Browsing Category

نیشنل

الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔ حکومت کی طرف سے…

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیاہے کہ حکومت کل کے عدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔ عمران خان کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ…

عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا،جلسہ کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین منتشر ہو جائیں گے۔ عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد میں بڑی عوامی ریلی سے خطاب…

اداکارہ مریم نفیس شیلنگ کے باوجود ڈی چوک میں موجود رہیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں ہر طبقہ فکر کے لوگ موجود ہیں ایسے میں ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ مریم نفیس بھی کراچی سے اسلام آباد پہنچی ہیں۔ مریم نفیس نے کراچی سے روانگی کے وقت بھی اپنی مختصر…

ایاز صادق کا رکاوٹیں ہٹانے کا بیان ، ساتھ ہی سڑک بند ہونے کا اعتراف

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کے بابراعوان اور فیصل چوہدری مقررہ وقت پر پہنچے انتظار کیا اور چلے گئے۔ بابراعظم نے اس موقع پر میڈیا…

عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)‏ عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی، وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں پاک فوج کے دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا. پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق میں…

سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دید ی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دید ی ہے، عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر احتجاج کی اجازت دی ہے۔ عدالت نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کی، عدالت نے تحریک…

لاہور میدان جنگ بنا، پولیس کی موجودگی میں نقاب پوش گاڑیاں توڑتے رہے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور میدان جنگ بنا، پولیس کی موجودگی میں نقاب پوش گاڑیاں توڑتے رہے لاہور کا بتی چوک میدان جنگ بنا جہاں شلنگ ، لاٹھی چارج ، جھڑپیں، یاسمین راشد سے بدتمیزی کی گئی، بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے…

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پولیس اور انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پولیس اور انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردیں، کہا گیاہے کہ سرکاری ملازمین یا کسی شخص کو اسلام آباد میں داخلے اور میڈیا پرسنز کو انٹری پوائنٹس پر نہ روکنے کی ہدایت کردی۔ رانا ثنااللہ نے…

ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین پی ٹی آئی ولی انٹر چینج پہنچے اس کے بعد قافلے قیادت شروع کی، چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان کا کہنا تھا ہم مطالبہ پورا کر کے رہیں گے. دوسری طرف…

پکڑ دھکڑ جاری، سیکڑوں رہنما و کارکن گرفتار،موٹروے بند، ڈی چوک سیل

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنےکےلئے پکڑ دھکڑ جاری، سیکڑوں رہنما و کارکن گرفتار،موٹروے بند، ڈی چوک سیل ، پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ حکومت کاپی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں اور…

نیوٹرل، ججز ، میڈیا اور وکلا سب کیلئے فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ روکنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا تحفظ نہ کیا تو اس کی ساکھ ختم ہوجائے گی۔ عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

لانگ مارچ کی اجازت نہیں، قانون خلاف ورزی نہیں ہونے دینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لانگ مارچ کی اجازت نہیں، قانون خلاف ورزی نہیں ہونے دینگے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینیکا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا…

حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ سامنے آیا، کل سری نگر ہائی آنے دینے کی اجازت دی تھی آج فیصلہ پلٹ گیا. حقیقی آزادی مارچ روکنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا…

عمران خان نے دھمکی دینے والے ڈونلڈ لو کا پیچھا نہ چھوڑا ، برطرفی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے دھمکی دینے والے ڈونلڈ لو کا پیچھا نہ چھوڑا ، برطرفی کا مطالبہ کردیا، چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ امریکا کے انڈر سیکرٹری ڈونلڈ لو کو برے رویے پر نوکری سے نکالنا چاہیے۔ امریکی ٹی وی چینل…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مانیٹری پالیسی کا اعلان،  اورنئی پالیسی میں شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا گیا، بنیادی شرح  سود 13 اعشاریہ 75 فیصد ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئی…

جلد الیکشن میں زرداری رکاوٹ ہیں وہ چاہتے ہیں ن لیگ کی ساکھ خراب ہو

فوٹو:فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آزادی مارچ کے اعلان کے وقت کس کی کال آئی یہ نہیں بتا سکتا، شاہ محمودقریشی کاکہنا ہے کہ کل موصول ہونے والی کال کے معاملے پر خاموشی اختیار کروں گا۔ سابق…

خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،8افراد جاں بحق ،22شدید زخمی

ایوبیہ ( عتیق عباسی )خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،8افراد جاں بحق ،22شدید زخمی ہو گئے ، مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہے ، امدادی ٹیمیں بعد میں پہنچیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس مری سے ایبٹ آباد جارہی…

لانگ مارچ اسلام آباد آنے دیں یانہیں، فیصلہ اتحادی کرینگے، وزیرداخلہ

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ رانا ثنااللہ نے اس سے پہلے بہاولپور میں بھی لانگ مارچ پر…

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پولیس اور فوج سے کہتا ہوں غیر جانبدار رہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کا…