Browsing Category
نیشنل
حکومت نے ملک کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے، عمرایوب
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، ملک کس طرف جا رہا ہے، حکومت نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے۔یہ سب ڈرپوک لوگ ہیں ہم اپنے چرائے گئے مینڈیٹ پر بات کریں…
صدر آصف زرداری 4 روزہ دورے پر کل چین روانہ ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر کل چین روانہ ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت 4 سے 8 فروری 2025 تک چین کا دورہ کریں گے، آصف علی زرداری چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔
آصف علی…
پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم جعلی حکمرانوں کے گلے پڑیں گے، بیرسٹرسیف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم جعلی حکمرانوں کے گلے پڑیں گے۔
ایک بیان میں بیرسٹرسیف نے کہا کہ جعلی حکومت نامکمل پارلیمنٹ سے کالے قوانین پاس کر رہی ہے۔ 8 فروری کو…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
فائل:فوٹو
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ ایئر پورٹ پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع…
کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔مستحق خاندانوں کے انتخاب کیلئے حکومت نے مختلف محکموں کو ٹاسک دیدیا۔
صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10،…
جی ایچ کیو حملہ کیس ، استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادتیں قلمبند
فائل:فوٹو
راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند کرلیں۔سماعت کے دوران 7 لاکھ 80 ہزار روپے کے نقصان کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کی گئیں ۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد…
بشریٰ بی بی کو26 نومبر احتجاج کے31 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے 31 مقدمات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی…
ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے، کامران ٹیسوری
فائل:فوٹو
کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے۔
کراچی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ لاکھ پریشانیوں کے باوجود ہم اپنے بیروں پر کھڑے…
مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے بس سٹینڈ پر سولر فین اور واٹر کولر کی تنصیب کا جائزہ لینے کی ہدایت جبکہ ہر بس سٹینڈ پرسیف سٹی کیمرے نصب…
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال…
پی ایف یو جے کا متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔
پی ایف یو جے نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا…
تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آئینی بنچ کے 12 دسمبر 2024 کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، درخواست میں صدر پاکستان،…
ہم امداد بندش کے معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان شفقت علی خان کاکہناہے کہ امریکی امداد تمام ممالک کے لے 90 دن کے لئے بند ہے، ہم امداد کے معاملے پر امریکی حکام…
جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دیے گئے اپنے ریمارکس کی وضاحت کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دیے گئے اپنے ریمارکس کے حوالے سے وضاحت کردی۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے بات چیت اور مصالحت کے بعد ہی کورٹ کا رخ کرنا چاہیے۔
کراچی میں آئی بی اے میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور…
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹاکران کی جگہ ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخواتعینات کردیاگیاہے۔…
تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے جب کہ اس حوالے سے قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی کا افس اور حکومت شش و پنج کا شکار ہے
اسلام آباد:حکومت اور…
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور: پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست…
لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لاہور :حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائے…
وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہوگی۔
وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ…