Browsing Category
نیشنل
دوست ممالک سے فنائنسگ کیلئے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی آخری شرط پوری کرنے میں آرمی چیف کے کردار کا ذکر کیا، ان کا کہنا تھا دوست ممالک سے فنائنسگ کیلئے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیراعظم کا اجلاس میں اظہار خیال۔
وزیراعظم ہاوس میں حکومتی…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہپنجاب حکومت کے وکیل کے بیان کی روشنی میں کیس کی سماعت تک سائل کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے…
زمان پارک پولیس آپریشن روکنے، مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے زمان پارک پولیس آپریشن روکنے اور ایک ہی نوعیت کے مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ…
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا…
جج دھمکی کیس ، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ، وارنٹ کی تعمیل کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے زمان پارک میں وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت…
ڈیم فنڈز، درخواست کے قا بل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست…
چیف جسٹس آف پاکستان سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات…
سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج تفویض
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دے دیا گیا۔سینیٹر طلحہ محمود مفتی عبدالشکور کی جگہ وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔
کابینہ ڈویژن نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا…
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت…
انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع، سپریم کورٹ احکامات کے تحت الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی دوسری ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے بھی سپریم کورٹ میں جواب جمع…
سیاسی انتشار کے تدارک کے لیے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں جلد مذاکرات متوقع
فائل:فوٹو
کراچی: سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم نے مسلم لیگ (ن) کے…
طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،ہلاکتوں کاخدشہ
فوٹو:انٹرنیٹ
پشاور : طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور…
قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد
فوٹو: فائل
اسلام آباد:قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد، پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔
قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…
حکومت کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست کردی۔
سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے داخلے کے کیس میں وفاقی حکومت سرگرم ہوگئی۔
وفاقی…
جن لوگوں کو زبردستی مسلط کیا گیاانھوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، نوازشریف
مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے جن لوگوں کو زبردستی مسلط کیا گیاانھوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، نوازشریف کا سعودی عرب میں تقریب سے خطاب۔
مدینہ منورہ میں افطار ڈنر پر منعقد اجتماع میں اظہار…
مولانا عبدالشکور کی خدمات کو خراج تحسین، وزیراعظم کا انھیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری پارلیمنٹ بھجوانے کی منظوری دی، مولانا عبدالشکور کی خدمات کو خراج تحسین، وزیراعظم کا انھیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
وزیراعظم آفس آزاد کشمیر کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف
فائل:فوٹو
مظفر آباد: وزیراعظم آفس آزاد کشمیر کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے۔
چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی جانب سے سیکرٹری فنانس کو خفیہ مکتوب ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو جاری…
زرتاج گل ایک بار پھر اینٹی کرپشن میں طلب
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو ایک بار پھر اینٹی کرپشن میں طلب کرلیا گیاہے۔زرتاج گل نے تمام منصوبوں کے ٹھیکے اپنے فرنٹ مینوں کو دے کر بھاری رشوت وصول کی۔ منظورشدہ منصوبوں کے پلان میں ازخود تبدیلی کرکے اپنے گھر…
عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیشی کے لئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔جسٹس طارق…
شاندانہ گلزار دوبارہ مخصوص نشست کے لیے اہل قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو دوبارہ مخصوص نشست کے لیے اہل قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے…