Browsing Category

نیشنل

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک کے  علاقے میں انٹیلی جنس…

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پنجاب میں انتخابات کا حکم دیاتھا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔…

تین ، چار جج عمران خان جبکہ باقی ججز عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تین ، چار جج عمران خان کے جبکہ باقی ججز عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایک گیدڑ جو اپنے آپ کو لیڈر کہتا ہے جب گھر سے نکلتا ہے تو اپنے منہ پر کالا ڈبہ پہن…

ممنوعہ فڈنگ کیس ،عدالت نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے گئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور…

اسلا م آبا دہائی کورٹ نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار…

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے  تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار دے دیا۔ جسٹس محسن…

بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذرِ آتش کیا گیا،ترجمان دفترخارجہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان، بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے او آئی سی کے مذمتی بیان کی حمایت کرتا ہے بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا۔ ہفتہ وار…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی چیلنج

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کی گئی جے آئی ٹی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج…

 وزیراعظم  نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم  محمد شہبازشریف نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ 18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے پر سماعت…

سپریم کورٹ فیصلہ پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج دن گیارہ بجے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہو گا۔اسلام…

امریکہ کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا

فوٹو: روئٹرز نیویارک: امریکہ کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا، ان پر کاروباری لین دین کے ریکارڈ میں جھوٹ بولنے پر 34 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ٹرمپ کو نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس نے…

سپریم کورٹ نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر 20 نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر 20 نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند کر دیا۔آج 6 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کی۔ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹسز کے حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے…

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن سے متعلق…

الیکشن کمیشن کافیصلہ کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کاپنجاب میں 14مئی کو انتخابات کرانے کاحکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس  میں  محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے  مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین الیکشن…

انتخابات التوا کیس ، وزارت دفاع نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انتخابات التوا کیس کے سلسلے میں وزارت دفاع نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔وفاقی حکومت نے گزشتہ روز انتخابات التوا کیس کی سماعت میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا بھی…

ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں عمران خان کی آ رہی ہیں،جج انسداد دہشت گردی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں عمران خان کی آ رہی ہیں۔ توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے کیس میں عمران کی درخواست ضمانت…

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی تینوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  لاہور: انسددا دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے جہاں ان کی تین مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں…

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا، یہ ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے دائر ہوا ہے. ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سپریم کورٹ کے جج کی مبینہ…

وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکی ہدایت کردی گئی. وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا جس میں اجلاس نے دونکاتی ایجنڈے…

رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل آرڈر مسترد کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس فائز عیسی

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے چیف جسٹس پاکستان ایسا کوئی انتظامی حکم جاری نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط.  خط میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل آرڈر…