Browsing Category

نیشنل

اعظم سواتی کی اہلیہ طاہرہ سواتی کے فارم سمیت چار فارم ہاوٴس سیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ طاہرہ سواتی سمیت چار فارم ہاوٴس کو سیل کردیا۔ سی ڈی اے نیغیرقانونی تعمیرات پرمتعدد مرتبہ جاری کئے گئے شوکازنوٹسز پرعملدرآمد نہ کرنے اورسی…

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فوٹو:ٹویٹر اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتیں کریں گے۔ او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے…

یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی ،دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی ،دودھ،نوڈلز،کیچپ،جام،بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے۔قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دی گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ…

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی اسکینڈل خبر پرقائم ہیں،برطانوی صحافی

فوٹو: ڈیوڈ روز ٹوئٹر  لندن: برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے مسلم لیگ ن کی طرف سے  ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق دعوے پر  کہا ہے شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی اسکینڈل خبر پرقائم ہیں،برطانوی صحافی کی وضاحت.  برطانوی صحافی کا کہنا ہے معذرت صرف…

ادارہ آئینی حد میں رہے تو ہم اسے سیلوٹ کریں گے، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائل کوئٹہ: جے یو آئی کے امیر و پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا ہے ادارہ آئینی حد میں رہے تو ہم اسے سیلوٹ کریں گے، مولانا فضل الرحمان کا کوئٹہ میں وکلا سے خطاب۔ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ ادارہ آئینی حد میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں…

عمران خان کی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر تاحیات نااہلی درخواست پرحکم نامہ

اسلام آباد: عمران خان کی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر تاحیات نااہلی درخواست پرحکم نامہ جاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کاعمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کی معلومات…

فواد چوہدری کا وزیر داخلہ رانا اللہ کے بیان پر طنزیہ ردعمل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا وزیر داخلہ رانا اللہ کے بیان پر طنزیہ ردعمل ، کہا چوہا شراب کے ڈرم میں گر گیا باہرنکلا تو بڑھک ماری کہاں ہے بلی،رانا ثنااللہ بھی ایسی ہی کیفیت کا شکار ہیں. ٹوئٹر پر بیان میں تحریک انصاف کے…

ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ281 پر آوٹ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 107 رنز

ملتان: ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ281 پر آوٹ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 107 رنز، ڈیبیوکرنے والے ابرارکی7 وکٹیں، جواب میں پہلے دن پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر107 رنز بنائے بابراعظم ناٹ آوٹ ہیں۔ ملتان ٹیسٹ میں ٹاس جیت کرانگلش کپتان بین اسٹوک نے پہلے…

زلفی بخاری اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔ سابق خاتون اول عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے ساتھ مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔…

پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی۔امریکی کمیشن کی سفارش کے باوجود بھارت کو فہرست میں شامل نہیں کیاگیا بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں…

لاپتہ قرار دئیے گئے 974 افراد حراستی مراکز جبکہ 616 افراد اس وقت جیلوں میں ہیں،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ قرار دئیے گئے 974 افراد حراستی مراکز جبکہ 616 افراد اس وقت جیلوں میں ہیں۔ لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں…

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق درخواست پرعدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ…

سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کا والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو کراچی: سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بیرسٹر عثمان سواتی نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ…

منی لانڈرنگ کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کوپاکستان آمد پر گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کے لیے 13 دسمبر تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے حفاظتی ضمانت کے لیے پٹیشنر کا ذاتی حیثیت میں…

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات،مظفر آباد اور پونچھ کے بعد تیسرے مرحلے میں آج میرپور ڈویژن میں پولنگ…

فائل:فوٹو میرپور:31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مظفر آباد، پونچھ کے بعد تیسرے مرحلے میںآ ج میرپور ڈویژن میں پولنگ ہورہی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی میں 570184 ووٹرز اپنا حق راہے دہی استعمال…

حکومت اوراپوزیشن بیٹھ کربات کریں، تمام مسائل کا حل ممکن ہے، صدر

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت اوراپوزیشن بیٹھ کربات کریں، تمام مسائل کا حل ممکن ہے، صدر نے کہا اسحاق ڈار سے بھی مذاکرات کرنے کا کہا ہے تاہم عوامی مینڈیٹ کیلئے الیکشن ہی واحد راستہ ہیں۔ نجی ٹی وی کو…

امریکی ساختہ اسلحہ افغانستان سے پاکستان سمگلنگ کی کوشش ناکام

فوٹو:کسٹم خیبرپختونخوا پشاور: امریکی ساختہ اسلحہ افغانستان سے پاکستان سمگلنگ کی کوشش ناکام،یہ اسلحہ پھلوں سے بھرے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔ پکڑے گئے اسلحہ میں اسلحہ میں 17 خودکار مشین گنز اور 15 ہزار کارتوس شامل ہیں جس کی…

گوگل،فیس بک اور ٹک ٹاک کی پاکستان سے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں

فوٹو: فائل اسلام آباد: گوگل،فیس بک اور ٹک ٹاک کی پاکستان سے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں ،گوگل نے سکیورٹی ایکس چینج کمیشن اف پاکستان میں رجسٹریشن بھی کرادی۔ پاکستان میں دفاتر قائم ہوگئے تو سوشل میڈیا سروسز کےلئے پاکستانی صارفین کو اپنے…

آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت آئی ٹی نے آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء کردیا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ سرٹیفیکیشن اتھارٹی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کوڈیجیٹل سگنچر…

شدید اسموگ، لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے شدید اسموگ کے باعث بیماریوں کے خدشے کے پیش نظر لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور…