Browsing Category
نیشنل
الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن…
استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے،پی ٹی آئی اراکین کا استعفوں کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورت…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کے معاملے پر ریلیف لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔کہتے ہیں استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے۔
تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے عدالت میں دی…
دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دور رکھا ہے دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا۔
واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد : وزیراعظم ہاوس آڈیو لیک پروزیرداخلہ کی سربراہی میں12 رکنی کمیٹی قائم، وزیراعظم شہبازشریف نے آڈیو کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے۔
وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم ہاوس کی سائبر…
نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز کا کہنا ہے درخواست عدالت میں ہم دیں گے جبکہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف خود کریں گے.
لاہور میں پریس…
اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے، عمران خان
فائل:فوٹو
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے مستقبل کے لیے نکلنا ہو گا، کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے کال دے سکتا ہوں، اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے۔
عمران خان نے پشاور…
نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیاہے نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف کا اعتراف، کہا ان کی مشاورت سے ہی فیصلے کرتا ہوں، وہ میرے قائد اور بڑے بھائی ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی اخبار ،گارڈین ، کو…
اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا
فائل: فوٹو
جنیوا: اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا۔نظر ثانی شدہ فلیش اپیل آج کی جائے گی۔
اقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اپیل کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا۔ یہ نظر…
تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے،چیف جسٹس آف پاکستان
فائل: فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 (1) (ایف) کالا قانون ہے۔
فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس…
شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
لاہور: شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیااحتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس…
آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار کا سابق وزیر خزانہ کی طرف سے تنقید کاجواب۔
ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی…
شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مجسٹریٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں، شہباز گل پر…
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو یکسر مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی نہیں، عالمی و علاقائی امن کا حامی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیانات انتہائی غیر ذمہ…
انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ کردئیے۔
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سنی تحریک سمیت پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان…
جے یو آئی نے ٹرانسجینڈر قانون خود منظور کیا، اب کیا لینے آئے ہیں؟ شریعت کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کرلیا، جس کے بعد عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جے یو آئی نے ٹرانسجینڈر قانون خود منظور کیا، اب کیا لینے آئے ہیں؟ شریعت کورٹ کا جمعیت علمائے اسلام ف کی…
سارہ قتل کیس ،ملزم شاہنواز امیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ عامرعزیز نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
تفتیشی افسرنے عدالت سے استدعا کی کہ مقتولہ کا پاسپورٹ برآمد کرنا ہے جو کہ اہم چیز ہے۔…
وفاقی شرعی عدالت میں 4 شادیوں سے متعلق درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت میں 4 شادیوں سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی گئی ہے ۔
قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین شیخ نے ایڈووکیٹ ظفر اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل نے کہا…
مریم نواز کا پاسپورٹ لاہور ہائیکورٹ نے واپس کرنے کا حکم دے دیا
لاہور : مریم نواز کا پاسپورٹ لاہور ہائیکورٹ نے واپس کرنے کا حکم دے دیا، نیب نے پاسپورٹ واپسی کرنے سے متعلق اپنا اعتراض واپس لے لیا جس پر عدالت نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظورکرلی.
لیگی رہنما کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست…
اسحاق ڈار طاقتور حلقوں کی ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے تھے، عمران خان
ٹیکسلا :چیئرمین پاکستان تحریک انصافن نے کہا ہےاسحاق ڈار طاقتور حلقوں کی ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے تھے، عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور حلقوں کی این آر او کی ڈیل اور دلاسے کے بغیر اسحاق ڈار کی واپسی ممکن نہیں تھی ۔
ٹیکسلا میں تحریک…
حکومت نے لیوی کی قیمت نہ بڑھا کر آئی ایف ایف معاہدہ کی خلاف ورزی کی، مفتاح
کراچی: حکومت نے لیوی کی قیمت نہ بڑھا کر آئی ایف ایف معاہدہ کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کی جو شرائط مان چکے ہیں ان میں لیوی کی قیمت بڑھانا شامل ہے۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےاتوار کو کراچی میں ایک…