Browsing Category
نیشنل
عمران خان میں خود نام لینے کی ہمت نہیں، عوام کو کہتا ہے خوف کا بت توڑ دو، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ،قوم کو ڈرانا دھمکا عمران نیازی کا طریقہ واردات ہے، عمران خان کا طریقہ کار یہی ہے ڈراوٴ،دھمکاوٴ اور اپنا راستہ صاف کرو۔ عمران خان میں مسٹر ایکس وائے کا نام لینے کی ہمت تک…
بلاول بھٹو ، ملالہ یوسفزئی ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق امورپربات چیت
فوٹو:سوشل میڈیا
نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے ۔ جس میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بات چیت کی گئی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بلاول…
انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سمیت بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی…
نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔…
وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیراعظم محمدشہبازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول جاری ہو چاہے آج سے ہی ملاقاتوں کا آغاز ہو جائے گا۔…
صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔
صحافیوں کو ہراساں…
ٹرانسجینڈر ایکٹ،سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابرسمیت دیگر کی فریق بننے کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
وفاقی شرعی عدالت…
کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دیدی ہے ۔
نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی…
تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،چین
فوٹو:سوشل میڈیا
نیویارک: چین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قبل وزیرخارجہ…
پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان
چکوال : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہے پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان نے چوہدری نثار کی بھی تعریف کی اور انھیں اصولی سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہاں چوہدری نثار علی اور کہاں مسلم لیگ…
شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی
راولپنڈی : شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی ،متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ سے متعلق سماعت کی۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک…
عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ، ریفرنس میں تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے رجوع کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے…
عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
اسلام آبادہائی کورٹ میں جج…
گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
فائل:فوٹو
گلگت :گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پہاڑوں سے پتھر گرنے کے باعث گلگت سکردو روڈ سمیت گنجی اور دیگر بالائی علاقوں کی سڑکیں بلاک جبکہ پتھر لگنے سے چار مسافر زخمی ہوگئے
استور اور روندو کے نشیبی اور بلائی علاقوں میں…
ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کے فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کسی ایسے معاملے میں غیر ضروری…
مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ لاہور کے تھانہ…
عدالتی ضمانتوں پرمفرور24کروڑ پاکستانیوں کے مستقبل کالندن میں فیصلہ کرینگے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ دھوم سے نکلے گانوازشریف پاکستان آنے سے گھبرائیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ 3رشتے دار،عدالتی ضمانتوں…
سعودی 3 ارب ڈالر پر 3 فیصد سود ، ڈیفالٹ خطرہ پر رقم فوری واپس کرنا ہوگی
کراچی: سعودی عرب نےپاکستان کودیئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت بڑھادی، اس خبر کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے کی گئی ہے۔
اسیٹ بینک نے ٹوئٹر پربیان میں جب کہ سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے بھی پاکستان کو دی گئی 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی…
سیاسی کردار کو کم کرنا اداروں کے مفاد میں ہے،فواد چودھری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کا اس وقت بہت بڑا سیاسی کردار ہے، ضروری ہے کہ سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر ہوں۔
فوادچودھری نے کہا کہ سیاسی کردار کو کم کرنا اداروں کے مفاد میں ہے،…
وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات،اصل مشاورت مکمل ہو گئی
لندن : وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات،اصل مشاورت مکمل ہو گئی ، بعد کی ملاقاتیں ضابطہ کی کارروائی ہوگی ، تاہم وزیراعظم شہبازشریف کی پارٹی قائد سے مزید ون آن ون ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم…