Browsing Category

نیشنل

پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کامعاملہ، عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی…

آج پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے،وزیراعظم شہبازشریف

ژوب: وزیراعظم نے صحبت پور میں مقامی عمائدین سے خطاب میں کہا کہ لوگ یہ خواب لے کر آئے تھے کہ پاکستان میں سب کو ان کے حقوق ملیں گے لیکن ایسا نہیں ہے، آج پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا اظہارخیال۔ سما نیوزکی رپورٹ…

بھارتی وزیرخارجہ کا نیا بیان بھارت کی بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد کردئیے۔بھارت کا مسلسل پاکستان مخالفت بیانیہ پاکستان کی سرزمین پربھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کو چھپا نہیں سکتا۔ ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں…

تاجر برادری نے مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد /کراچی :حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مارکیٹس رات ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔تاجر برادری نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ حکومت کی جانب سے ملک…

سپریم کورٹ کاگاڑی مالک کو نہ دینے پر ڈی جی کسٹم پر اظہار برہمی، پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود گاڑی مالک کو نہ دینے پر ڈی جی کسٹم پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈی جی کسٹم سے استفسار کیا کہپانچ سال سے وئیر ہاوٴس میں کھڑی گاڑی خراب ہوگئی کیا آپ مالک کا…

سینئر صحافی و اینکر امیرعباس کی اہلیہ نیوز اینکر مشعل بخاری انتقال کرگئیں

فوٹو: فائل لاہور: سینئر صحافی و اینکر امیرعباس کی اہلیہ نیوز اینکر مشعل بخاری انتقال کرگئیں ،مرحومہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ امیر عباس نے ٹوئٹ میں موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بہادر خاتون ناقابل برداشت صدمہ…

چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ کی ایف آئی اے میں دوبارہ طلبی

فوٹو : فائل لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ کی ایف آئی اے میں دوبارہ طلبی کا فیصلہ ،سائرہ انور کو پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ ایف آئی…

سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: متنازعہ ٹوئٹس کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ متنازعہ ٹوئٹس پر گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو عدالتی حکم پر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد…

مریم نواز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کا تنظیمی فیصلہ کرتے ہوئے مریم نواز کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی صدر کے دستخط سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا…

حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

فوٹو:اسکرین گریب  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر توانائی بچت پلان کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے جو فی الفور پورے پاکستان میں نافذ العمل ہوگا۔ ہمیں اپنا طرز زندگی بدلنے کی ضرورت ہے۔ آج کابینہ اجلاس میں کوئی لائٹ نہیں جل…

جھوٹ، نفرت جلاوٴ گھیراوٴ کی سیاست ملک کو نقصان پہنچاتی ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو دادو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کہ جھوٹ، نفرت جلاوٴ گھیراوٴ کی سیاست ملک کو نقصان پہنچاتی ہے۔سیلاب سے پہلے نالائق نااہل وزیراعظم کو نکالنا خوش قسمتی تھی تحریک انصاف کے ارکان…

وفاقی کابینہ کی ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی۔جبکہ 54 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی…

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کارروائی کا اختیار دینے کی دفعہ چیلنج کر رکھی ہے۔ رائج قانون چیلنج ہو تو بھی اس پر عمل درآمد…

اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز

فائل:فوٹو اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرتے ہوئے وزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی۔ پلاننگ ڈویژن کی جانب سے ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ سے متعلق ہدایت سول ایوی ایشن کو…

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائردرخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار…

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آبادبلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نا کرانے پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا پی ٹی آئی رہنما علی نواز…

ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے گھنٹوں غوروخوض کے…

دہشت گردی کیخلاف ریاست کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نےدہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم کرتے ہوئے کہاہے دہشت گردی کیخلاف ریاست کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس ہوا جس…

ایکسٹینشن لینے سے پہلے اور بعد کے باجوہ میں فرق واضح ہوا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایکسٹینشن لینے سے پہلے اور بعد کے باجوہ میں فرق واضح ہوا، عمران خان کا کہنا ہے ملاقات میں کہا آپ کے لوگوں کی فائلیں، آڈیواور ویڈیوز ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا

فائل فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق درخواست پر پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روکتے ہوئے آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیئے۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں دو…

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلیں قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بلدیاتی انتخابات…