Browsing Category
نیشنل
مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آبادہائی کورٹ کاحکم معطل کردیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آبادہائی کورٹ کاحکم معطل کردیاگیا،سپریم کورٹ نے دوران سماعت چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا احمد کی سرزنش کی۔
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ ( پیر سوہاوہ ، اسلام…
عوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے
فوٹو : ٹوئٹر
گوجر خان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلزپارٹی کےعوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے، نیر بخاری کے مطابق ڈی چوک سے قبل ایکسپریس چوک میں جلسہ ہو گا.
عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…
آئندہ 24 گھنٹوں میں ساری پی ٹی آئی ایک پیج پر نظر آئے گی، عمران اسماعیل
لاہور(ویب ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے جہانگیرترین اور علیم خان کے تحفظات پارٹی کے مفاد میں ہیں، عمران اسماعیل نے کہ کوئی ایسی چیز نہیں جس سے تحریک انصاف کو نقصان پہنچے.
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم…
علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل، پنجاب میں طرز حکمرانی پر تحفظات
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل، پنجاب میں طرز حکمرانی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے پارٹی کیلئے کردار کو نظراندازنہیں کیا جاسکتا۔
علیم خان نے لاہور…
تحریک عدم اعتماد سے قبل مسلم لیگ ن باہمی اختلاف رائے کا شکار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک عدم اعتماد سے قبل مسلم لیگ ن باہمی اختلاف رائے کا شکار ہے،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی توڑ جوڑ کی پرانی سیاست کے مخالف ہیں، احسن اقبال نمبرز پورے کرنے کے حامی ہیں.
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے تمام تر…
شہباز شریف کو وزیراعظم بن کر ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
فوٹو: فائل
اوکاڑہ( ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بن کر ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو نے کہا وہ صرف انتخابی اصلاحات کریں گے.
نجی ٹی وی ہم نیوز کو انٹرویو میں بلاول…
آسٹریلیا اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ بیٹنگ پریکٹس ثابت ہوا، آج ‘ڈرا’ہو جائے گا
فوٹو: آئی سی سی
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ بیٹنگ پریکٹس ثابت ہوا، آج 'ڈرا'ہو جائے گا،پہلے دو دن پاکستان نے476رنز کی سست رفتار اننگز کھیلی تھی ، پھر مہمان ٹیم نے بھی دو دن کے کھیل میں7وکٹوں کے نقصان…
وزیراعظم اپوزیشن کی اپنے خلاف گرینڈ سازش بے نقاب کریں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم اپوزیشن کی اپنے خلاف گرینڈ سازش بے نقاب کریں گے،سینیٹر فیصل جاویدکہتے ہیں اپوزیشن کو دوبارہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی میں…
پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ،وزیر داخلہ
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ،وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہے کہ جلد ان کو گرفتار کر لیں گے۔
وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس…
معلوم ہے دہشت گرد کہاں سے آئے، انکا پیچھا کر رہے ہیں، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمیں معلوم ہے دہشت گرد کہاں سے آئے، انکا پیچھا کر رہے ہیں، وزیراعظم نے کہا پوری طاقت کے ساتھ دہشت گردوں کا تعاقب کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں سانحہ کی…
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیرس(ویب ڈیسک)ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ،اب جون تک اہداف حاصل کرنے کا وقت دے دیا گیا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں 4 دن تک جاری رہا جس کے اختتام پذیر پر یہ فیصلہ سامنے آیا ہے اور پاکستان کو…
ریلوے شدید مالی بحران کا شکار، 1لاکھ پنشنرز کو تاحال پنشن نہ مل سکی
فوٹو: فائل
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ریلوے شدید مالی بحران کا شکار، 1لاکھ پنشنرز کو تاحال پنشن نہ مل سکی، پنشن کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
ٓذرائع کے مطابق گزشتہ 5ماہ سے یہی صورتحال ہے تمام سرکاری…
آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
خانیوال (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،گئیں،کوریج کرنے والا ایک ڈرون کیمرہ اڑتا ہوا آصفہ بھٹو سے جا…
وفاقی وزیر کی بیٹی ایمان مزاری و بلوچ طلبہ کو گرفتارکرنے سے روک دیاگیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں بغاوت کے مقدمے تو بلوچ اسٹوڈنٹس کی آواز دبانے والوں کے خلاف ہونے چاہئیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹ کے لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ کے خلاف دائر…
نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی،دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد196ہے۔
یہ دھماکہ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقعہ کوچہ رسالدار کی مسجد میں اس وقت ہوا جب نمازِ…
صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے، پارلیمنٹ حملہ کیس میں پیش ہونے کیلئے صدارتی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست بھی عدالت میں جمع کرا دی۔
تحریک انصاف حکومت میں ڈاکٹر عارف علوی نے قانون…
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی ، ان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت بنانے کا کوئی مقصد ہے نہ کوئی منطق ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام…
اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی تیزیوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بس دھواں اٹھ رہا ہے۔
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو…
ازبک صدر شوکت مرزیوف پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم نے استقبال کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ازبک صدر شوکت مرزیوف پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم نے استقبال کیا،ازبکستان کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے جس میں وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ…
لوگوں کو بتانا ہوگا کہ اسلام میں پردے کا حکم کیوں دیا گیا ؟وزیراعظم
فوٹو:ریڈیو پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ میں اسلامی ا سکالر نہیں، اپنی زندگی کے تجربہ سے دین کی طرف آیا ہوں، وزیراعظم نے کہامیں نے دونوں طرح کے کلچر دیکھے، میں نے مغربی معاشرے کو قریب سے دیکھ…