Browsing Category

نیشنل

یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز نے اپنی پیش کردہ تجویز پر عمل کیلئے کام شروع کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری…

وزیرِ اعظم ور سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون،محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں انہوں نے محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے بات چیت میں خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔…

چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیم کو عام کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی شریک…

ہم نے75 برس ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر جشن منائیں، وزیر دفاع

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہم نے75 برس ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر جشن منائیں، وزیر دفاع نےکہا بحثیت قوم خود احتسابی کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سوچنا ہو گا کہ…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

کراچی: پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔…

بلوچستان، ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ، دو جوان شہید، میجر زخمی

فائل: فوٹو  راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور میجر زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان میں ہرنائی کے قریب خوست میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ…

ذاتی سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں،چوہدری شجاعت

لاہور:مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے۔ جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یوم آزادی پر ہر ادارے اور طبقے کو عہد کرنا ہو گا کہ…

یوم آزادی ,صدر مملکت کا مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی والوں کو سول ایوارڈز سے نوازنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر صدر مملکت نے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی والوں کو سول ایوارڈز سے نوازنے کا اعلان کر دیا، کل 253 ملکی اور غیر ملکیوں کو ایورڈز دیے جائیں گے۔ 23 مارچ 2023 کو ایوان صدر میں پروقار تقریب کے…

ہم نئی نسل کو وہ کچھ نہیں دے سکے جس کے وہ حقدار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہمارا سامنا بے رحم حقائق سے ہے جن کا مقابلہ پالیسیوں کے تسلسل سے کر سکتے ہیں، اسی جذبے سے تعمیرپاکستان ہوگی بطورِ وزیراعظم آج پھر خلوص دل سے میثاق معیشت کی پیشکش کر رہا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…

خوف کا بت انسان کو غلام بنادیتا ہے، غلام قوم کبھی بھی اوپرنہیں جاسکتی

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: چیئر مین عمران خان نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ سازش کرنے والو کان کھول کر سن لو کوئی ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان نے کہا جو بھی مجھے نا اہل کرنے کے لیے سازش کررہا ہے اسے کہتا ہوں سن لومیرا مقابلہ لندن میں…

رحیم یار خان، مسافر کوچ الٹنے سے 12 افراد جاں بحق

فائل: فوٹو رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے فیروزہ شہر میں مسافر کوچ پر ٹرک الٹنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کے باعث پیش آیا اور سڑک پر پڑے گہرے گڑھے میں پھنسی کوچ پر چینی سے لوڈ ٹرک آن…

ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کریں،اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کریں، ہماری تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے، عمران خان آج آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو…

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزاوٴں میں پانچویں حصے کی کمی کی جائے گی۔ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے مرد قیدی جو 15…

مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی ،گلی گلی جوش وجذبہ دیدنی،عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجادیاگیا

اسلام آباد: مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی کل چودہ اگست کو ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں تاکہ ایک آزاد ملک میں رہنے کے احساس سے لطف اٹھایا جا سکے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں…

پی ٹی آئی آج لاہور میں پنڈال سجائے گی ،تیاریاں مکمل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میدان لگا لیا۔ تحریک انصاف کے لاہور میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،پارٹی کارکنوں کی جانب سے جلسے کے انتظامات مکمل…

شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے…

نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا،شخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے پنجاب کا ضمنی الیکشن ہار گئے۔نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ…

وزیراعظم شہباز نے 85 سمریز بھجوائیں، صرف 2 واپس کیں، صدر

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، میری کوشش ہو گی کہ دونوں میں نفرتیں کم کیا جاسکے۔ لاہور میں گورنر ہاوس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عارف علوی کا کہنا تھا کہ کہ…

یورپی یونین سفیرکاپاکستان سے منفرد انداز میں والہانہ محبت کااظہار

اسلام آباد:یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جشنِ آزادی کے موقع پرانوکھے انداز میں پاکستان سے محبت کا اظہار کر دیا۔ پاکستان میں یورپی یونین کی جانب سے تعینات کردہ سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جشن آزادی کے موقع پر مناسبت سے پاکستان کے…

پاک برطانیہ تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں،آرمی چیف

لندن :پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں ، امید ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات تاریخی بلندیوں کو چھوئیں گے رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ…