Browsing Category
نیشنل
ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس کو خط،جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کینیا میں شہید ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ کر اعلیٰ سطح کاجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کردی۔
شہید ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی…
خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت نے خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ چیف جسٹس شریعت عدالت سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ قانون کا مطلب خواجہ سراوٴں کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔
خواجہ سراوٴں…
توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ گاڑی یا جہاز نہ ہونا صرف بہانے ہیں، عدالت کو یقین دہانی کروا کر بہانے نہیں کیے جاتے پی ٹی آئی نے تو درخواست ہی ایچ نائن گراوٴنڈ کی…
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کے کیس میں پیش رفت ہوگئی۔
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے…
حکومت کی طرف سے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی طرف سے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے قیمت بڑھانے کیلئے رجوع کر لیا ۔ قیمت میں اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر 42 ارب63 کروڑ40 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔…
اسد عمر نے لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے کانیاشیڈول جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے…
وزیراعظم ،چینی صدر ملاقات، اقتصادی شعبوں، سی پیک میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
فائل:فوٹو
بیجنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔
چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک…
عمران خان کاایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی الیکشن تاریخ دینے کامطالبہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی الیکشن تاریخ دینے کامطالبہ ، کہا ہے اصل میں جن کے پاس طاقت ہے ان کو فیصلہ کرنا چاہئے،عمران خان کا کہنا ہے کہ 'اسٹیبلشمنٹ ہی ہے کیونکہ اس حکومت کے پاس…
فتنہ خان نے چھپ کر آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی، مریم نواز
لندن: مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے فتنہ خان نے چھپ کر آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی، مریم نواز کا کہنا تھا جب اس نے ملاقات اور پیشکش کی تو خود کے اپنے لوگوں کو پتہ نہیں تھا۔
لندن میں نیوزکانفرنس میں مریم نواز نے کہا…
آرمی چیف سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی…
کون سی پالیسی یا قانونی فریم ورک کے تحت ریکوڈک معاہدہ تشکیل دیا گیا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس میں حکومت سے کئی سوالات کے جوابات طلب کرلیے بیرسٹر فروغ نسیم، سلمان اکرم راجا اور زاہد ابراہیم ایڈووکیٹ کو عدالت معاون مقرر کردیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ…
سارے چوروں کا مقصد فوج کا پی ٹی آئی سے ٹاکرا کرانا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری پی ٹی آئی کو فوج سے لڑانے کی سازش کررہے ہیں۔ سارے چوروں کا مقصد فوج کا پی ٹی آئی سے ٹاکرا کرانا ہے۔
عمران خان نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ…
تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات
فائل:فوٹو
نیروبی :سینئرصحافی واینکرپرسن ارشد شریف کیسکی تحقیقات کے لئیکینیا میں حقائق کا تعین کرنے کی خاطر جانے والی پاکستانی ٹیم کی تحقیقات جاری ہیں تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات کی ۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی…
شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔
واضح رہے کہ اسلام…
لانگ مارچ کے شیڈول میں پھر تبدیلی ،مارچ کی وفاقی دارالحکومت آمد میں مزید تاخیر
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ/راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے تحت لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔
لانگ مارچ آج گوجرانولہ سے روانہ ہوگا اور کل گکھڑ کے مقام پر پہنچے گا۔ جمعرات کو وزیرآباد…
لانگ مارچ کے، خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں
فائل:فوٹو
پشاور: لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔خیبر پختونخوا پولیس نے تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم احتجاج کا حصہ نہیں ہوگا۔
ہدایات میں…
شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے دورہ کے دوران دس سے بارہ ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبہ ،، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ سمیت تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں…
بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید
فوٹو : فائل
راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب…
فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت
اسلام آباد: فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت، لندن سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عمران خان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹوئٹر پر پیغامات کے زریعے…
ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا
اسلام آباد: ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا، وفاقی دارالحکومت میں توسیع کے بعد ریڈ زون زیرو پوائنٹ سے فیصل مسجد تک بڑھا دیاگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دودن قبل…