Browsing Category
نیشنل
نیب کا آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ،درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز میں بڑی پیشرفت ہوگئی۔
نیب نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب نے چار اپیلیں واپس لینے کی…
فرح گوگی کا رانا ثناء اللہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر رانا ثناللہ کی جانب سے فرحت شہزادی(فرح گوگی) پر الزامات لگانے کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔فرح گوگی کا وزیرداخلہ راناثناء اللہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس ارسال کردیا۔
فرحت شہزادی نے وفاقی وزیرداخلہ…
تاحیات نااہلی معاملہ ، فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی سامنے آ گئی۔
سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے منسوخ امریکی…
جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنا پسندیدہ ملی نغمہ گا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے،ویڈیو وائرل
فائل :فوٹو
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنا پسندیدہ ملی نغمہ گا کر پاکستانیوں کے دل موہ لئے ۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بتایا کہ میں…
حکومت نے ملک کا سیاسی اور معاشی دیوالیہ نکال دیا ہے ،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی عزت نہ ہو تو ٹرن آوٴٹ کم ہوتا ہے۔ رانا ثنا اللہ حکومت کو لے ڈوبے گا راولپنڈی میں ہونے والی میٹنگ پاکستان کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔
اسلام آباد پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر ثمینہ شاہ کو گرفتار کیا، ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل نے مرکزی ملزم کی والدہ کی ضمانت خارج…
عمران خان سے صحافیوں کے وفد کی سوا گھنٹہ ملاقات، چائے پانی تک نہ پوچھا
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: عمران خان سے صحافیوں کے وفد کی سوا گھنٹہ ملاقات، چائے پانی تک نہ پوچھا اور مہمانوں کی خاطر تواضع نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی، ملاقات سے قبل سب سے موبائل سیٹ لے کر باہر رکھ دیئے گئے تھے۔
آر آئی یو جے کے…
سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم یہ ریکارڈ محفوظ بھی کیا جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اب بھی نیب قانون کو جانچنے کے لیے کسوٹی کی کھوج میں ہیں۔
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست…
متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔
متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز لال حویلی سات روز میں خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا جس شیخ رشید…
الیکشن کمیشن کاکراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خط میں سکیورٹی فراہمی کے لیے معذرت کے بعد کراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کردئیے ۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی…
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک ہے،کورکمانڈرز کانفرنس
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیاہے۔
آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی…
شاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی،شریک ملزمان سپریم کورٹ سے بری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی،شریک ملزمان سپریم کورٹ سے بری کردئے گئے،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی نے فیصلہ دیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل…
اگر الیکشن کا اعلان نہ کیا گیا تولانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں کلیئر نہیں، عمران خان کاکہنا ہے کہ مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے،انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔…
وفاقی حکومت نے پنجاب کو واجب الادا فنڈز روک لئے ہیں ، مونس الٰی
فوٹو: فائل
لاہور: وفاقی حکومت نے پنجاب کو واجب الادا فنڈز روک لئے ہیں ، مونس الٰی نے ٹوئٹر پر بیان میں اعدادو شمار شئر کردیئے گئے ہیں ۔
پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دینے سے بھی انکار کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…
وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں
فوٹو: وزارت خزانہ ٹوئٹر
لاہور: وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں ،پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مفتاح اسماعیل پر اعتراض اٹھانے والے…
رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن افسران کی سرزنش
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مبینہ اراضی اسکینڈل کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے خلاف پٹیشن کی سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران کی سخت سرزنش کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو28 اکتوبر تک…
مارشل لاء لگنے سے متعلق کپتان نے اپناردعمل دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مارشل لاء لگنے سے متعلق سوال پر ردعمل سامنے آگیا
عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں ضمانت کرانے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
اس موقع…
عمران خان کو ایک اورمقدمے میں عبوری ضمانت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد کے سپیشل جج سنٹرل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 31 اکتوبر تک منظور کرلی۔۔
جج راجہ آصف محمود نے کہا کہ اسلام آباد…
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں
فائل:فوٹو
راولپنڈی: نیب کے نئے قانون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں۔
احتساب بنچ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزا خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوٴں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔
ہائی کورٹ کے چیف…