Browsing Category
نیشنل
اعلیٰ تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لیسکو کمپنی میں بھرتی سے متعلق کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں۔ ادارے نے کس شخص کو بھرتی کرنا ہے اور کس کو نہیں؟ عدالت فیصلہ نہیں کرسکتی۔ عدالت کا کام نہیں…
ملک کی برآمدی صنعت کے لیے ترقی کی راہ ہموار کرنا حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ہے،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا کہ پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کو ایکسپورٹس بڑھانے…
ق لیگ کے تحریک انصا ف میں ضم ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خواہش پر مسلم لیگ ق کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا امکان ہے مونس الٰہی اور دیگر رہنما پارٹی انضمام کے حامی ہیں چودھری پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ق لیگ کے پی ٹی…
بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے، الیکشن کمشنرسندھ
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ کے الیکشن کمشنراعجازانور چوہان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے۔
ایک بیان میں الیکشن کمشنر سندھ اعجازانور چوہان نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی…
ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے چلانا ممکن نہیں ہے،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کاکہناہے کہ احتساب عوام کا حق ہے 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد…
عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن…
ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں اس کا ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔چند ہفتوں میں کوئی سیاسی حل نکالنا ہوگا۔13…
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی
لاہور: خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی، یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کے پی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔
خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی محمود خان اور پی ٹی آئی کے پی…
بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
کراچی: سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ…
شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
لاہور : شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے.
لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان…
پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے
لاہور: پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے،گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی 48 گھنٹے بعد ازخود تحلیل ہوگئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو…
سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات…
قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، نواز شریف کا فی الحال واپسی سے صاف انکار
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔نواز شریف نے پارٹی رہنماوٴں کو جواب دیا کہ فی الحال موجودہ سیاسی صورتحال میں میرا پاکستان واپس آنا ممکن نہیں، اگلے چند روز میں مریم نواز کی…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثنا اللہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ بعض شرپسندعناصر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کوئی ایک چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے…
سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی ، سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔
سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سکیورٹی فورسز کی دستیابی تک بلدیاتی انتخابات کا…
بلدیاتی الیکشن، انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں۔ریٹرننگ افسران کا کہنا ہے کہ 11 بجے کا وقت دیا گیا ہے جبکہ 12 بجے تک انتخابی سامان کی تقسیم شروع کردی جائے گی۔
بلدیاتی الیکشن میں…
برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب 46 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں۔
پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی…
ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی
فائل:فوٹو
جنیوا: عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی۔
عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک…
پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی
جدہ : اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ابراہیم حسن طہ نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا تھا امت مسلمہ کی ترقی کا واحد راستہ اعلی تعلیم ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے او آئی سی کے ہیڈ…
پنجاب اسمبلی اعتماد ووٹ معاملہ، غیر حاضر رہنے والے 2 پی ٹی آئی اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر رہنے والے 2 اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔جنہیں آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف…