Browsing Category
نیشنل
پاکستانی سفیر بلال اکبر کے اعزاز میں الوداعی تقریب
فوٹو : اسکرین گریب
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت سٹاف نے انہیں الوداع کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
سعودی دارالحکومت ریاض…
سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر امیر خرم اسی ہفتے چارج سنبھالیں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر امیر خرم اسی ہفتے چارج سنبھالیں گے،، سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے سفیروں کی تقرریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کیا…
میاں چنوں واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیاہے، علامہ طاہر اشرفی
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے میاں چنوں واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیاہے، علامہ طاہر اشرفی نے میاں چنوں واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ میاں…
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں کوئی ناراضگی نہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں کوئی ناراضگی نہیں ہے،میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید آگئی۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل اور بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے دونوں کی…
شہبازشریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون مانگا
فوٹو: اسکرین شاٹ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہبازشریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون مانگا ظہور پیلس پہنچنے پر وفد کا پرویز الہًی نے استقبال کیا، ان کی گاڑیوں پر گل پاشی بھی کی گئی۔
ملاقات ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…
شاہد خان آفریدی کے فینز کیلئے بری خبر آگئی
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک) شاہد خان آفریدی کے فینز کیلئے بری خبر آگئی ہے اور اسٹار آل راؤنڈر نے انجری کے باعث پاکستان سپرلیگ سیون سے دستبردار ہو گئے ہیں.
اپنے ایک ویڈیو بیان میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں انجری کی وجہ سے پاکستان…
افغانستان پر پاک چین سیم پیج پرامریکی رائے مختلف ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہےافغانستان پر سب کا اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، سوائے امریکا کے سب سمجھتے ہیں کہ افغانستان کے منجمد اکاؤنٹ بحال کیے جائیں.
سینیئر صحافیوں، تھنک ٹینک کے نمائندوں اور سابق سفارتکاروں سے…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
فوٹو :فائل
کراچی(ویب ڈیسک) ایم این اے و ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پہلی دونوں بیویوں کو طلاق دی نہ خلع پر دستخط کئے.
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں…
آج کی سیاست ’’ہی‘‘ ہے یا ’’شی‘‘ حکومت مخنس قسم کی ہے، مولانا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خارجہ ،خزانہ اور دفاع کو ایوارڈز نہ ملے، کارکردگی صفر، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر ان وزراء کی کارکردگی ہوتی تو پھر ان کو بھی ایوارڈز ملتے.
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
جامعہ مدنیہ رائیونڈ روڈ پر ختم…
زرداری سے گرین سگنل ملنے کے بعد مولانا کی چوہدری برادران سے ملاقات
فوٹو: جے یو آئی آفیشل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)زرداری سے گرین سگنل ملنے کے بعد مولانا کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا…
حجاب تنازعہ پر امریکی بیان نے بھارت کو چکرا دیا، غیر واضح ردعمل
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک) حجاب تنازعہ پر امریکی بیان نے بھارت کو چکرا دیا، غیر واضح ردعمل سامنے آیا ہے اور امریکی بیان کو اشتعال انگیز قرار دیا گیا۔
بھارت میں مسلمان طالبات کو حجاب پہننے سے روکنے پر امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے…
کورونا کے 78 ٹیسٹ پازیٹو آئے، مریض 14 ماہ سے آئسولیشن میں
استنبول(ویب ڈیسک) کورونا کے 78 ٹیسٹ پازیٹو آئے، مریض 14 ماہ سے آئسولیشن میں رہ کر زندگی سے تنگ آگیا، متعلقہ حکام سے مدد کی درخواست کی ہے.
کورونا وائرس سے متاثرہ اس شخص کا ترکی سے ہے مظفر کیاسن مسلسل ٹیسٹ پازیٹو آنے کی وجہ سے 14 ماہ سے…
بجلی پھر 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بجلی پھر 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ، نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے اضافے پر مہر لگا دی.
نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قیمت میں اضافہ دسمبر کی…
پی ڈی ایم کا حکومتی اتحاد توڑ کر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کا حکومتی اتحاد توڑ کر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان ، مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے یہ تحریک کب لائیں گے بغیر تیاری اور گراؤنڈ بنائے بغیر وقت نہیں دے سکتے.
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا…
نواز شریف کی بیماری سے متعلق میڈیکل رپورٹس مسترد کردی گئیں
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نواز شریف کی بیماری سے متعلق میڈیکل رپورٹس مسترد کردی گئیں ، پیش کردہ دستاویزات میں نواز شریف کی میڈیکل سے متعلق رپورٹس لف نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس…
تحریک عدم اعتماد پر کام جاری اور اتحادی ساتھ ہیں،مسلم لیگ ن
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک عدم اعتماد پر کام جاری اور اتحادی ساتھ ہیں،مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ اکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی نے شہباز شریف کو ٹاسک دے دیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم…
مسلم لیگ ن وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر تذبذب کا شکار
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر تذبذب کا شکار ہے اور سینئر لیگی رہنماوں کا موقف ہے کہ مسائل میں گری حکومت کو نااہلی کا جواز مل جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بعض رہنما تحریک…
برطانوی شہزادہ چارلس کو وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)برطانوی شہزادہ چارلس کو وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی ، بتایا جاتاہے کہ انھیں پاک برطانیہ 75سالہ تعلقات کے سلسلہ میں مدعو کیا گیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمازلفی بخاری کی…
لندن میں رہنا تھا اس لئے وہاں اثاثے بنائے، شہبازشریف
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے کہا ہے لندن میں رہنا تھا اس لئے وہاں اثاثے بنائے، شہبازشریف نے کہا کہ کرپشن تو ثابت نہیں ہوئی ہے.
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی…
طالبات کو حجاب پہننے سے کرناٹک ہائیکورٹ نے روک دیا
فوٹو : فائل ڈی ایچ
نئی دہلی(ویب ڈیسک)طالبات کو حجاب پہننے سے کرناٹک ہائیکورٹ نے روک دیا، کیس کا فیصلہ ابھی ہونا ہے تاہم بھارتی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نےحتمی فیصلہ ہونے تک حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا ہے۔
جمعرات کے روز طالبات کو…