Browsing Category

نیشنل

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے 16 فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، بلوم برگ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے 16 فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے ان تباہ ہونے والے طیاروں میں 10 ریپر ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے امریکی اخبار بلوم برگ کی…

پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی، آج چاند نظر نہیں آیا

فوٹو: اسکرین شاٹ اسلام آباد: پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی، آج چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، پاکستان میں کہیں بھی شوال چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی اس لیے کل بروز جمعہ 30 واں روزہ ہوگا. مرکزی…

صدر مملکت نےاہم قانون سازی، تقرریوں اور قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اہم ترمیمی بلوں، اعلیٰ تقرریوں، سول اعزازات کے اجرا اور قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی کمی کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے عیدالفطر اور یومِ پاکستان کے…

اہل تشیع علماء کی فیلڈ مارشل سے ملاقات،اتحاد و قومی یکجہتی کو فروغ دیں، عاصم منیر

فوٹو : فائل راولپنڈی : اہل تشیع علماء کی فیلڈ مارشل سے ملاقات،اتحاد و قومی یکجہتی کو فروغ دیں، عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ چیف آف…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپسٹین فائلز سے توجہ ہٹانے کیلئے ایران پر حملہ کیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپسٹین فائلز سے توجہ ہٹانے کیلئے ایران پر حملہ کیا، امریکہ میں ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے جس میں نصف سے زائد امریکیوں کا خیال ہے کہ سابق صدر Donald Trump نے ایران پر حملہ مبینہ طور پر…

ایران کے سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ،حمایت کرنے پر شکریہ

فوٹو : پی آر  اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ،حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا، اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں اہم سفارتی سرگرمی دیکھنے میں آئی جہاں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے نائب…

حکومت نے 23 مارچ پریڈ اور دیگر تقریبات  سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد:حکومت نے 23 مارچ پریڈ اور دیگر تقریبات  سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ، ہوم پاکستان کے موقع پر پریڈ اور تقریبات نہ کرنے کا فیصلہ خلیج میں جاری جنگ کے باعث آئل مسائل کی وجہ سے کیا گیا ہے. تاہم اس دن کو سادہ طریقے سے…

خریداری کے وقت دکاندار سے رسید لازمی حاصل کریں، ڈی جی کنزیومر پروٹیکشن

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈائریکٹر جنرل انفورسمنٹ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن عمران قریشی نے صارفین کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام خریداری کرتے وقت لازمی طور پر رسید حاصل کریں تاکہ کسی بھی قسم کی شکایت یا تنازع کی صورت میں اپنے حقوق کا…

سعودی عرب کے ایران کیخلاف جنگ میں شریک نہ ہونے پر امریکی سینیٹرلینڈسے برہم

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران تنازع کے تناظر میں سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے امریکہ اور سعودی دفاعی معاہدے پر سوال اٹھا دیا، بیان کے بعد واشنگٹن اور ریاض تعلقات پر بحث چھڑ گئی۔