہوا ، سائٹ پر موجود پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن منایا۔ اس موقع پر اس…

ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیا

فوٹو: ٹوئٹر خالد محمود اسلام آباد ( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیاہے،بتایا جاتاہے کہ پیسہ اورعہدوں کے معاملے پر مختلف گروہوں کی لڑائی ہے جو شدید شدت اختیار چکی ہے۔…

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ نامنظور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا مستعفی ہونے کااعلان کیا تھا تاہم چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفیٰ نا منظور کر دیا. یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ…

کراچی کنگز کی شکستوں کی ہیٹرک، فخر نے قلندر کو جتوا دیا

فوٹو : پی ایس ایل سیون اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز کی شکستوں کی ہیٹرک، فخر نے قلندر کو جتوا دیا، بابراعظم کی زیر قیادت بڑی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ طویل ہونے لگا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے…

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(شِنہوا) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کی تقریبات نوول کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں متاثر ہونے کے دوران بیجنگ سرمائی اولمپک کھیلوں کے کامیابی کے ساتھ انعقاد کے لیے چین کی عظیم کوششیں قابل تعریف ہے۔ چینی…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز ،پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل سیون کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز ،پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، اوپنرز کا پاور پلے میں ظالمانہ لا ٹھی چارج دیکھنے کو ملا۔ پشاور زلمی کا دیا گیا 169 رنز کا…