Browsing Category

نیشنل

شہباز گل کو چار ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو چار ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کس قانون کے تحت درخواست گزار کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا اور کون سی ایسی…

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اٹھارہ…

قومی اسمبلی میں عدلیہ کی سیاسی معاملات میں مداخلت کیخلاف قرارداد متفقہ منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدلیہ کی سیاسی معاملات میں مداخلت کیخلاف قرارداد متفقہ منظورکر لی گئی قرار داد وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیش کی قرارداد کی مظوری کے وقت وزیراعظم ایوان میں موجود تھے. قومی اسمبلی کا…

قومی اسمبلی پوری نہیں قانون سازی کیسے ہوگی؟ سائرہ بانو

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانوکہتی ہیں آج جب ان کے اوپر پڑی ہے تو ریفارمز یاد آگئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ یہ اصلاحات عوام کےلئے لے کر آتے ہیں تو سر…

عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کابینہ سے منظور، مسودہ قائمہ کمیٹی لا اینڈ جسٹس کے سپرد

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کابینہ سے منظور، مسودہ قائمہ کمیٹی لا اینڈ جسٹس کے سپرد کر دیا گیا قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیمی بل پیش کیا. اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اس پر ارکان اسمبلی کی…

لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں، حقائق پر مبنی جو مقدمات بنے ہیں وہ پوری قوم کے سامنے ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کہناہے کہ  ایک لاڈلے نے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے، اس لاڈلے نے اسی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا تھا، اس لاڈلے اور اس کے حواریوں نے سپریم کورٹ کے دروازے پر گندے کپڑے لٹکائے تھےایک لاڈلہ…

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کاکہناہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، سیاسی درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگا تو…

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا  فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے انتخابات کیس میں فریق بننے کا  فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی فیصلے کا پابند نہیں ہوتا۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج…

عمران خان کے خلاف ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں ایک ہی دن عمران خان پر 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ برس 26 مئی کو مختلف تھانوں میں…

جلاوٴ، گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کیس، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد

فائل:فوٹو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔ عدالت نےپی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کی۔ تفتیشی افسر…

الیکشن کمیشن نے پہلے کہا پولنگ کی تاریخ نہیں دے سکتے، پھر تاریخ دیدی، سپریم کورٹ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ انتہائی افسوناک صورت حال ہے…

عمران خان نے رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا۔ عمران…

عدالت کو رانا ثناء اللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے،اسد عمر

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت کو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے اور رانا ثناءاللہ کے وجود کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف…

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔ ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے نجی ٹی و ی کو بتایاکہ عازمین کیلیے 45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے، پاکستانی کرنسی مزید…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن نیوٹرل اور خود مختار ہے تو کوئی نگراں وزیر اعلیٰ کچھ نہیں کرسکتا۔ جسٹس شاہد…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل کل تک فراہم کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت…

عمران خان کے خلاف درج مقدمات سے متعلق پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں، اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے کیے گئے دعوے غلط ثابت ہو گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے (پنجاب) اور اسلام آباد پولیس کی…

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کاکہناہے کہ پابندی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خط کے تناظر میں عائد کی گئی ہے پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں،…

عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے. عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے جو تھانہ سی ٹی ڈی، گولڑہ…

شہبازشریف کے خط سے حساب لگا لیں وہ کس قدر چھوٹے آدمی ہیں، تحریک انصاف

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے وزیراعظم کے خط بہودہ انداز قرار دے دیا، کہا صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…