Browsing Category

نیشنل

ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے

کوئٹہ: ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے، یہ لوگ ایران سے ٹماٹر اور سیبوں کی درآمد پر احتجاج کررہے تھے۔ قلات کے زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر تلف کردیئے، ٹماٹروں کی درآمد پر احتجاج کرنے والے بے دردی سے…

عدالت عظمی، ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ حیرانگی ہے کہ 44 ایف سی اہلکار بھی مل کر تھانے کی حفاظت نہ کر سکے۔ عدالت عظمی میں ہتھیار…

قوم جن چہروں کونہیں دیکھناچاہتی انہیں ٹی وی پردکھایا جارہا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اہل کو نااہل اور نااہل کو اہل کرنا مطلوب ہے تو پھر قوم ووٹ ڈالنے نہیں جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ضمنی الیکشن ان…

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سیکرٹری جنرل سیلاب زدگان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستان آئے ہیں۔ وہ سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے…

حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے تو پھر سب کو گھر چلے جانا چاہیے۔چیف جسٹس

فائل :فوٹو اسلام آباد : وزیراعظم شہباززشریف لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سول بالادستی اور اداروں کا حکومت پر کنٹرول آئین کے مطابق ہونا چاہیے، اگر حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے…

قومی ائرلائن میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں، ڈی جی ایف آئی اے کاپی اے سی میں انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں۔ جعلی ڈگری کے کیسز کا تعلق، کراچی، سندھ، پنجاب، کے پی کے وغیرہ سے ہے۔ پی اے سی نے جعلی ڈگری والوں کے…

عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا ضمنی جواب بھی مسترد کردیا۔ خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی سے متعلق توہین…

میں نے قومی اسمبلی کی نشست خالی کرنے کے لیے استعفیٰ نہیں دیا،شکور شاد

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفیٰ ٰ کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے آئینی درخواست ایڈووکیٹ اختر چھینہ کے توسط سے دائر کی، جس میں…

مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت، بنچ ٹوٹ گیا معاملہ چیف جسٹس کے پاس چلا گیا. لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس علی باقر نجفی نے مریم نواز کی پاسپورٹ…

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ کام نہ آئے، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا

فائل:فوٹو سیہون:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بھی بے سود ثابت، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا ہے۔ منچھر جھیل سے نکلنے والے طاقت ور ریلوں سے تباہی مچ گئی ہے، ریلوں سے…

عمران خا ن نے توہین عدالت کیس میں نئی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین عدالت کیس میں تحریری دلائل جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست…

لانگ مارچ ،جلاوٴ گھیراوٴ ، توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشاورت مفتی نے توڑ پھوڑ اور جلاوٴ…

شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: اسپیڈ اسٹار سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے، کہا ہم آپ کو ہرجگہ سپورٹ کرتے ہیں آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ کیا کررہے ہیں؟ شارجہ میں ایشیا کپ کے میچ میں آصف علی اور…

افغانستان کیخلاف چھکوں کا یہ دن میرے لئے یادگار رہیگا، نسیم شاہ

شارجہ: آخری اوور میں دو چھکے مار کر پاکستان کو فتح دلانے والے نسیم شاہ کہتے ہیں ابھی تو سب بھول گئے ہونگے کہ میں بولر ہوں، نسیم شاہ نے کہا مجھے خود پر اعتماد تھا کہ میں کر سکتا ہوں۔ افغانستان کے خلاف ایشیا کپ سپر فور کا سنسنی خیز میچ جیتنے…

توشہ خانہ کے تحائف اب عوام بھی دیکھ سکیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوٴس میں نئی روایت قائم کر دی وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے۔ انہیں ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہاوٴس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے جنہیں عوام…

مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ( ن) کی رہنما مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لئے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے…

توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکلا…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس ، عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد کی عدالت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔…

آنند لائٹس آف کردو، بھارتی ہار دیکھی نہیں جارہی، مومن ثاقب کی ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب دبئی: بھارت کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا مزاق اڑایا جارہا ہے اور ٹوئٹر پرMumbai Airport کے نام سے ٹرینڈ چل رہاہے۔ ایسے میں پاکستان کے معروف ڈرامہ آرٹیسٹ مومن ثاقب کہاں موقع چھوڑتے ہیں،…

عمران خان نے اداروں کے خلاف ہونے کا پراپیگنڈا پشاور میں دفن کر دیا

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اداروں کے خلاف ہونے کا پراپیگنڈا پشاور میں دفن کر دیا، حکمران اتحاد کے رہنماؤں کی اداروں کے خلاف ویڈیوز چلوا کر کہا یہ دیکھو کون ہے اداروں کے خلاف؟ ان کی دھمکیاں سنو. پشاور میں جلسہ سے…