Browsing Category

نیشنل

نیب اختیارات مزید محدود کردیئے گئے،صدر سے ججز تقرری کااختیار واپس

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب اختیارات مزید محدود کردیئے گئے،صدر سے ججز تقرری کااختیار واپس لے گیا، قومی اسمبلی نے نئی ترامیم کے ساتھ دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ دوسرا نیب ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد اب صدر سے احتساب عدالت…

نوازشریف کے کیس اور فارن فنڈنگ کیس میں فرق ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بیان حلفی اورسرٹیفکیٹ میں فرق ہوتا ہے۔ اب اتحادی بے شک میڈیا میڈیا کھیلیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ…

عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی، ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلہ کو بنیاد بنایا گیاہے۔ الیکشن کمیشن میں درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔…

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کا پٹر کا ملبہ مل…

سرٹیفائیڈ جھوٹا، شہباز، سر شرم سے جھک گیا، مریم نواز، پکڑا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سمیت دیگر حکومتی رہنماوں کا پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ آنے پر ردعمل سامنے آیاہے۔ سرٹیفائیڈ جھوٹا،…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج ، شوکاز کا جواب دینے کااعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج ، شوکاز کا جواب دینے کااعلان سامنے آیاہے، اور کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی واضح ہدایت کے باوجود صرف پی ٹی آئی کا فیصلہ دیا حالانکہ عدالت نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی…

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی جانب سے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیئرمین…

بلوچستان میں ہیلی کاپٹرکے لاپتہ ہونے پر وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز ہیلی کاپٹر میں لاپتا ہونے والے فوجی افسران کے لیے تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتا ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ…

تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کاالزام ثابت، عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد: تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کاالزام ثابت، عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈز کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے تحریک انصاف کی34غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت، بیان حلفی جھوٹی، شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا۔…

کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی پولیس نے تصدیق کردی

فوٹو : فائل کراچی:کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی پولیس نے تصدیق کردی،ڈی آئی جی خضدار مطابق آرمی ایوی ایشن کے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاہے۔ ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا…

عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلان، ہم چاہتے ہیں آئندہ شفاف انتخابات ہوں. اسلام آباد میں نیشنل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن کیخلاف…

وزیر اعظم کی  بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری معاوضہ دینے کی ہدایت

کوئٹہ: وزیر اعظم کی  بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری معاوضہ دینے کی ہدایت، این ڈی ایم اے کو رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ جزوی یا مکمل تباہ ہونے والے کچے اور پکے مکانات کے معاوضہ کو بھی یکساں کرکے اور…

عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی اْنہی سے کروائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی جانب سے اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی اْنہی سے کروائے گی، چیف جسٹس اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95ویں سالگرہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منائی گئی

راولپنڈی: چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95ویں سالگرہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منائی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی تھے آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب…

مولانافضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے مولانافضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔ اپنے ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ خام…

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرار داد منظور،مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان نے منظور کیا۔ قرارداد میں چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…

پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف

کراچی : پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف،10 ارب روپے کا میٹریل چوری کرلیاگیا۔ چوروں سےپاکستان اسٹیل کے ڈپارٹمنٹس کے علاوہ مین پلانٹ بھی محفوظ نہیں رہا، وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط…

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی

لاہور : میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی ہے، وہ کئی دہائیوں تک قلم کی نوک سے اپنے فن کی دھاک بٹھاتے اور بزم ادب کی روشن شمعِ کی طرح جگمگاتے رہے. نامور احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر…

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی کردیا گیا ، شیڈول کے مطابق شہبازشریف کو آج ٹانک جانا تھا. وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا…

امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد: امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،  اس دن کی مناسبت سے…