Browsing Category
نیشنل
بلاول بھٹو 22 سے 26 اگست تک چار یورپی ممالک کا دورہ کریں گے
فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری 22 سے 26 اگست تک اپنے ہم منصبوں کی دعوت پرجرمنی، ڈنمارک، سویڈن، اورناروے کا دورہ کریں گے۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق اہم شراکت دارممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط اور وسعت دینے کے…
بجلی 4 روپے 69 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان
فائل فوٹو
اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
سی پی پی اے کی جانب سے اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، حالیہ اضافے سے بجلی صارفین…
پاکستان کی نامور گلو کارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں
کراچی :پاکستان کی نامور گلو کارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں ،روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناوں پیا، نیرہ نور پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں۔
خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرہ نور کی نماز…
عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
اسلام آباد: پیمرا کی طرف سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
یہ پابندی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد میں ریلی میں کی گئی تقریر میں سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کے الزام…
شہباز گل کی ویڈیو،تصاویر اصلی ہیں یا جعلی؟ نئئ بحث چھڑ گئی
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی پمز اسپتال کی تصاویر اور ویڈیوز جاری ہونے کے بعد شہباز گل کی ویڈیو،تصاویر اصلی ہیں یا جعلی؟ نئئ بحث چھڑ گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر لوگ شہباز گل کی…
نوازشریف،فضل الرحمان،رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نوازشریف،فضل الرحمان،رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان کہا اگر ڈاکٹر شہبازگل کے خلاف کیس ہوسکتا ہے تو سابق وزیراعظم نوازشریف، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) فضل الرحمان، وفاقی وزیر…
شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے
فائل فوٹو
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا۔اس دوران فورسز اور دہشت گردوں…
پی ٹی آئی نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے
فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے۔
پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدور فواد چودھری، ڈاکٹر شیریں مزاری اور اسلام آباد کیصدر علی نواز اعوان سمیت دیگر رہنما پولیس لائن…
پی ایم سی کے ارکان تبدیل ،ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ
فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ارکان کو تبدیل کر دیا ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئین و قانون کے مطابق عمران خان کے…
پمز ہسپتال،شہباز گل کاعلاج جاری ،سانس میں بدستور دشواری کی شکایت
فائل فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا پمز ہسپتال میں علاج جاری ہے، جہاں تمام تشخیص کے باوجود ان کا سانس بحال نہ ہونے کی شکایت بدستور ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل نے گزشتہ شب بھی سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی تھی، جس کے…
فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط
اسلام آباد:نیو فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما و سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو بلیو پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش…
وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں
فائل فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں کی گئی ہیں جبکہ 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ قاسم ودود،…
ایئر پورٹ پر ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کرنے کافیصلہ
فائل فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے رات گئے لاہور ائر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کیا جا رہا ہے، مسافروں کے عزیز و اقارب ائرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ تک جا سکیں گے۔…
نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی
فائل فوٹو
کراچی: نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری1951کوکراچی میں اانکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکرلی،20…
عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد
اسلام آباد: عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد ، دفعہ 144 نافذ کردیاگیا اور23 جولائی تک نافذ رہے گی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 5سے زائد افرادکسی…
پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے مستعفی
کراچی: پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے مستعفی ہوگئے، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم…
میڈیکل طالبہ پر تشدد، ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر اپنی ہی دوست پر تشدد کرنے والی ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کرنے والی شیخ دانش علی کی بیٹی ملزمہ انا…
پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی،صارفین کو مشکلات کاسامنا
فائل فوٹو
اسلام آباد:ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی اور وسطی حصوں میں پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی، صارفین کو انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کی فراہمی میں مشکلات کرنا پڑ رہا ہے۔
ملک کے کئی علاقوں میں گزشتہ…
سینیٹ اجلاس، شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج
فائل فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج،اپوزیشن اراکین نے ڈائس کا گھیراوٴ کرلیا،اپوزیشن نے تشدد نامظور ،،فاشسٹ حکومت نامنظور کی نعرے بازی کی۔
صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔اپوزیشن…
جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات
فائل فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وفاقی…