Browsing Category
نیشنل
پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی وفد اسرائیل گیا ؟ اسرائیلی وزیراعظم، عمران خان اور دفترخارجہ کے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں مختلف طرح کی وضاحتیں سامنے آئی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے پاکستانی وفد اسرائیل جانے اور سابق…
عمران خان ابھی تک کارکنوں پر ہونے والے تشدد پر رنجیدہ، ویڈیوز شیئر کیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان ابھی تک کارکنوں پر ہونے والے تشدد پر رنجیدہ، ویڈیوز شیئر کیں، معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے.
حقیقی آزادی مارچ کےدوران مبینہ پولیس چھاپوں اورتشدد کی ویڈیوز شئیر کی گئی ہیں جن میں…
بلوچستان بلدیاتی انتخابات ،آزاد امیدوار آگے، سیاسی جماعتیں پیچھے رہ گئیں
کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان بلدیاتی انتخابات ،آزاد امیدوار آگے، سیاسی جماعتیں پیچھے رہ گئیں آزاد پہلے نمبر پر،تحریک انصاف 9ویں اور ن لیگ کی 11ویں پوزیشن ہے۔ اب تک کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق آزاد امید وار سب سے زیاد ہ کامیاب…
میڈیا مینیج کرتی ہوں، مریم نواز کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں لیگی رہنما میڈیا مینیج کرنے کا اعتراف کررہی ہیں۔
نجی ٹی وی اے آر وائی پر یہ رپورٹ اور آڈیو ٹیپ چلائی گئی ہے جس میں وہ کسی سے بات…
وزیراعظم شہباز شریف کا ہزارہ الیکٹرک کمپنی، مانسہرہ میڈیکل کالج بنانے کااعلان
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف کا ہزارہ الیکٹرک کمپنی، مانسہرہ میڈیکل کالج بنانے کااعلان ، کہتے ہیں اللہ نے مجھے موقع دیا تو خیبر پختونخوا کو پنجاب بنا کر چھوڑوں گا،عمران خان نے اپنے دور میں صرف باتیں کی ہیں کہیں ترقیاتی…
بد ترین تشدد، عمر ایوب کی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع
ہری پور(قاضی نواز ) سابق وفاقی وزیر بد ترین تشدد، عمر ایوب کی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس میں خود پر بہیمانہ تشدد کا آحوال بھی بیان کیا ہے.
ایوب خان کے پوتے اور گوہر ایوب کے صاحبزادے عمر ایوب…
عدالتوں کا یہی کام رہ گیا،جہاں عمران فیل ہومدد کو آجائیں، مریم نواز
بہاولپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر عمران خان کو ہی ہدف بنائے رکھا اور عدالتوں کا بھی نام لیا، کہا کیا عدالتوں کا یہی کام رہ گیا،جہاں عمران فیل ہومدد کو آجائیں، مریم نواز نے خطاب کے دوران سابق جسٹس…
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جلسوں پر پابندی کی منظوری دیدی.
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ تاریخی پارک کو جلسوں کے لیے استعمال…
عمران خان کا ملک ریاض کے زریعے آصف زرداری سے رابطہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ کال نے تہلکہ مچا دیا، لیک ہونے والی آڈیو کال میں ملک ریاض عمران خان کا پیغام آصف زرداری تک پہنچا رہے ہیں۔
مبینہ آڈیو کال کے مطابق عمران خان کا ملک ریاض کے زریعے…
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل، پاکستانی ویمن ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 6 وکٹوں کے واضح فرق سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی…
چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط لکھا گیاہے جس میں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں عدم تعیناتی پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا یہ خط چیئرمین جوڈیشل…
اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیاہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے خود ثابت کردیاہے کہ وہ جعلی حکومت ہے۔
جیو نیوز کے ایک ٹی وی پروگرام میں موجودہ صورتحال اور…
وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کےلئے وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا، سستا آٹا یوٹیلٹی اسٹورز پر مہیا کیا جائے گا۔
قوم سے خطاب میں وزیراعظم…
عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان ہمیں چھ دن کا الٹی میٹم نہ دیں۔
وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی کوئی تیاری…
فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔
ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے…
سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی، ریمارکس میں کہا گیاہے کہ ایک ملزم اپنے فائدہ کیلئے رولز میں کیسے ترمیم کرسکتا ہے۔
تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مداخلت سے متعلق از…
حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
عمران خان حقیقی انقلاب لانا ہے تو پہلے لندن والوں کو پاکستان لے کر آو، مریم نواز
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر گرجیں برسیں اور تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ پر لفظوں کی گولہ باری کی۔
لاہر میں شہید پولیس اہلکارکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شہید اہلکار کی موت کو سیاست کا رنگ دیا اور…
حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مخلوط وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی،قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس 1999میں کثرت رائے سے ترمیم کی منظوری دیدی۔
بل کی منظوری کے بعد اب چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی…
الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔
حکومت کی طرف سے…