Browsing Category
نیشنل
پولیس کا زمان پارک میں آپریشن ، عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل، کیمپس اکھاڑ پھینکے،…
فائل:فوٹو
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔
پولیس کا لاہور میں عمران خان کے گھر زمان…
وزیر اعظم کا مردم شماری پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے فوری فنڈز کے اجراء کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مردم شماری پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے فوری طور پر فنڈز کے اجراء کا حکم دے دیا مردم شماری کے عمل کی شفافیت اور منظم مانیٹرنگ کیلئے چیف سیکرٹریز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو…
رمضان پیکج کے تحت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان پیکج کے تحت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی شروع ہوگئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ ہر رجسٹرڈ صارف کو پہلی مرتبہ 10 کلو آٹے کا ایک تھیلا ملے گا۔
وزیراعظم…
توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان آج پیش ہونگے،زمان پارک سے روانہ،سکیورٹی کے انتظامات سخت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت آج ہوگی، سابق وزیر اعظم عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر…
لاہور ہائی کورٹ سےعمران خان کی9 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور
فوٹو: فائل
لاہور: لاہور ہائی کورٹ سےعمران خان کی9 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور، عدالت نےانسداد دہشت گردی کے 8 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں 24 مارچ تک منظور کی گئی ہیں۔
عدالت نے عمران خان کے خلاف درج 4 مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت…
توشہ خانہ کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا،وارنٹ منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں جاری سیشن کورٹ کے وارنٹ گرفتاری کے لیے…
ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں آ ج عدالت میں پیش کرینگے،فواد چوہدری
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کے لیے تیار ہے۔
لاہور…
زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک آپریشن روکنے کی فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی پنجاب، ایڈوکیٹ جنرل…
ارشد شریف کے اہل خانہ نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔
سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔
وکیل…
آئی جی پنجاب بھی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
فوٹو : فائل
لاہور: آئی جی پنجاب بھی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، چیئر مین پی ٹی آئی کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی نے مؤقف اختیار کیا ہےکہ جائے وقوع اور…
عمران خان کی وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک نہیں ہوئی۔
عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر…
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی، جس کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل…
میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اس پر پوری استقامت سے کاربند رہیں گے،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سے بالا شمار کرتے ہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اور ہم اپنے اس…
اقوام متحدہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل
فوٹو : اسکرین گریب
نیویارک : اقوام متحدہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک کشیدہ صورتحال پر نظر ہے۔
اس حوالے سے اقوام متحدہ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف…
زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہر چیز کا حل قانون اور آئین میں موجود ہے۔فریقین نے پورے سسٹم کو جام کیا ہوا ہے۔ کبھی آپ اس عدالت میں آتے ہیں کبھی آپ اسلام…
لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کے ساتھ آج بیٹھیں اور میکانزم بنائیں آپ سب مل کر اس معاملے کا حل نکالیں۔
لاہور…
عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں،عدالت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں۔…
جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید
فوٹو : فائل
راولپنڈی:جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید،سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے…
عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خام تیل عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔
خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…
لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح دس بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور :لاہورہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت…